Category: نیوز
-

مرکزی بجٹ سماج وادی، معاشی استحکام اور اقلیتوں کی بہبود کا متقاضی ہو: سید تنویر احمد
نئی دہلی: ”سماج واد کو مضبوط کرنا، ترقی کے لئے سب کو مساوی مواقع فراہم کرنا، اور اقتصادی ڈھانچے کو مستحکم کرنا ہمارے ملک کا آئینی تقاضہ اور ہدف ہے۔ اس سے امیری و غریبی کے درمیان پائے جانے والے فرق کو کم اور پسماندہ و محروم طبقا ت کی فلاح و بہبود کے لے…
-

ترکیہ میں زلزلہ کے بعد لاشوں کا انبار، تدفین کے لیے جگہ کی کمی کا سامنا، عارضی قبرستان بنانے کا سلسلہ شروع
ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آئے تباہناک زلزلہ میں مہلوکین کی تعداد 21 ہزار کے پار پہنچ چکی ہے اور ہزاروں زخمی افراد کا علاج اسپتالوں میں چل رہا ہے۔ اس درمیان ترکیے میں ملبہ سے لاشوں کا نکلنا اب بھی جاری ہے۔ ایسے میں ان لاشوں کی تدفین کے لیے جگہ کی…
-

ترک خاتون نے ہندوستانی کی خاتون فوجی اہلکار کو گلے لگا کر لیا بوسہ، ترکیہ میں اس طرح دل جیت رہی انڈین آرمی
نئی دہلی: تین طاقت ور زلزلوں نے ترکیہ اور شام کو پوری طرح تباہ کر دیا ہے۔ ہزاروں لوگوں کی جان چلی گئی، کئی شہر کھنڈر میں تبدیل ہو گئی، کسی کے سر سے والدین کا سایہ اٹھا گیا اور کئی ماوؤں کی گود سونی ہو گئی۔ کسی کا تو پورا خاندان ہی ملبہ میں…
-

عراق کو غیر ملکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے، عراقی وزیر اعظم
بغداد : عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السوڈانی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ملک کو غیر ملکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے کہا کہ ہم عراق میں امریکی اتحاد کی موجودگی پر نظرثانی کریں گے۔ ▪️ دفاع پریس نیوز ایجنسی کے مطابق عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السوڈانی نے ٹی وی…
-

مسلم خواتین کے مساجد میں داخل ہونے اور نماز یا باجماعت نماز پڑھنے پر کوئی ممانعت نہیں: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا سپریم کورٹ میں حلف نامہ
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے دوسری عرضی میں سپریم کورٹ میں اپنا حلف نامہ داخل کیا ہے جس میں مسلم خواتین کے نماز کی ادائیگی کے لیے مساجد میں داخلے کی بابت ہدایت کی درخواست کی گئی ہے۔ یہ حلف نامہ صاف صاف پہلے حلف نامہ کے مطابق ہے، جو بورڈ کی طرف…
-

ترکی و شام کے متأثرین کی بھر پور مدد کرنے کے ساتھ ساتھ توبہ و استغفار کا اہتمام کریں: مولانا رابع حسنی ندوی
نئی دہلی: دو روز قبل ترکی و شام میں آنے والے زلزلہ نے پوری انسانی برادری کو ہلاکر رکھ دیا، واقعہ انتہائی المناک، غم انگیز اور تڑپا دینے والا ہے، جس میں ہزاروں نوجوان، بوڑھے، بچے، مرد اور عورتیں لمحوں میں تہِ خاک دفن ہوگئے، فلک بوس، خوبصورت اور شاندار عمارتیں پلک جھپکتے ہی زمین…
-

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب حراست میں لی گئیں
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو آج پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب حراست میں لے لیا گیا۔ دراصل وہ جموں و کشمیر میں جاری تجاوزات مخالف مہم کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب بوٹ کلب کے پاس مظاہرہ کر رہی تھیں جب سیکورٹی اہلکار نے انھیں حراست میں لے لیا۔ دھرنا کے…
-

اب ہند-نیپال سرحد پر واقع مدرسوں کی فنڈنگ کا ذریعہ معلوم کرے گی یوپی حکومت، ضلع اقلیتی افسران کو دی گئی ہدایت
لکھنؤ: اتر پردیش حکومت نے ہند-نیپال سرحد پر چلنے والے تقریباً 1500 غیر تسلیم شدہ مدارس تک پہنچنے والے فنڈز کے ذرائع کا پتہ لگانے اور وہاں زیر تعلیم طلبا کی تعداد کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنے کی مشق شروع کر دی ہے۔ اتر پردیش مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے رجسٹرار جگ موہن سنگھ نے…
-

ترکی اور شام میں زلزلہ کے متاثرین کے لیے 10 ہزار موبائل گھر بھیجے گا قطر
دوحہ: قطر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پیر کے روز ترکی اور شام میں آنے والے زلزلے سے متاثرہ آبادی کے لیے قطر کی طرف سے 10,000 موبائل گھر بھیجنے کا بندوبست کیا گیا ہے۔ ترکی اور شام میں پیر کے روز، 7.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے کچھ علاقوں…
-

ترکیہ اور شام میں زلزلہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد سات ہزار سے متجاوز
پیر کو ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے آنے والے زلزلے میں منگل کو ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 7000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ ترکیہ میں مرنے والوں کی تعداد تقریباً 5000 تک پہنچ گئی ہے جب کہ ہمسایہ ملک شام میں ہلاکتوں کی تعداد کم وبیش 2000 تک پہنچ گئی ہے۔ دونوں ممالک…