Category: نیوز
-

یوپی اسمبلی انتحابات: بی جے پی کو شکست دینے کے لئے اکھلیش یادو نے بنائی نئی پالیسی
2022 میں ہونے جا رہا اتر پردیش اسمبلی انتخاب سماجوادی پارٹی کے لیے کئی معنوں میں بہت اہم تصور کیا جا رہا ہے۔ سب سے بڑی بات تو یہ ہے کہ ریاست میں لگاتار 3 انتخاب ہار چکی سماجوادی پارٹی کے وجود کے لیے یہ انتخاب بہت معنی رکھتا ہے۔ سماجوادی پارٹی اس بار نئی…
-

آلودگی پر پابندی سے استثنیٰ کی درخواستوں پر کمیشن غور کرے گا: سپریم کورٹ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کو کہا کہ ای یئر کوالٹی مینجمنٹ کمیشن دہلی اور قومی راجدھانی خطہ میں فضائی آلودگی کے پیش نظر جاری پابندیوں میں نرمی کی درخواستوں پر غور کرے گا۔ چیف جسٹس این وی رمنا کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اسکول کے طالب علم آدتیہ دوبے کی طرف…
-

الوداع جنرل بپن راوت! بیٹی نے مکھاگنی ، 17 توپوں کی سلامی پیش
ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی آخری رسومات ان کی بیٹیوں نے پوری کیں۔ جنرل بپن راوت کا جسد خاکی اَرتھی سے اٹھا کر سپردِ آتش کرنے کے لیے چِتا پر رکھا گیا۔ پھر ان کی بیٹیوں کرتیکا اور تارینی نے مل کر اپنے والد اور والدہ کو پورے رسم…
-

جنرل راوت کو 800 فوجیوں کی موجودگی میں دی جائے گی 17 توپوں کی سلامی
نئی دہلی: (یو این آئی) ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی آخری رسومات جمعہ کی دوپہر بعد پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی اور انہیں 17 توپوں کی سلامی دی جائے گی۔ آخری رسومات کے دوران مسلح افواج کے مختلف رینک کے کل 800 فوجی جوان موجود…
-

بپن راوت کو راہل گاندھی، امت شاہ سمیت دیگر اہم شخصیات نے پیش کیا خراج عقیدت
نئی دہلی: تمل ناڈو کے کنور میں فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں اپنی جان گنوانے والے سی ڈی ایس جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ مدھولیکا راوت کے جسد خاکی دہلی میں واقع ان کی رہائش گاہ پر رکھے گئے ہیں۔ انہیں خراج تحسین پیش کرنے والوں کی ایک بڑی تعداد یہاں موجود…
-

وہ آخری سات منٹ جس میں بپن راوت سمیت 13 افراد کی چلی گئی جان
نئی دہلی: ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کے پرواز بھرنے کے بعد اسے 12 بج کر 15 منٹ پر لینڈ کرنا تھا لیکن لینڈنگ سے 7 منٹ قبل ہی اس کا رابطہ منقطع ہو گیا۔ اس کے بعد جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ اور دیگر 11 جوانوں کی جان چلی گئی۔ اب ہر کسی کے…
-

کانپور: گود میں لئے بچے کے والد پر پولس کی بربریت ، ورون گاندھی سخت برہم
کانپور: اتر پردیش کے کانپور دیہات سے پولیس کی بربریت کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ اس ویڈیو میں ایک پولیس اہلکار ایک شخص پر لاٹھیاں برسا رہا ہے اور جس شخص کے ساتھ یہ شرم ناک حرکت ہوئی، اس کی گود میں بچہ رو رہا ہے۔ ایک منٹ سے بھی کم وقت کی…
-

فرضی مارک شیٹ معاملہ: بی جے پی رکن اسمبلی اندر پرتاپ تیواری کی رکنیت منسوخ
لکھنؤ: اترپردیش کے ضلع ایودھیا کی کوسائی گنج اسمبلی سیٹ سے بی جے پی کے ایم ایل اے اندر پرتاپ تیوری عرف کھبو تیواری کی اسمبلی رکنیت منسوخ کردی گئی ہے۔ اسمبلی سکریٹریٹ کی جانب موصول اطلاع کے مطابق تیواری کی رکنیت 29 سال پرانے فرضی مارک شیٹ معاملے میں عدالت کے ذریعہ خاطی قرار…
-

عبادت گاہوں کے تحفظ کے متعلق قانون منسوخ کیا جائے، بی جے پی رکن پارلیمنٹ کا مطالبہ
نئی دہلی: اتر پردیش سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ہرناتھ سنگھ یادو نے جمعرات کے روز راجیہ سبھا میں اس قانون کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا، جسے 1991 میں 15 اگست 1947 سے پہلے موجود تمام عبادت گاہوں کی حفاظت کے لئے منظور کیا گیا تھا۔ ہرناتھ سنگھ یادو نے کہا کہ…
-

کسانوں نے کیا تحریک ملتوی کرنے کا اعلان، دہلی سرحد سے 11 دسمبر کو شروع ہوگی گھر واپسی
نئی دہلی: مرکزی حکومت کی جانب سے ترمیم شدہ تجویز سونپے جانے کے بعد کسان تنظیموں نے اپنی سال بھر سے چل رہی کسان تحریک کو ملتوی کر دیا۔ اس کا علان جمعرات کو سنگھو بارڈر پر سنیوکت کسان مورچہ نے کیا۔ کسانوں نے کہا کہ وہ ہفتہ کے روز سے دہلی سرحدیں خالی کریں…