Category: نیوز
-

وقف بل پر اکھلیش یادو کا حملہ، عید پر پابندیاں، 1000 ہندو لاپتہ، کیا یہی ہے حکومت کی پالیسی؟
نئی دہلی: لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل پر جاری بحث کے دوران سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے بی جے پی حکومت پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے سوال اٹھایا، “یہ لوگ نوٹ بندی لے کر آئے، کیا ہوا؟ گنگا-جمنا صاف ہوئیں؟ گود لیے گئے گاؤں کا کیا ہوا؟” انہوں نے مزید…
-

وقف جائیداد مسلم کمیونٹی کی ریڑھ کی ہڈی ہے: کلیان بنرجی
نئی دہلی: ترنمول کانگریس کے رہنما کلیان بنرجی نے وقف ترمیمی بل کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ آئین کے خلاف اور جمہوری ڈھانچے پر حملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی وقف املاک پر سیاست کر رہی ہے، جبکہ یہ مسلم کمیونٹی کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ کلیان بنرجی نے…
-

امریکہ کا اسرائیل پر تنقید کرنے والے غیر ملکی طلبہ کو ویزا نہ دینے کا فیصلہ
واشنگٹن: امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند غیر ملکی طلبہ کے لیے ویزا لینا مزید مشکل ہونے والا ہے، کیونکہ امریکی حکومت نے اسٹوڈنٹ اور دیگر اقسام کے ویزوں کے لیے سخت اسکریننگ کا حکم دے دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے تمام امریکی سفارتخانوں کو ویزہ درخواست گزاروں کے سوشل میڈیا…
-

غزہ میں بیس لاکھ لوگ قحط کے دھانے پر، عالمی برادری سے حرکت میں آنے کے لیے حماس کی اپیل
غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی میں اندوہناک صورت حال اور اسرائیلی فاشسٹ ریاست کے جنگی جرائم پر عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کی کوشش کی ہے۔ حماس نے عالمی برادری کی توجہ غزہ میں جاری خوفناک بحران کی طرف مبذول کراتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کی پٹی…
-

چندرابابو نائیڈو کی پارٹی تلگودیشم نے وقف ترمیمی بل کی حمایت میں ووٹ ڈالنے کا کیا اعلان
نئی دہلی: بدھ کے روز لوک سبھا میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان زبردست ٹکراؤ دیکھنے کو مل سکتا ہے، کیونکہ حکومت وقف (ترمیمی) بل کو ایوان میں پیش کرنے جا رہی ہے۔ اس بل پر بحث اور منظوری کے لیے دوپہر 12 بجے سے رات 8 بجے تک کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔…
-

وقف ترمیمی بل منظور نہ ہونے دیں! آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر کی ممبران پارلیمنٹ سے اپیل
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے تمام سیکولر سیاسی پارٹیوں بشمول بی جے پی کی حلیف جماعتوں اور ممبران پارلیمنٹ سے اپیل کی ہے کہ وہ وقف ترمیمی بل کی پرزور مخالفت کریں اور اس کی حمایت میں ہرگز ووٹ نہ دیں۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد…
-

غزہ میں خورد و نوش کی شدید قلت، کراسنگ کی بندش سے غزہ میں آٹے اور ایندھن کا ذخیرہ ختم
غزہ : غزہ کی پٹی میں تمام بیکریوں نے پیر کو اپنا کام بند کردیا ہے۔قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے کراسنگ کی مسلسل بندش کے نتیجے میں ان کے پاس موجود آٹے اس کے آپریشنز کے لیے درکار ڈیزل کا ذخیرہ ختم ہوچکا ہے۔ صفا نیوز کے مطابق غزہ کی پٹی میں بیکریز اونرز…
-

کیا اسرائیل میں تختہ پلٹ کی ہو رہی کوشش؟ پولیس نے نیتن یاہو کے 2 قریبی ساتھیوں کو کیا گرفتار
اسرائیل کی سیاست میں اتھل پتھل والے حالات پیدا ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ کبھی نیتن یاہو کے فیصلے پر ناز کرنے والی عوام ان دنوں ان کے خلاف سڑکوں پر احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہے۔ ابھی اس مصیبت سے نیتن یاہو نکلے بھی نہیں تھے کہ ایک نئی مصیبت نے دروازہ کھٹکھٹا دیا ہے۔…
-

جھارکھنڈ: برہیٹ میں دو مال گاڑیوں میں شدید ٹکر، انجن کے پرخچے اڑے، 2 افراد کی موت، 4 زخمی
جھارکھنڈ کے برہیٹ میں کوئلہ ڈھونے والی دو مال گاڑیوں میں ٹکر ہونے کی خبر ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق فرخہ سے للمٹیا جا رہی مال گاڑی برہیٹ میں کھڑی تھی، تبھی للمٹیا سے کوئلہ لے کر فرخہ جا رہی مال گاڑی نے اس میں ٹکر مار دی۔ ٹکر اتنی زبردست تھی کہ…
-

فلسطین کی حمایت اور اسرائیلی جنگی جرائم کے خلاف لاکھوں ایرانیوں کا شدید مظاہرہ
تہران: عالمی یوم القدس کے موقعے پر900 سے زیادہ ایرانی شہروں اور سیکڑوں بڑے دیہاتوں سے لاکھوں ایرانیوں نے جلوسوں میں شرکت کی۔ تہران میں مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں جاری جنگ، علاقائی کشیدگی، یمن، لبنان اور شام پر حملوں اور ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی دھمکیوں…