Category: نیوز
-

صحافیوں کو اغواء کرنے کے معاملے میں چین دنیا کا سب سے بڑا ملک: رپورٹ
بیجنگ: کم از کم 127 صحافی اس وقت چین میں ‘حساس’ موضوعات پر رپورٹنگ کرنے پر حراست میں ہیں، رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے کہا کہ یہ ملک دنیا میں صحافیوں کو اغوا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔ ان صحافیوں کو ایسے مواد کی رپورٹنگ اور شائع کرنے پر حراست میں لیا گیا ہے…
-

اسرائیل نے حماس پر برتری حاصل کرنے کے لئے 65 کلومیٹر طویل آہنی دیوار کھڑی کردی
سینکڑو ں کیمرے ، ریڈار اور دیگر سنسر نصب ، ایک لاکھ 40 ہزار ٹن لوہے اور فولاد کا استعمال غزہ سٹی : غزہ میں پھنسے فلسطینیوں کے راستے مسدود کرنے کیلیے اسرائیل نے ایک اور اقدام کرتے ہوئے غزہ کی طرف زیر زمین جدید ٹیکنالوجی سے لیس آہنی دیوار مکمل کرلی ہے۔ جبکہ غزہ…
-

پی ایم مودی نے سی سی ایس کی میٹنگ میں وپن راوت کی جانشینی پر کیا تبادلہ خیال، جنرل منوج مکند نروانے ہوسکتے ہیں نئے سی ڈی ایس
نئی دہلی: ہیلی کاپٹر حادثہ کو لے کر بدھ کی شامل 6.30 بجے وزیر اعظم کی رہائش گاہ لوک کلیان مارگ پر سیکورٹی پر مرکزی کابینہ کی سلامتی سے متعلق کمیٹی (سی سی ایس) کی میٹنگ ہوئی۔ اس میں وزیراعظم نریندر مودی کے علاوہ وزیردفاع راج ناتھ سنگھ، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال، وزیر…
-

مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملہ: سرکاری گواہو ں کے منحرف ہونے کا سلسلہ جاری
ملزمین کو فائدہ پہنچانے کے لئے بم دھماکہ متاثرین کے خدشات کو نظر انداز کیا جارہا ہے: گلزار اعظمی ممبئی: مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے میں سرکاری گواہوں کے اپنے سابقہ بیانات سے منحرف ہونے کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے، گذشتہ دو دنوں میں چار مزید گواہان نے اپنے سابقہ بیانات…
-

ہیلی کاپٹر حادثہ میں سی ڈی ایس بپن راوت سمیت 13 افراد کے موت کی تصدیق، پی ایم مودی کا اظہارِ غم
تمل ناڈو میں پیش آئے فضائیہ کے ہیلی کاپٹر حادثہ میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کے موت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ہندوستانی فضائیہ کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئٹ میں یہ جانکاری دی گئی اور بتایا گیا کہ جنرل بپن راوت اور ان کی بیوی مدھولیکا راوت کے علاوہ دیگر 11…
-

فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ڈیفنس کے سربراہ بپن راوت بھی تھے سوار
چنائی: تمل ناڈو میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔بتایا جاتا ہے کہ اس ہیلی کاپٹر میں دفاع کے اعلیٰ عہدیدار سوار تھے ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ کنور کے قریب پیش آیا۔ حادثے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا۔ معلوم ہوا…
-

مدھیہ پردیش: مشنری اسکول میں توڑ پھوڑ، 11 ملزمان گرفتار
تحصیل گنج بسودہ کے کانونٹ اسکول میں 8 بچوں کے مذہب تبدیل کرنے کا معاملہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو کے ذریعے سامنے آیا، جس پر شہر میں اسکول انتظامیہ کے خلاف احتجاج ہونے لگا۔ ودیشا: مدھیہ پردیش کے ودیشا ضلع کے گنج بسودا میں ایک مشنری اسکول میں مبینہ طور پر…
-

میوات : گھاسیڑہ گاؤں ٹیکاکاری شرح میں اضافہ کیلئے ریسرچ مکمل
نوح میوات: نوح ضلع کے گھاسیڑہ گاؤں میں 4 دسمبر کو بڈس آرگنائزیشن کی ٹیکاکاری کے بارے میں معلومات اور اس کی شرح میں اضافے کے پیشِ نظر ایک سِوِک ریسرچ کو مکمل کر لیا گیا۔ یہ تحقیق سیبن ویکسین انسٹی ٹیوٹ کے تعاون سے گزشتہ ایک سال سے کی جا رہی تھی۔ ضلع نوح…
-

اسرائیل سے تعلقات کا اثر، امارات میں جمعہ ہاف ڈے، ہفتہ اور اتوار مکمل چھٹی
متحدہ عرب امارات میں نئے دفتری اوقات کا اطلاق آئندہ برس یکم جنوری سے ہو گا۔ اس طرح یو اے ای عرب دنیا میں واحد ایسی خلیجی ریاست بن جائے گی، جہاں جمعے کے روز مکمل چھٹی نہیں ہو گی۔ اماراتی حکومت کے مطابق نئے ٹائم ٹیبل کے تحت پبلک سیکٹر میں ویک اینڈ جمعے…
-

کانگریس کی بڑھتی عوامی مقبولیت سے یوگی حکومت حواس باختہ: بگھیل
چھتس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے کہا کہ بی جے پی حکومت یوپی میں کانگریس کی عوامی مقبولیت کو دیکھ کر گھبرا گئی ہے اور انتظامیہ کی طاقت کے سہارے اپوزیشن کی آواز کو دبانے کی کوشش کررہی ہے۔ کسان سمیلن سے خطاب کرتے ہوئے بگھیل نے کہا کہ بی جے پی حکومت…