Category: نیوز
-

بلڈوزر چلانا تجاوزات کا حل نہیں بلڈوزر کارروائی پر بامبے ہائی کورٹ کا شدید رد عمل، ریلوے سے پوچھے اہم سوالات
ممبئی: تجاوزات معاملے پر بامبے ہائی کورٹ نے آج ایک اہم سماعت کے دوران کہا کہ کسی شخص کو تجاوزات کرنے والا بتا کر اسے ہٹانا مسئلہ کا حل نہیں ہے۔ ممبئی واقع ایکتا ویلفیئر سوسائٹی کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے واضح لفظوں میں کہا کہ تجاوزات کے ایشو پر سنجیدگی سے…
-

اڈانی معاملے کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں جانچ مرکزی حکومت نے رضامندی ظاہر کردی
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے اڈانی-ہنڈن برگ معاملہ میں سپریم کورٹ کی نگرانی میں جانچ کمیٹی بنانے پر اپنی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ حالانکہ اس بات کا دھیان رکھنے پر زور دیا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری متاثر نہ ہو۔ اڈانی-ہنڈن برگ تنازعہ پر سماعت کے دوران سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کہا کہ مرکزی…
-

ہمارا واحد مقصد بی جے پی کو اقتدار سے بے دخل کرنا ہے: تیجسوی
پٹنہ: بہار کے نائب وزیر اعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل کے سینئر لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے کہا کہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں جھارکھنڈ میں پارٹی کتنی سیٹوں پر لڑے گی اس پر ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ تیجسوی یادو نے آج یہاں پارٹی کے ریاستی دفتر میں منعقد ایک پریس کانفرنس میں…
-

کشمیر کے عوام کی آواز کو بلڈوزر تلے کچلا جا رہا ہے: پرینکا گاندھی
نئی دہلی: کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے پیر کو جموں و کشمیر میں جاری مبینہ انسداد تجاوزات مہم پر حکومت کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ امن اور اعتماد کے لیے ضروری ہے کہ عام لوگوں کی بات سنی جائے نہ کہ ‘ان کے حقوق کو بلڈوزر کے نیچے کچل دیا جائے’۔ واضح رہے…
-

بہترین اور مہذب معاشرہ کی تشکیل کے لئے تعلیم ضروری معہد الصالحات دوگھرا میں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا طلبا و اساتذہ سے خطاب
دربھنگہ: (محمد رفیع ساگر) عورت کا تعلیم یافتہ اور باکردار ہونا بے حد ضروری ہے کیونکہ آنے والی نسل کی تہذ یب اور تربیت کی ذمہ داری اسی کے کاندھوں پر ہوتی ہے۔ اگر عورت تہذیب یافتہ ہوگی تو پورا معاشرہ تہذیب یافتہ ہوگا۔مذکورہ باتیں ملک کے مشہور عالم دین مسلم پرسنل لإ بورڈ کے جنرل سکریٹری…
-

ترکیہ اور شام کا زلزلہ انسانیت کے لئے تکلیف دہ مہتمم دارالعلوم دیوبند کی متاثرین سے اظہار ہمدردی
دیوبند: (سمیر چودھری) عالم اسلام کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند نے شام اور ترکیہ میں آئے شدید زلزلہ میں ہوئے جانی و مالی اتلاف پر گہرے رنج و الم کااظہار کیا،مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے متاثرین سے اظہارہمدردی کرتے ہوئے حکومت ہند اور عوام الناس سے ہر ممکن امداد کی اپیل کی۔ جاری بیان میں…
-

فضلاء دارالعلوم دیوبند کبھی بھی علم و عمل سے بے فکر نہ ہوں! بخاری شریف کے آخری درس میں مہتمم و شیخ الحدیث مفتی ابولقاسم نعمانی کی نصیحت
دیوبند: (سمیر چودھری) ایشیاء کی عظیم اسلامی دانش گاہ دارالعلوم دیوبند میں آج ختم بخاری شریف کا اہتمام کیاگیا، اس موقع پر ادارے کے مہتمم و شیخ الحدیث مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے بخاری شریف کا آخری درس دیا اور طلبہ کو نمونۂ اسلاف بننے اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے کی تلقین کرتے ہوئے…
-

مولانا ارشد مدنی کے خلاف بجرنگ دل نے تھانے میں شکایت درج کرائی
دیوبند: بجرنگ دل کے ریجنل کوآرڈینیٹر وکاس تیاگی نے جمعیۃ علما ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی کے خلاف مبینہ طور سے قابل اعتراض بیان دینے کا الزام لگاتے ہوئے سہارنپور کی کوتوالی دیوبند میں ایف آئی آر درج کرنے کے لئے تحریری طور پر شکایت کی ہے۔ریجنل صدر وکاس تیاگی نے اپنی شکایت میں الزام لگایا…
-

اردو اکادمی، دہلی میں پروفیسر ابن کنول کے سانحۂ ارتحال پر تعزیتی نشست نئی دہلی
نئی دہلی: اردو کے معروف افسانہ نگار، ڈرامہ نگار، خاکہ نگار، ناقد اور محقق پروفیسر ابن کنول (ناصر محمود کمال) کے انتقال پر آج اردو اکادمی، دہلی کے دفتر میں ایک تعزیتی نشست منعقد کی گئی، جس میں اکادمی کے جملہ اسٹاف شریک تھے۔ اس موقع پر سکریٹری اردو اکادمی، دہلی محمد احسن عابد نے…
-

قرآن کریم کو اپنی زندگی کا اوڑھنا بچھونا بنالیں: مولانا انیس الرحمن قاسمی
شمالی بہار کی قدیم مرکزی دینی درسگاہ مدرسہ چشمۂ فیض ململ میں منعقد جلسۂ دستار بندی سے آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر مولانا انیس الرحمن صاحب قاسمی کا صدارتی خطاب مدہوبنی: (سعید الرحمن سعدی) قابل مبارک باد اور شکریہ کے مستحق ہیں یہ چھوٹے چھوٹے معصوم بچے جنھوں نے اپنے سینے میں…