Category: نیوز
-

حجاب پہننے کی اجازت کے مطالبے کے ساتھ آج کرناٹک بند
حجاب پر کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے سے ناراض مسلم کمیونٹی کے رہنماؤں نے جمعرات یعنی آج کرناٹک بند رکھنے کی اپیل کی ہے ۔ کرناٹک ہائی کورٹ نے منگل کو مسلم طالبات کی طرف سے داخل کی گئی تمام درخواستوں کو خارج کر دیا جس میں تعلیمی اداروں میں اپنے تعلیمی دور کے دوران…
-

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا کے خلاف قرار داد منظور، ہندوستان کو اعتراض
جینوا: اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کا عالمی دن منانے کی قرار داد منظور ہونے پر ہندوستان نے اعتراض اٹھایا ہے۔ منگل کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اتفاق رائے سے ایک قرار داد منظور کی تھی جس میں 15 مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن…
-

حجاب تنازعہ: مزید انتشار پیدا ہونے اور مذہبی پولرائزیشن بڑھنے کا کا خطرہ، سروے میں انکشاف
حجاب تنازعہ سے ملک میں انتشار مزید گہرانے اور مذہبی پولرائزیشن کی طرف تیزی کے ساتھ آگے بڑھنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ آئی اے این ایس-سی ووٹر سنیپ پول میں سامنے آئے ریزلٹ سے یہ جانکاری ملی ہے۔ سروے کے دوران 1508 لوگوں سے بات چیت کی گئی۔ کرناٹک ہائی کورٹ کے ذریعہ…
-

حجاب معاملے پر پاپولر فرنٹ کا کرناٹک بند کی حمایت کا اعلان
حجاب معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے سے غیر مطمئن متعدد سماجی تنظیموں، دانشوران اور علماء کرام کی جانب سے 17 مارچ کو کرناٹک بند کا اعلان کیا گیا ہے۔ بنگلور: حجاب معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو اینٹی کانسٹیٹیوشنل قرار دیتے ہوئے کرناٹک کے متعدد سماجی تنظیموں، دانشوران اور علماء کرام…
-

مذہب کی تشریح کرنا مذہب کے ماہرین کی ذمہ داری: امیر شریعت
امیر شریعت بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی، مونگیر نے حجاب مسئلے پر کرناٹکا ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلہ پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کا کہنا کہ پردہ اسلام میں لازمی نہیں ہے یہ سراسر خلاف حقیقت ہے۔ مذہب کی تشریح…
-

بی جے پی نفرت کی کھیتی سے منافع کی فصل کاٹنا بند کرے: کانگریس
کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے جموں و کشمیر کے حوالے سے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا ہے اور کشمیری پنڈتوں کی تکلیف کو صرف فلموں کے حوالے چھوڑ دیا ہے۔ کانگریس ترجمان رندپیپ سنگھ سرجے والا نے جاری ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعظم باپو کے اصولوں…
-

کرناٹکا ہائی کورٹ کا حجاب پر فیصلہ ناقابل تفہیم، حجاب کے حامیوں کو ہر طرح کے احتجاج سے بچتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنا چاہیے: پروفیسر اخترالواسع
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آج کرناٹکا کی ہائی کورٹ کی تین رکنی بینچ نے یہ فیصلہ سنا یا کہ حجاب اسلام کا لازمی حصہ نہیں ہے اور وسرے اسٹوڈینٹس اسکول یا کالج کی طے شدہ یونیفارم پہننے سے انکار نہیں کر سکتے بعض اعتبار سے خلط مبحث والا ہے۔ اس لئے کہ اس بات سے…
-

حجاب پر ہائی کورٹ کا فیصلہ مذہبی آزادی کے خلاف اور اسلام میں مداخلت ہے: بورڈ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب کے سلسلے میں جو فیصلہ دیاہے وہ اسلامی تعلیمات کے خلاف اور شرعی حکم کے مغائر ہے،عدالت کا یہ فیصلہ دستور کی دفعہ ۱۵ کے بھی خلاف ہے جو مذہب، نسل،ذات پات اور زبان کی بنیاد پر ہر قسم کی تفریق کے خلاف ہے۔ جو احکام…
-

کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ، ’حجاب پہننا اسلام کا مذہبی عمل نہیں‘ طالبات یونیفارم پہننے سے انکار نہیں کرسکتیں !
کرناٹک ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی برقرار رکھتے ہوئے اس کو چیلنج کرنے والی مختلف عرضیوں کو خارج کر دیا ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ حجاب پہننا اسلام کا لازمی مذہبی عمل نہیں ہے۔ اُڈوپی کی مسلم طالبات نے کرناٹک ہائی کورٹ میں عرضی دائر کرتے ہوئے اسکولوں میں حجاب…
-

کرناٹک: حجاب معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کل سنائے گا فیصلہ
کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں جاری حجاب تنازعہ کے درمیان حجاب معاملے سے منسلک عرضیوں پر تقریباً دو ہفتوں کی سماعت کے بعد کرناٹک ہائی کورٹ نے 25 فروری کو فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔ اب اس تعلق سے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئی ہیں کیونکہ 15 مارچ یعنی منگل کے روز فیصلہ صادر…