Category: نیوز
-

وزیر اعظم مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہائیک ہونے کے بعد دوبارہ بحال، حکومت کا تحقیقات کا حکم
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کے ذاتی اکاؤنٹ میں نقب زنی کی گئی ہے۔ وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے اتوار کو علی الصبح یہ معلومات دی گئی۔ وزیر اعظم مودی کے ٹوئٹر ہینڈل کو ہیک کر کے اس سے ٹوئٹ کیا گیا، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ ‘ہندوستان نے سرکاری طور…
-

امریکہ کی پانچ ریاستوں میں طوفان سے مچی تباہی، 80 سے زیادہ افراد ہلاک
واشنگٹن: امریکہ کی پانچ ریاستوں میں رات بھر تباہی مچانے والے زبردست طوفان کی زد میں آنے سے کم از کم 80 افراد کی جانچ لی گئی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسے تاریخ کے سب سے تباہ کن طوفانوں میں سے ایک قرار دیا۔ بائیڈن نے ٹی وی پر ایک تبصرہ میں کہا…
-

بہار میں بھی کھلے آسمان تلے نماز ادا کرنے پر تنازعہ، بی جے پی رکن اسمبلی نے پاپندی عائد کرنے کا کیا مطالبہ
ہریانہ میں کھلے میں جمعہ کی نماز پڑھنے کو لے کر جاری تنازعہ کے درمیان اب بہار میں بھی کھلے میں نماز پر پابندی کی آواز اٹھنے لگی ہے۔ بی جے پی رکن اسمبلی ہری بھوشن ٹھاکر بچول نے ہفتہ کے روز ایک بیان میں کہا کہ بہار میں بھی کھلے میں نماز پڑھنے پر…
-

آواز خواتین نے شاہین باغ میں فری لیگل ہیلپ کیمپ کا انعقاد کیا
نئی دہلی: (ظہیر الحسن) خواتین کے لیے کام کرنے والی دہلی کی ایک این جی او آوازخواتین کی جانب سے آج شاہین پبلک اسکول، شاہین باغ میں ایک مفت قانونی مدد کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں 250 سے زائد خواتین نے شرکت کی، اور گھریلو تشدد ایکٹ کے بارے میں مشاورت فراہم کی…
-

مسلمانوں کے خلاف سرکاری سرپرستی میں جاری منافرتی مہم اور سیاسی مفاد کے لیے مذہب کا غلط استعمال ملک سے سراسر دشمنی اور بغاوت: جمعیۃ علماء ہند
کلکتہ میں منعقد اجلاس مجلس عاملہ میں ایک اہم تجویز میں امت کے نوجوانوں اور طلبہ کی تنظیموں کو متنبہ کیا گیا کہ وہ جہاد کے نا م پر کسی فریب کا شکار نہ ہوں اور اپنے قائدین پر اعتماد کرتے ہوئے ان کی باتوں پر عمل کریں۔ مجلس عاملہ نے مسلمانوں کے سلسلے میں…
-

ملک جنرل روات کی قومی خدمات کے لئے ہمیشہ مقروض رہے گا
گھوسی- مئو ناتھ بھنجن (ملت ٹائمز – مظفر الاسلام) ہیلی کاپٹر حادثے میں سی ڈی ایس وپن راوت اور اُنکی اہلیہ سمیت دیگر فوجی جوانوں کی بے وقت موت پر مقامی قصبہ کے قاضی پورہ واقع مدرسہ عثمانیہ میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد کر ہیلی کاپٹر حادثے میں سی ڈی ایس وپن راوت اور اُنکی…
-

فلم ڈائریکٹر علی اکبر نے مذہب اسلام چھوڑنے کا کیا اعلان، وجہ ہے بہت عجیب
کیرالہ میں ملیالم کے فلم ڈائریکٹر اور آر ایس ایس کی حمایت میں اکثر آواز اٹھانے والے علی اکبر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اور ان کی بیوی اسلام مذہب چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کر رہے ہیں۔ اسلام مذہب چھوڑنے کی علی اکبر نے انتہائی عجیب وجہ بتائی ہے۔ انھوں نے کہا ہے…
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ المنائی ایسو سی ایشن ریاض چیپٹر سعودی عرب کے سابق صدر غزال مہدی کے اعزاز میں الوداعی تقریب
نئی دہلی: کل گذشتہ جامعہ ملیہ اسلامیہ المنائی ایسو سی ایشن ریاض چیپٹر سعودی عرب کے فاؤنڈر ممبر و سابق صدر جناب غزال مہدی کے اعزاز میں ریاض کے معروف ریستوران ریڈ چلی ، حارا میں ایسو سی ایشن کی طرف سے ایک الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔ پروگرام کا آغاز شبیر احمد ندوی کی تلاوت…
-

افغانستان میں غذائی قلت، ڈونرز 28 کروڑ ڈالر دینے پرراضی
عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق افغانستان میں غذائی ضروریات اور صحت کی سہولیات کے لئے رقم افغانستان کے لئے تعمیر نو ٹرسٹ فنڈ سے دی جائے گی۔ اعلامیہ کا کہنا ہے کہ ورلڈ فوڈ پروگرام فنڈ کے پروگراموں میں مالیاتی خلا پُرکیا جائے گا۔ افغانستان میں خوراک کی کمی کے انتباہ پر عالمی بینک…
-

اومیکرون کا پھیلاؤ: ممبئی میں دو دنوں کے لئے دفعہ 144 کا نفاذ
ممبئی: کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے معاملات میں اضافہ اور اسکے پھیلاؤ کے بڑھتے ہوئے خدشات اور عوامی اجتماعات کو روکنے کے لئے ممبئی پولیس نے 11 دسمبر بروز سنیچر اور 12 دسمبر بروز پیر کے دن ضابطہ فوجداری (سی آر سی پی) کی دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جس کے رو سے…