Category: نیوز
-

ہلدوانی کے بعد متھرا میں مسلم آبادی کے اجاڑے جانے کا خطرہ ۱۹۷۰ سے آباد بستی کو ۲۱ دنوں کے اندر ریلوے نے خالی کرنے کا نوٹس بھیجا
نئی دہلی: اتراکھنڈ کے ہلدوانی کے بعد اب اتر پردیش کے متھرا میں ریلوے انتظامیہ نے ریلوے لائن کے قریب رہنے والے کئی خاندانوں کو 21 دنوں کے اندر مکان خالی کرنے کا نوٹس دیا ہے۔ریلوے کا دعویٰ ہے کہ یہ مکانات ریلوے کی زمین پر ناجائز تجاوزات کے ذریعے تعمیر کیے گئے ہیں، جب کہ…
-

پوری دنیا کے آبا و اجداد حضرت آدم علیہ السلام ، ہندوؤں کو کرنی چاہیے گھر واپسی: جمعیۃ کے اجلاس میں مولانا ارشد مدنی کا خطاب
مذہبی منافرت اور فرقہ واریت قومی جرم مسلمانوں کی پسماندہ برادریوں پر ہوئی زیادتیوں پر شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے مساوات کا عہد لیا گیا اور سرکار کے اقدام کی ستائش کی گئی جمعیۃ علماء ہند کا تین روزہ اجلاس سنکلپ اور ملک و ملت کے نام ایک اہم پیغام کے ساتھ اختتام پذیر نئی…
-

پی ایف آئی پر پر پابندی لگاکر دنیا کے سامنے کامیاب مثال پیش کی ملک کی داخلی سلامتی مستحکم ہوگئی، حیدرآباد میں وزیر داخلہ امیت شاہ کا خطاب
حیدرآباد: مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں داخلی سلامتی مستحکم ہوگئی ہے۔ حیدرآباد کی سردارپٹیل پولیس اکیڈیمی میں آئی پی ایس پروبیشنرس کے 74ویں بیچ کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے ہفتہ کی صبح خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی) پر حالیہ پابندی کے ذریعہ ہم نے…
-

مہرولی میں انہدامی کارروائی جاری سڑکوں پر اترے مشتعل لوگ، پولیس فورس تعینات
نئی دہلی: دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے جمعہ کے روز دہلی کے مہرولی میں غیرقانونی طور پر تعمیر کی گئی کئی تین اور چار منزلہ عمارتوں کو منہدم کر دیا۔ اس کارروائی پر مقامی باشندگان نے سخت رد عمل ظاہر کیا اور احتجاج کیا۔ دریں اثنا، علاقہ میں بھاری پولیس فورس تعینات کی گئی ہے۔مقامی لوگوں نے…
-

مسلم نوجوان کو رام جنم بھومی دھماکہ میں پھنسانے کی سازش
دھمکی آمیز فون کرنے والا انل اور اس کی اہلیہ احمد نگر سے گرفتار، قرآن، ٹوپی اور دیگر سامان برآمد ایودھیا: رام جنم بھومی مندر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے شخص اور اس کی بیوی کو مہاراشٹر کے احمدنگر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ دو فروری کو صبح پانچ بجے رام جنم…
-

مختار انصاری کی بہو اور ایم ایل اے عباس انصاری کی اہلیہ گرفتار
لکھنو: منی لانڈرنگ کے معاملے میں چترکوٹ جیل میں بند سابق ایم ایل اے مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کی بیوی کو پولیس نے چترکوٹ جیل سے گرفتار کر لیا۔ پولیس کا الزام ہے عباس انصاری کی اہلیہ نکہت انصاری جمعہ کو جیل کے پروٹوکول پر عمل کیے بغیر جیل انتظامیہ کی ساز باز سے…
-

بنگلور میں این آئی اے کی کارروائی القاعدہ کے مبینہ شدت پسند عارف گرفتار
بنگلورو: ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں انٹرنل سکیورٹی ڈویژن اور قومی تحقیقاتی ایجنسی کی مشترکہ کارروائی میں القاعدہ کے ایک مشتبہ شدت پسند کو حراست میں لیا گیا ہے۔ صبح میں کارروائی کے دوران منجوناتھا نگر تھانیسندرا کے رہنے والے عارف نام کے ایک شخص کو القائدہ سے روابط کے الزام میں حراست میں…
-

ختنہ کا عمل ظالمانہ، غیر انسانی اور وحشیانہ! کیرالہ ہائی کورٹ میں عرضی دائر، مرکزی حکومت سے قانون بنانے کی اپیل، ناقابل جرم قرار دینے کا مطالبہ
ترونت پورم: کیرالہ ہائی کورٹ میں ‘نان رلیجیس سٹیزن نام کی ایک تنظیم نے عرضی دائر کر کے بچوں کے ختنے کو ناقابل ضمانت جرم قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہائی کورٹ میں جمعہ کے روز ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں بچوں کے غیر طبی ختنہ کو غیر قانونی اور ناقابل…
-

آرایس ایس کو تمل ناڈو میں عدالت سے روٹ مارچ کی اجازت
چنئی: مدراس ہائی کورٹ نے جمعہ کو راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کو تمل ناڈو میں روٹ مارچ کرنے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے کہا کہ صحت مند جمہوریت کے لیے احتجاج ضروری ہے۔ اس سے قبل 4 نومبر 2022 کو سنگل جج کی بنچ نے آر ایس ایس کی طرف ریاست…
-

ہندو علاقے میں مسلمان کو دکان کی فروخت پر اعتراض احمد آباد ہائی کورٹ نے ملزمان پر ۲۵ ہزار جرمانہ عائد کیا
احمد آباد: ہندو علاقے میں ایک مسلمان شخص کی طرف سے دکان خریدنے کے خلاف لوگوں نے احتجاج کیا تو ہائی کورٹ نے جرمانہ عائد کر دیا۔ معاملہ گجرات کا ہے جہاں ایک مسلمان نے ہندو اکثریتی علاقے میں دکان خریدی تھی۔ اس پر پڑوسیوں نے احتجاج کیا اور اعتراض درج کرایا۔ معاملے کے نوٹس…