Category: نیوز
-

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل 31 جنوری کو کُل جماعتی اجلاس طلب
پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل حکومت کی جانب سے کُل جماعتی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے اس کی اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ اجلاس سے قبل 31 جنوری کو کُل جماعتی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ Parliamentary Affairs Minister Pralhad Joshi has convened an all-party…
-

چیئرمین کے غیر ذمہ دارانہ رویہ کے سبب مدرسہ جدید جالے کی انتظامیہ اور عوام میں شدید ناراضگی
کمیٹی کے رہتے ہوئے نئی کمیٹی کو منظوری دینا چئرمین کی سوچی سمجھی سازش کا نتیجہ دربھنگہ – جالے: ایک طرف جبکہ ریاستی حکومت بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ سے ملحق مدارس کے بہتر مستقبل اور ان کے کردار کو موثر بنانے کے تعلق سے بڑے بڑے دعوے کر رہی ہے اور بورڈ کے چئرمین…
-

یومِ جمہوریہ پر ملک بھر میں جشن، دہلی کے راج پتھ پر ہوگا ہندوستان کی فوجی طاقت کا مظاہرہ
آج 26 جنوری اور ملک اپنا 73 واں یوم جمہوریہ منا رہا ہے۔ اس مرتبہ دہلی کے راج پتھ پر یومِ جمہوریہ کی پریڈ میں 16 فوجی گروپوں، 17 ملٹری بینڈ، مختلف ریاستوں، محکموں اور سکورٹی فورسز کی 25 جھانکیاوں کو شامل کیا گیا ہے۔ یومِ جمہوریہ سے ایک شام قبل صدر رام ناتھ کووند…
-

عدالت ریاستی حکومت کو رزرویشن فراہم کرنے کا حکم جاری نہیں کرسکتی: سپریم کورٹ
نئی دہلی: اعلیٰ عدالتوں کی جانب سے ریاستی حکومتوں کو ریزرویشن کے حوالہ سے کوئی حکم جاری نہیں کیا جا سکتا۔ یہ پالیسی ساز فیصلے ہیں جو ریاست کے ہی دائرہ اختیار میں آتے ہیں اور ان میں عدالتوں کو دخل نہیں دینا چاہئے۔ سپریم کورٹ نے منگل کے روز ریزرویشن سے متعلق ایک معاملہ…
-

بھگوت مان پر ڈاکٹر امبیڈکر کی توہین کا الزام
عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رکن پارلیمنٹ اور پارٹی کے وزیر اعلیٰ کے امیدوار بھگونت مان کی طرف سے نکودر میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے مجسمے پر اپنی گلے سے اتارا ہار چڑھانےکے واقعے نے سیاسی طول پکڑ لیا اور آج کانگریس اوربہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے شدید احتجاج کیا…
-

انسانی حقوق کی کارکن نرگس محمدی کو 8 سال قید اور 70 کوڑوں کی سزا
تہران: ایران کی ایک عدالت نے ملک کی نامور انسانی حقوق کی کارکن نرگس محمدی کو آٹھ سال قید اور 70 سے زیادہ کوڑوں کی سزا سنائی ہے۔ نرگس محمدی کے شوہر نے حال ہی میں بتایا کہ ایرانی عدالت نے ان کی اہلیہ نرگس محمدی کو نئی سزا سنائی ہے۔ فرانس میں مقیم نرگس…
-

ضلع پریشد چیئرمین کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب میں ایم ایل اے ڈاکٹر شمیم احمد ، سابق ایم ایل اے فیصل رحمان سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے کی شرکت
موتیہاری: ( ملت ٹائمز – فضل المبین) مشرقی چمپارن ضلع کے تحت بنجریا 22 کے نومنتخب ضلع پریشد ممبر توصیف الرحمن کی رہائش گاہ پر ضلع پریشد کے صدرممتا رائے و نائب صدر کے علاوہ ضلع کے نومنتخب ضلع پریشد ممبران کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ موقع پرضلع پریشد چیئرمین ممتا رائے اور مہمان خصوصی…
-

اسٹوڈنٹ لیڈر شرجیل امام پر فردِ جرم عائد، دہلی کی عدالت نے ملک سے غداری کا مقدمہ چلانے کی دی ہدایت
نئی دہلی: معروف طلبہ لیڈر اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم شرجیل امام کو شہریت ترمیمی قانون اور نیشنل رجسٹر آف سٹیزن کے خلاف مظاہرہ کے دوران مبینہ طور پر اشتعال انگیز تقاریر دہلی کی کڑکڑڈوما عدالت نے الزامات طے کئے ہیں۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور دہلی کے جامعہ علاقے میں شہریت…
-

کرناٹک: اسکول میں مسلم طلبا کے نمازِ جمعہ پر تنازعہ، تحقیقات کا حکم
کولار: کرناٹک میں ضلع کولار کے ایک سرکاری اسکول میں مبینہ طور پر مسلم طلبہ کو کلاس روم میں ہی نماز پڑھنے کی اجازت دینے پر ہندو تنظیموں کے احتجاج اور مظاہروں کے پیش نظر انتظامیہ نے معاملے کی جانچ کا حکم دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیش کمار نے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا…
-

افغانستان: امریکی شہری ترجمان کرسٹوفر کا طالبان کے ہاتھوں قبول اسلام
کابل: (ایجنسیاں) امارت اسلامیہ افغانستان میں امریکی شہری کرسٹوفر نے اسلام کی حقانیت کا اقرار کرتے ہوئے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا۔ افغانستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق طویل عرصے سے افغانستان میں مقیم امریکی شہری کرسٹو فر نے اسلام کے آفاقی پیغام کی حقانیت کو پہچان…