Category: نیوز
-

جموں کشمیر: عمر عبداللہ نے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا
آج نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمر عبداللہ نے جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا ہے۔ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے انہیں عہدے کا حلف دلایا ہے۔ کانگریس نے فی الحال حکومت میں شامل نہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ جموں: نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمر عبداللہ نے آج جموں کشمیر کے…
-

وقف ترمیمی بل: اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے لوک سبھا اسپیکر کو لکھا خط، جے پی سی میٹنگ میں ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام
ایک طرف ‘وقف (ترمیمی) بل 2024’ کا جائزہ لینے کے لیے تشکیل جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی میٹنگوں کا سلسلہ جاری ہے، اور دوسری طرف اس کمیٹی میں شامل اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے 15 اکتوبر کو لوک سبھا صدر اوم برلا کے نام ایک خط لکھا ہے۔ اس خط میں جے پی سی…
-

یوپی، بہار اور راجستھان سمیت 15 صوبوں کی 2 پارلیمانی اور 48 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات، جانئے کہاں اور کب؟
الیکشن کمیشن نے منگل کے روز مہاراشٹر اور جھارکھنڈ اسمبلی کے ساتھ ہی ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات کی تاریخوں کا بھی اعلان کر دیا ہے۔ 15 صوبوں کی 48 اسمبلی سیٹوں اور 2 پارلیمانی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تاریخ سامنے آ گئی ہے۔ جن 2 پارلیمانی یعنی لوک سبھا سیٹوں…
-

مہاراشٹر میں 20 نومبر کو، جھارکھنڈ میں دو مراحل میں 13 اور 20 کو ووٹنگ، 23 نومبر کو نتائج کا اعلان
نئی دہلی: الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے منگل کو مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ مہاراشٹر میں 288 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ ایک ہی مرحلے میں 20 نومبر کو ہوگی، جبکہ ووٹوں کی گنتی 23 نومبر کو ہوگی۔ وہیں، جھارکھنڈ میں دو مراحل میں انتخابات…
-

بہرائچ میں بھیانک فساد، انٹرنیٹ سروس بند، سرحدیں سیٖل
سبز پرچم ہٹاکر بھگوا پرچم لہرانے اور اشتعال انگیز گانے کی وجہ سے پھوٹ پڑنے والے فساد پر انتظامیہ قابو پانے میں ناکام، لگاتار دوسرے دن اقلیتی علاقوں پر حملے بہرائچ کی مہسی تحصیل کے مہراج گنج میں اتوار کی شام مکان کی چھت پر چڑھ کرزبردستی سبز پرچم ہٹاکر بھگوا پرچم لہرانے نیز ڈی…
-

غزہ: فلسطینی کنبہ کی درد بھری داستان، ایک سال میں 14 مرتبہ ہونا پڑا نقل مکانی کو مجبور
گزشتہ ایک سال سے مسلسل فلسطین پر اسرائیل کے شدید حملے جاری ہیں جس میں ہزاروں بے قصور شہریوں کی موت ہوئی ہے۔ اسرائیل کے حملے میں مرنے والوں میں خواتین اور بچوں کی بھی کافی تعداد ہے۔ الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے مطابق شمالی غزہ میں قریب 400000 فلسطینی پھنسے ہوئے ہیں اور اسرائیلی…
-

معروف عالم دین اور مصنف مولانا ندیم الواجدی کا انتقال، علمی حلقہ سوگوار
دیوبند – شگاکو: (سمیر چودھری) ممتاز عالمِ دین اور معروف علمی شخصیت حضرت مولانا ندیم الواجدی صاحب (مالک دارالکتاب دیوبند) کا طویل علالت کے بعد تقریباً 70 سال کی عمر میں امریکہ میں انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم مولانا واجدی پچھلے کچھ ایام سے امریکہ میں مقیم تھے، جہاں شگاگو میں ان…
-

بابا صدیقی کی سیکورٹی میں تعینات تھے تین کانسٹیبل، حملے کے وقت صرف ایک کی موجودگی کیوں؟
این سی پی لیڈر بابا صدیقی کے قتل سے صرف 15 روز پہلے ہی انہیں جان سے مارنے کی دھمکی ملنے کے بعد ان کی سیکورٹی بڑھا کر ‘وائی’ کیٹگری کی کر دی گئی تھی۔ اس قدم کے باوجود قتل کا واقعہ انجام دیے جانے کے بعد کئی لیڈران حکومت پر سوال اٹھا رہے ہیں۔…
-

24 گھنٹے میں. پورا نیٹ ورک ختم کر دوں گا، بابا صدیقی کے قتل سےغمزدہ پپو یادو کا گینگسٹر کو کھلا چیلنج
مہاراشٹر کے سابق وزیر اور تین بار کے ایم ایل اے بابا صدیقی کے قتل واقعہ سے پورے ملک میں ہنگامہ برپا ہے۔ اس قتل پر سیاسی پارٹیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی کئی اہم شخصیتوں نے اپنے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اس درمیان بہار کے آزاد رکن…
-

بابا صدیقی سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
جسد خاکی قومی پرچم میں لپیٹا گیا، قدآور مقتول مسلم لیڈر کے جلوس جنازہ میں فلمی اداکار، سیاسی لیڈران ،سماجی رہنماؤں کی شرکت، بہیمانہ قتل کی چوطرفہ مذمت، دو ملزمین گرفتار، تیسرا فرار، چوتھے کی شناخت، لارنس بشنوئی گینگ نے قتل کی ذمہ داری قبول کی، سلمان خان کی سیکوریٹی میں اضافہ، وزیراعلیٰ کا فاسٹ…