Category: نیوز
-

ہندو علاقے میں کسی بھی مسلم کو نان ویج بریانی کے لیے دکان نہیں دی جائے گی ، بی جے پی لیڈر کی نفرت انگیزی
بی جے پی لیڈروں کے ذریعہ مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی اور نفرت انگیزی جاری ہے۔ تازہ معاملہ اتر پردیش کے مراد آباد سے سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون بی جے پی لیڈر نے مسلم دکانداروں کو ہندو علاقہ رام گنگا وِہار سے دکانیں خالی کرنے کا الٹی میٹم دیا ہے۔ یہ الٹی میٹم…
-

دو مرتد لڑکیوں کی ایک ہی ہندو نوجوان سے شادی !
لکھنو کے ترون گپتا کا فضا اور ثناء سے شادی کا دعویٰ، لڑکیاں نماز کے ساتھ ہنومان چالیسہ بھی پڑھتی ہیں ممبئی: ان دنوں لکھنو کے ایک نوجوان کا سوشل میڈیا پر انٹرویو خوب وائرل ہورہا ہے، ترون گپتا نامی شخص کا دعویٰ ہے کہ وہ ہندو ہے اور اس کی دو بیویاں ثناء اور…
-

ستیندر جین نے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ بانسری سوراج کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا، 20 دسمبر کو پیشی
دہلی کی راؤس ایونیو کورٹ نے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بانسری سوراج کو مجرمانہ ہتک عزت کا نوٹس جاری کیا ہے۔ بانسری کے خلاف یہ عرضی عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور سابق وزیر ستیندر جین نے دائر کی تھی۔ ستیندر جین نے اپنی عرضی میں الزام لگایا ہے کہ بانسری سوراج نے 5…
-

پرینکا گاندھی نے کی فلسطین کی حمایت، ‘فلسطین’ لکھا ہوا بیگ لے کر پارلیمنٹ پہنچیں
نئی دہلی: کانگریس کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ اپنے ہاتھ میں ‘فلسطین’ لکھا ایک بیگ لیے پارلیمنٹ پہنچتی نظر آ رہی ہیں۔ اس بیگ پر امن کی علامت سفید کبوتر اور تربوز کا سرخ ٹکڑا بھی بنا ہوا ہے،…
-

نئے سال سے نیا قاعدہ: اندور میں بھکاریوں کو بھیک دینے والوں کے خلاف درج ہوگی ایف آئی آر!
بھوپال: اندور میں یکم جنوری 2025 سے بھکاریوں کو بھیک دینے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی۔ ضلع انتظامیہ نے شہر کو بھکاریوں سے پاک کرنے کے لئے اقدامات شروع کر دیے ہیں اور اس حوالے سے آگاہی مہم بھی جاری ہے۔ اگر کوئی شخص یکم جنوری سے بھیک دیتے ہوئے…
-

شام میں ترکی کی کارروائی سے امریکہ ناراض
شام میں امریکہ اور ترکی کو بشارالاسد کی معزولی سے یکساں طور پر فائدہ ہوا لیکن اب ناراضگی بڑھتی نظر آ رہی ہے۔ دراصل ترکی نے امریکی حمایت یافتہ شامی گروپ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) پر حملہ کیا جس کی وجہ سے امریکہ ناراض ہے۔ ترکی منبج شہر اور شمالی شام میں ایس…
-

امریکہ سے 15 لاکھ تارکین وطن کی ممکنہ ملک بدری، 18 ہزار ہندوستانی بھی خطرے میں
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 20 جنوری 2025 کو عہدہ سنبھالنے کے بعد امریکی تاریخ میں سب سے بڑی ملک بدری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کی تیاری کرتے ہوئے امریکی ایمیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ (آئی سی ای) نے ملک سے باہر نکالنے کے لیے تقریباً 15 لاکھ افراد کی فہرست تیار…
-

مسلم منافرت پر مبنی بیان دینے والے جسٹس شیکھر یادو کے خلاف مواخذہ کی تحریک کے لیے 55 اراکین پارلیمنٹ نے دیا نوٹس!
مسلم منافرت پر مبنی بیان دینے والے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شیکھر کمار یادو کے خلاف اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے تحریک مواخذہ کی پیش رفت کر دی ہے۔ تقریباً 5 درجن اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے جسٹس شیکھر یادو کے خلاف مواخذہ کی تحریک چلانے سے متعلق نوٹس راجیہ سبھا میں دیا ہے۔…
-

بیرونی ممالک میں مقیم شامیوں نے سڑکوں پر نکل کر منایا جشن
اسد انتظامیہ کے خاتمے کے بعد بیرونی ممالک میں مقیم شامیوں نے سڑکوں پر آ کر جشن منایا ۔ شام کے دارالحکومت دمشق میں مظاہرین کے حساس اہمیت کے حامل علاقوں میں داخل ہو نے کے بعد سے شہر پر بشار الاسد انتظامیہ کا کنٹرول ختم ہو گیا ہے۔ اسد انتظامیہ کے خاتمے کے بعد…
-

شام: شامی مخالفین نے ’دیر الزور‘ میں داخل ہونا شروع کر دیا
شام میں اسد انتظامیہ کے خاتمے کے بعد انتظامیہ مخالف گروپوں نے، قبل ازیں دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے زیر کنٹرول شہر، دیر الزور میں داخل ہونا شروع کر دیا ہے۔ گرتی ہوئی حکومت نے، 6 دسمبر کو ملک کے مشرق میں عراقی سرحد پر واقع صوبے’دیرالزور’ میں متعین، کچھ فوجی یونٹوں کو پیچھے ہٹا…