Category: نیوز
-

عدم تشدد کی بات کریں گے مگر ہاتھ میں ڈنڈا بھی رکھیں گے: موہن بھاگوت
ہریدوار: آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ ملک کے لوگ اگر کوشش کریں تو اگلے 15 سالوں میں اکھنڈ بھارت (متحدہ ہندوستان) کا قیام ہو سکتا ہے۔ موہن بھاگوت نے ہریدوار میں کہا کہ سناتن دھرم ہی ہندو راشٹر (قوم) ہے۔ انہوں نے کہا کہ ویسے تو 20 سے 25…
-

حجاب کے حق میں تحریک چلانے والی طالبہ کی وزیر اعلیٰ بومئی سے اپیل، ’ ہمارے مستقبل کا کچھ خیال کریں ‘
بنگلورو: کرناٹک حکومت کے تعلیمی اداروں کے اندر مذہبی شناخت والے لباس پر پابندی عائد کرنے کے فیصلہ کے خلاف کرناٹک ہائی کورٹ سے رجوع کرنے والی مسلم طالبات میں سے ایک طالبہ عالیہ اسعدی نے وزیر اعلیٰ بومئی سے ایک بار پھر اپیل کی ہے کہ وہ مسلم طالبات کے مستقبل کا خیال کریں۔…
-

ای ڈی کے ذریعہ کیرالہ کے صوبائی لیڈر کی گرفتاری قابل مذمت: پاپولر فرنٹ
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے منگل کے روز انفورسمنٹ ڈائرکٹریٹ کے ذریعہ تنظیم کے کیرالہ کے ایک صوبائی لیڈر ایم کے اشرف کی گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ گرفتاری تنظیم کو نشانہ بنانے کے جاری سلسلے کا حصہ ہے۔ پاپولر فرنٹ…
-

اذان سے نفرت: مہاراشٹر اور وارانسی میں اذان کے وقت ہنومان چالیسہ
ملک کا فرقہ وارانہ ماحول اس قدر خراب ہو گیا ہے کہ ایک مذہب کو نیچا دکھانے کے لئے دوسرے مذہب کے لوگ خود بھی اسی اقدام کو کرنے کے لئے تیار ہیں جس اقدام سے وہ دوسرے مذہب سے پریشان تھے۔ سیدھے الفاط میں مسلمانوں کی لاؤڈ اسپیکر پر ہونے والی اذان کی آواز…
-

راج ٹھاکرے کے بیانات کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت نہیں: شرد پوار
ممبئی : مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) سربراہ راج ٹھاکرے نے گزشتہ دنوں تھانہ میں منعقد ایک جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کے مطالبے کو دوہرایا تھا۔ اسی کے ساتھ انہوں نے این سی پی سربراہ شرد پوار کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ شردپوارنے ایک پریس…
-

آندھراپردیش: ایلورو کے کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، 6 افراد ہلاک، 13 شدید زخمی
آندھرا پردیش کے ایلورو واقع ریڈی گوڈیم میں بڑا حادثہ ہوا ہے۔ ایک کیمیکل فیکٹری میں زبردست آگ لگنے سے 6 لوگوں کی دردناک موت ہو گئی اور 13 افراد زخمی ہو گئے۔ نائٹرک ایسڈ، مونومتھائل کے رساؤ کی وجہ سے یہ آگ لگی۔ ایلورو کے ایس پی راہل دیو شرما نے یہ جانکاری دی…
-

فلسطین: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے حملے میں 3 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔ یہ اطلاع فلسطین کی وزارت صحت نے دی ہے۔ وزارت نے گزشتہ روز دیر گئے ایک بیان میں کہا، “مشرقی یروشلم کے ضلع سلوان میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں ایک 20 سالہ فلسطینی ہلاک اور دس دیگر زخمی…
-

سرکردہ مسلم جماعتوں اور شخصیات کی مشاورتی میٹنگ، اعلیٰ سطحی وفد کھرگون، کرولی کا دورہ کرے گا
نئی دہلی: ملک میں مسلم اقلیت کے خلاف نفرت کے بڑھتے واقعات اور رام نومی کی شوبھا یاترا کے موقع پر ملک کی کئی ریاستوں میں فرقہ وارانہ تشدداور پھر ایک خاص کمیونٹی کے مکانات پر بلڈوذر چلانے کی کارروائی نے تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ مسلم جماعتوں پر کوئی قدم اٹھانے کے لیے…
-

نواب ملک کی جائداد ای ڈی نے کی ضبط
منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار مہاراشٹر کے وزیر نواب ملک کی جائیداد کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے عارضی طور پر ضبط کر لیا۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے آج این سی پی رہنما اور مہاراشٹر کے وزیر برائے اقلیتی امور نواب ملک کی جائیداد کو منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ 2002 کے تحت عارضی طور…
-

سپریم کورٹ نواب ملک کی گرفتاری کے خلاف عرضی کو فہرست میں لانے پر راضی
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بدھ کے روز مہاراشٹر کے کابینہ وزیر اور سینئر این سی پی لیڈر نواب ملک کی عرضی کو سماعت کے لئے فہرست میں شامل کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ عرضی میں بامبے ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کیا ہے، جس میں ان کی عبوری رہائی کی درخواست…