Category: نیوز
-

جہانگیر پوری میں پولس کی یک طرفہ کارروائی، وزیر اعلیٰ کا بیان قابل اعتراض: کلیم الحفیظ
ہنومان شوبھا یاترا کے شرکاء نے لگائے اشتعال انگیز نعرے، جامع مسجد پر بھگوا جھنڈا لگانے کی کوشش، ان کے ہاتھوں میں تھی تلواریں اور پستول نئی دہلی: (پریس ریلیز) جہانگیر پوری میں ہنومان شوبھا یاترا کے شرکاء کی اشتعال انگیز نعرے بازی،اور مسجد کی بے حرمتی کی وجہ سے فساد ہوا۔یہ فساد پہلے سے…
-

نفرت انگیز تقریر اور فرقہ وارانہ تشدد پر اپوزیشن کا اظہار تشویش؛ سونیا، پوار، ممتا سمیت متحدہ حزب اختلاف کی مشترکہ اپیل
نئی دہلی: کئی ریاستوں میں حالیہ فرقہ وارانہ جھڑپوں کے تناظر میں 13 اپوزیشن جماعتوں نے مشترکہ بیان جاری کر کے لوگوں سے امن اور ہم آہنگی برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے ان افسوس ناک واقعات پر وزیر اعظم کی خاموشی پر بھی صدمے اور مایوسی کا اظہار کیا ہے اور فرقہ…
-

دہلی میں ہنومان جینتی پرشوبھا یاترا کے دوران کشیدگی پتھراؤ اور گولیاں چلیں، کئی زخمی
نئی دہلی: دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں آج شام دو فرقوں کے درمیان زبردست تنازعہ ہوا۔جس میں ایک پولیس اہلکار سمیت کئی لوگ زخمی ہو گئے۔آج ہنومان کے یوم پیدائش پر پورے ملک میں جگہ جگہ جلوس نکالے جا رہے ہیں، دہلی میں جہانگیرپورکے قریب پہنچنے والے جلوس پر زبردست پتھراؤ کیا گیا۔دہلی کے…
-

کھرگون تشدد: پہلے تشدد کرنے کی کھلی چھوٹ دی گئی، پھر متعصبانہ طریقہ سے بلڈوزر چلا کر مکانات مسمار کئے گئے
پردھان منتری آواس یوجنا کا اصول ہے کہ کسی بھی شخص کو مکان تعمیر کرنے کے لئے تین قسطوں میں 2.50 لاکھ روپے کی رقم اسی وقت دی جاتی ہے جب لیکھ پال یہ رپورٹ پیش کر دے کہ اس زمین پر کوئی تنازعہ نہیں ہے۔ اس سلسلہ میں تمام جانچ پڑتال کے لئے سرویئر…
-

شترو گھن سنہا نے 3 لاکھ ووٹوں سے جیت حاصل کرنے کے بعد عوام اور ممتا بنرجی کا شکریہ ادا کیا
کولکاتا: آسنسول لوک سبھا حلقے میں ضمنی انتخاب میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کے بعد شتر وگھن سنہا نے ممتا بنرجی اور حلقے کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ممتا بنرجی 2024 میں وزیر اعظم مودی کا کھیل بگاڑ دیں گا ” ممتادیدی ملک میں سب سے زیادہ جاندار، شاندار، مضبوط لیڈر…
-

مسجد اقصیٰ میں کشیدگی: اسرائیل نے القدس آمد کے تمام راستے سیل کردیئے
اسرائیل نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے درمیان رابطے کے لیے استعمال ہونے والی تمام گزرگاہیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب گزشتہ روز بعد دوپہر مسجد اقصیٰ میں شروع ہونے والے تشدد کی لہر کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی زخمی ہو…
-

اوقاف کو اتنی طاقت فراہم کرنا نامناسب، وقف قانون کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں بی جے پی لیڈر کی عرضی
نئی دہلی: نماز، اذان، حجاب اور گوشت پر تنازعہ کھڑا کرنے کے بعد اب دائیں بازوں کی نظر میں مسلمانوں سے وابستہ اوقاف بھی کھٹکنے لگے ہیں۔ دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کرتے ہوئے وقف قانون 1995 کی کئی دفعات کی آئینی حیثیت کو چیلنج کیا گیا ہے۔ عرضی میں کہا گیا ہے کہ…
-

ایس بی ایف نے کپڑا بینک کے تحت 50 سے زائد غریب خاندانوں میں نئے کپڑے تقسیم کئے
ایس بی ایف نے کپڑا بینک کے تحت 50 سے زائد غریب خاندانوں میں نئے کپڑے تقسیم کئے نئی دہلی – اوکھلا (پریس ریلیز) ایس بی ایف نے عید سے قبل تقریبا پچاس سے زائد خاندان کو نئے کپڑوں کا تحفہ دیا۔ آج ایس بی ایف نے عید کی خوشی کے مد نظر غریب خاندانوں…
-

اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، 150 سے زائد فلسطینی زخمی
یروشلم: اسلام کے تیسرے مقدس ترین مقام یروشلم میں واقع مسجد اقصیٰ میں رمضان کے مہینے میں جمعہ کے دن اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان تشدد کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ جمعے کی صبح ہونے والے تشدد میں 150 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ اسرائیل نے فلسطینیوں کے مقبوضہ مشرقی…
-

بریلی میں پاکستانی گانا بجانے پر دو مسلم نوجوان کے خلاف مقدمہ درج
بریلی کے بھوٹا تھانہ علاقے کے سنگھائی گاؤں میں رہ کر پڑوسی ملک پاکستان کی تعریف کرنے کا ایک تازہ معاملہ سامنے آیا ہے۔ الزام ہے کہ مسلم علاقے میں ایک مسلم نوجوان کرانہ دکان کے اندر اونچی آواز میں ڈی جے پر پاکستان زندہ باد کا گانا بجاتا ہوا پایا گیا۔ اس دوران کسی…