Category: نیوز
-

دہلی فساد میں شہیدوں کے لئے مجلس کی جانب سے قرآن خوانی کی گئی سینکڑوں گھر جلے، 53 لوگوں کی جان گئی، مجرم آزاد گھوم رہے ہیں،بے گناہ جیل میں سڑ رہے ہیں: کلیم الحفیظ
نئی دہلی: دہلی فسادات کے دوسال گزر جانے کے باوجود دہلی کے وزیر اعلیٰ کو متأثرین سے ملنے کی فرصت نہیں ملی ہے۔فسادات کے زخم تازہ ہیں،اس لیے کہ حکومت کی جانب سے کوئی مرہم نہیں لگایا گیا ہے،بلکہ بے گناہوں کو جیل میں ٹھونس رکھا ہے،کونسلر طاہر حسین سمیت درجنوں لوگ اذیت سہہ رہے…
-

روس – یوکرین جنگ: یوکرین کی ویب سائٹس پر سائبر حملہ، کئی وزارتوں کی ویب سائٹ ٹھپ
روس کے ذریعہ یوکرین پر فوجی مہم شروع کرنے کے ساتھ ہی جمعرات کی صبح ایک سائبر حملے کے بعد یوکرین کی اہم سرکاری ویب سائٹس بند ہو گئی ہیں۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کابینہ، وزارت خارجہ، بنیادی ڈھانچہ، تعلیم اور دیگر وزارتوں کی ویب سائٹس پوری طرح ٹھپ پڑ گئی…
-

یوکرین: روسی حملے میں 8 شہری ہلاک، جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹر تباہ
کیف: روس نے یوکرین پرحملے میں 8 شہری ہلاک اور9 زخمی ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹرتباہ کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی یوکرین میں شیلنگ سے 8 شہری ہلاک اور9 زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں یوکرین کا ایک فوجی بھی شامل ہے۔ روسی حکام…
-

کرناٹک حجاب معاملہ: بنگلور میں سکھ طالبہ امرت دھاری سے کالج انتظامیہ نے کہا – ‘پگڑی اتارو ‘
بنگلورو: ہائی کورٹ کے 10 فروری کے عبوری حکم کے مطابق کلاسوں میں حجاب پہننے کے تنازعہ کے درمیان، ایک سکھ (امرت دھاری) لڑکی سے مشہور ماؤنٹ کارمل پی یو کالج میں اپنی پگڑی اتارنے کو کہا گیا۔ کالج کے کچھ والدین نے یہ بھی شکایت کی ہے کہ ان کی بیٹیوں کو حجاب اتارنے…
-

روس – یوکرین تنازعہ: دنیا روس کو ہی ذمہ دار ٹھہرائے گی: بائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو روس پر مشرقی یوکرین میں فوجی مہم چلانے کے لئے ایک سوچی سمجھی جنگ شروع کرنے کا الزام لگایا اور کہا کہ امریکہ اور اس کے ساتھی متحد ہیں اور فیصلہ کن طریقے سے جواب دیں گے اور دنیا بھی روس کو ذمہ دار ٹھہرائے گی۔ بائیڈن…
-

یوپی میں گھبرائی ہوئی ’ بی جے پی – آر ایس ایس ‘نے اوما بھارتی سے مانگی مدد، لیکن ملی مایوسی
اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کے چار مراحل مکمل ہو گئے ہیں اور تین مراحل کی ووٹنگ باقی ہے۔ اس درمیان لگاتار ایسی خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ بی جے پی کو عوام کی زبردست ناراضگی کے سبب شکست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس طرح کی خبروں کے درمیان گھبرائی بی جے…
-

لکھیم پور کھیری: الیکشن افسر کو پڑا دل کا دورہ، اسپتال میں داخل، حالت مستحکم
اتر پردیش کا لکھیم پور کھیری علاقہ ویسے ہی سرخیوں میں ہے کیونکہ وہاں مرکزی وزیر مملکت کے بیٹے آشیش مشرا پر کسانوں کو گاڑی سے کچلنے کا الزام ہے اور اس کی ضمانت کے بعد وہاں کے لوگوں میں غصہ بھی ہے ایسے میں کل وہاں سے خبر آئی کہ وہاں پر ووٹنگ کے…
-

انیس کے قتل کی رات گرفتار پولیس اہلکار نے گھر جانے کا کیا اعتراف
انیس خان قتل معاملے میں اب پولس نے کہا ہے کہ قتل کی رات پولس اہلکار انیس کے گھر گئے تھے۔گرفتار دو پولس اہلکاروں میں سے ایک نے اعتراف کیا ہے کہ وہ رات میں انیس کے گھر گئے تھے۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کی رپورٹ کے مطابق تفتیش کاروں کی پوچھ تاچھ کے دوران…
-

زیر اقتدار پارٹی کے لیڈر کا موب لينچنگ تشویشناک، پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے صوبائی ذمّہ داران نے کیا پریس کانفرنس
پٹنہ: بہار آج مکمل طور پر سنگھ پریوار کے نفرت کی سیاست کا مرکز بنتا جا رہا ہے اور اُس کیلئے نفرت کا ہر وہ پروپیگنڈا جو کی اُتر پردیش گجرات جیسی ریاستوں میں دیکھا جاتا رہا ہے وہ اب بہار میں بھی لگاتار دیکھنے کو مل رہا ہے ان باتوں کا اظہار پٹنہ کے…
-

یوپی انتخابات: شام 5 بجے تک ہوئی 57.45 فیصد ووٹنگ
یوپی میں جاری چوتھے مرحلہ کی پولنگ میں شام 5 بجے تک 57.45 فیصد ووٹنگ کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ کئی پولنگ بوتھ پر آج صبح سے ہی بڑی تعداد میں ووٹرس ووٹ ڈالنے کے لیے پہنچنے لگے تھے۔ کچھ مقامات پر ای وی ایم خراب ہونے کی خبریں بھی سامنے آئیں۔ مجموعی طور…