Category: نیوز
-

بھارت میں عدم رواداری کو دی جارہی ہے ہوا، حامد انصاری نے امریکہ میں منعقدہ پروگرام میں کہی یہ بات
نئی دہلی: سابق نائب صدرجمہوریہ حامد انصاری نے امریکہ میں ایک پروگرام میں شرکت کی، اس میں کئی امریکی ممبران پارلیمنٹ بھی موجود تھے۔ مرکز کی مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ برسوں میں شہری قوم پرستی کو ثقافتی قوم پرستی سے بدلنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ سابق نائب صدر…
-

پروموشن میں ریزرویشن: سپریم کورٹ کا معیار میں رعایت دینے سے انکار
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز نمائندگی سے متعلق حقیقی اعداد و شمار جمع کیے بغیر درج فہرست ذات اور درج فہرست قبائل طبقات سے تعلق رکھنے والے ملازمین کی ترقی میں ریزرویشن دینے کے معیار میں کسی قسم کی نرمی کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ جسٹس ایل ناگیشور راؤ، جسٹس سنجیو…
-

ہندوستان میں کورونا سے شفایابی کی شرح میں بڑا اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 347443 افراد شفایاب
نئی دہلی: ملک اس وقت کورونا وبا کی تیسری لہر کی زد میں ہے اور انفیکشن کی صورتحال میں معمولی بہتری کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 251209 نئے معاملات سامنے آئے اور راحت کی بات یہ ہے کہ اس کے مقابلے میں تقریباً ایک لاکھ زیادہ 347443 افراد صحت یاب ہوئے…
-

ریلوے بھرتی امتحان: طلبا تنظیموں کا بہار بند کا اعلان ، جگہ جگہ سڑکوں پر جام لگا کر احتجاج
پٹنہ: بہار میں ریلوے بھرتی کے امتحان (آر آر بی این ٹی پی سی) میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبا کا احتجاج جاری ہے اور اسی سلسلہ میں آج ‘بہار بند’ کی کال دی گئی ہے۔ پٹنہ سمیت کئی مقامات پر طلباء صبح سے ہی سڑکوں پر نکل آئے اور شاہراہ کو بلاک کر کر…
-

مہاراشٹر: سپریم کورٹ نے ممبران اسمبلی کی ایک سال معطلی کو بتایا غیرآئینی
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کو مہاراشٹرا اسمبلی سے بی جے پی کے 12 ایم ایل ایز کو ایک سال کے لیے معطل کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا۔ سپریم کورٹ نے معطلی کے حکم کو غیر آئینی، غیر قانونی اور من مانی قرار دیا۔ عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ…
-

صدر جمعیت علماء نیپال مفتی محمد خالد صدیقی کی راشٹریہ سبھا (راجیہ سبھا) الیکشن میں زبردست جیت نیپال میں پہلی دفعہ ایک مسلمان راشٹریہ سبھا کا بنا ممبر
کاٹھمنڈو: (انوار الحق قاسمی) جس دن جنتا سماج وادی پارٹی کی جانب سے صدرِ جمعیت علماء نیپال مفتی محمد خالد صدیقی کو راشٹریہ سبھا (راجیہ سبھا) کے ممبر کے لیے نامزدگی کا اعلان کیا گیا،اسی دن سے تمام مسلمانان نیپال،خصوصا علماء نیپال صدرِ جمعیت کی کامیابی و کامرانی کے لیے بے شمار دعائیں کرنے کے…
-

جکارتہ ڈوب رہا ہے
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کی آبادی بڑھتی جا رہی ہے اور یہ شہر آلودگی کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔ یہ شہر زلزلوں کے خطروں کی زد میں ہے اور جاوا سمندر میں ڈوب رہا ہے۔ اب حکومت دارالحکومت کو بورنیو کے جزیرے پر منتقل کرنا چاہ رہی ہے۔ صدر جوکو ویدودو ایک نئے دارالحکومت…
-

بھارت: اعلیٰ سویلین ایوارڈ تنازعے کا شکار
بھارت میں یوم جمہوریہ کے موقع پر حکومت مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں اعلیٰ سویلین ‘پدَم’ ایوارڈ ز کا اعلان کرتی ہے۔ اس کے تحت تین درجات میں باالترتیب ‘پدم وبھوشن’، ‘پدم بھوشن’ اور ‘پدم شری’ ایوارڈ دیے جاتے ہیں۔ نریندر مودی حکومت نے بھارت کی 73ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر…
-

نفرت کے خاتمہ اور آئین کے بالادستی کاعہد کریں: قاری ظفر اقبال مدنی
جامعۃ القاسم دار العلوم الاسلامیہ سپول میں حکومت کے گائیڈ لائن کا خیال رکھتے ہوئے جشن جمہوریہ منایا گیا آج کا دن یوم جمہوریہ کہلاتا ہے، یہ ملک بڑی قربانیوں کے بعد آزاد ہوا، آزادی کے بعد ہمارے بزرگوں نے یہ خواب دیکھا کہ اس ملک کو جنت نما بنایا جائے، جس کے…
-

وزیر اعظم مودی نے نیشنل وار میموریل پر شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو 73 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر نیشنل وار میموریل میں شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا، پی ایم مودی نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ساتھ مل کر جنگی یادگار پر پھول چڑھائے اور انٹر سروسز گارڈ نے ‘سلامی شستر’ اور پھر اس…