Category: نیوز
-

بہار: سارن کے بعد سیوان میں بھی زہریلی شراب سے اموات، اب تک 58 افراد ہلاک
پٹنہ: بہار کے سارن کے بعد اب سیوان سے بھی زہریلی شراب سے اموات کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ سیوان کے بھگوان پور میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے 5 لوگوں کی موت ہو گئی۔ سیوان میں زہریلی شراب سے موت کا معاملہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب پڑوسی ضلع سارن کے…
-

ہندوستان اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا مشورہ ، انڈو-عرب لیگ کانفرنس میں سرکردہ شخصیات کا اظہار
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) انڈو عرب لیگ کی جانب سے گزشتہ شام دہلی کے ہوٹل دی اشوک میں انڈو عرب یوم یکجہتی کا انعقاد کیا گیا جس میں متعدد ممالک کے سفراءکے علاوہ ملک کی سرکردہ سیاسی ، سماجی اور ملی شخصیات نے شرکت کی اور اس خواہش کا اظہار کیا کہ ہندوستان عرب ممالک…
-

قاری صہیب نے معاون اردو مترجم کے لیے آواز اٹھاکر اپنا فریضہ ادا کیا
رکن قانون سازکونسل کی ستائش، دستاویزی شرائط پوری کرنے والوں کی فائنل فہرست کے جلد اجرا کا مطالبہ پٹنہ- مظفرپور: قاری صہیب رکن قانون سازکونسل بہار نے اردو مترجم اورمعاون مترجم کے لیے کونسل میں جس طرح آواز اٹھائی، اس سے ان کا قد کافی بڑھ گیا ہے۔ قاری صہیب نے تمام مسلم اراکین اسمبلی…
-

شردھا قتل کیس میں اہم پیش رفت، دہلی کے جنگل سے ملنے والی ہڈیوں کا شردھا والکر کے والد سے تعلق
دہلی میں شردھا والکر کے قتل کے نئے نئے انکشافات سامنے آتے جارہے ہیں۔ دہلی کے مہرولی جنگلاتی علاقے سے برآمد کیے گئے 12 ہڈیوں کے ٹکڑوں کو شردھا والکر کے والد کے نمونوں سے ملایا گیا ہے۔ والکر کا مبینہ طور پر گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا اور اس کے ساتھی آفتاب امین…
-

بنگال میں بی جے پی لیڈر شبھیندو ادھیکاری کے کمبل تقسیم پروگرام میں بھگدڑ، تین خواتین کی موت
مغربی بنگال کے آسنسول میں بدھ کی شام ریاست میں بی جے پی کا چہرہ اور حزب مخالف لیڈر شبھیندو ادھیکاری کے کمبل تقسیم پروگرام میں بھگدڑ مچ گئی۔ خبروں کے مطابق بھگدڑ کی زد میں آنے سے تین لوگوں کی موت ہو گئی اور پانچ دیگر افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو آسنسول…
-

بہار: چھپرہ میں زہریلی شراب سے اب تک 30 افراد کی موت، کچھ کی حالت سنگین، کئی لوگ بینائی سے محروم
بہار کے چھپرہ میں زہریلی شراب سے اموات کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق مہلوکین کی تعداد 30 تک پہنچ چکی ہے اور کچھ کی حالت سنگین بھی بنی ہوئی ہے۔ یعنی اموات کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ زہریلی شراب کی وجہ سے کئی افراد اپنی بینائی…
-

فیفا عالمی کپ سیمی فائنل میں شکست کے بعد مراکشی شائقین کا زوردار ہنگامہ
قطر میں کھیلے جا رہے فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچ میں فرانس نے مراکش کو صفر کے مقابلے دو گولوں سے شکست دے دی۔ اس کے بعد مراکش کے شائقین کا غصہ فرانس سے لے کر برسلز کی سڑکوں تک دیکھا گیا۔ خبر ہے کہ فرانس میں کئی مقامات پر مراکش کے شائقین…
-

امریکہ میں سفارتی جائیداد فروخت کرنے پر مجبور ہوا پاکستان، اخباروں میں دئیے اشتہار
پاکستان کے خراب حالات کا اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ وہ امریکی دارالحکومت میں اپنی قیمتی سفارتی جائیداد بیچنے پر مجبور ہے۔ واشنگٹن کے معروف آر اسٹریٹ پر موجود عمارت، جو 1950 کی دہائی سے 2000 کی دہائی تک سفارتی قلعہ تھا، اب بازار میں فروخت کے لیے تیار ہے۔ حالانکہ عہدیداروں…
-

رگھورام راجن کانگریس پارٹی کے اگلے منموہن سنگھ بننے کوشاں ؟ راجستھان میں راہل کے ساتھ بھارت جوڑو یاترا میں شرکت ، مختلف اقتصادی و دیگر مسائل پر تبادلہ خیال، بی جے پی کی تنقید
سوائی مادھوپور : سابق گورنر ریزرو بینک آف انڈیا اور ماہر معاشیات این رگھورام راجن آج راجستھان میں راہل گاندھی زیر قیادت کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوئے اور سیاسی حلقوں میں دلچسپی کا موضوع بن گئے ۔ ڈاکٹر راجن نے مودی حکومت کے ابتدائی برسوں میں ہمیشہ مرکزی حکومت کو کھٹکتے…
-

بارہمولہ میں دہشت گردوں نے ٹھیلے میں لگا رکھا تھا IED، سکیورٹی فورسز نے بنایا ناکارہ
سری نگر: جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے پٹن علاقے میں بدھ کو ایک بڑا دھماکہ ٹل گیا۔ یہاں سکیورٹی فورسز کو ایک آئی ای ڈی ملا، جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بلا کر بروقت ناکارہ بنا دیا گیا۔ ایک افسر نے بتایا کہ فوج کی 29 آر آر یونٹ اور سی…