Category: نیوز
-

کانٹریکٹ ملازم لیڈر گلاب ربانی اعزازی پی ایچ ڈی ڈگری سے سرفراز
دہلی (پریس ریلیز) کانٹریکٹ ملازمین کے حقوق کی بحالی کے لیے فعال گلاب ربانی کو آج یہاں ہوٹل دی للت کناٹ پلیس میں ملازمین کے شعوری عزم، ہمت اور بحالیٔ حقوق کے مدنظر ”رائل امریکن یونیورسٹی”امریکہ نے پی ایچ ڈی کی(اعزازی) ڈگری سے نوازا ہے۔ دہلی میں منعقدہ ایک کانووکیشن میں دہلی اسٹیٹ کنٹریکٹ ایمپلائز…
-

قطب مینار معاملے کی سماعت میں مدعی کے دعویٰ کو عدالت نے کیا مسترد
مدعی نے دعویٰ کیا تھا کہ قطب مینار جین اور ہندو مندروں کو گِرا کر تعمیر کیا گیا تھا، لہذا ٹرسٹ بنا کر پوجا کا حق دیا جائے اس معاملہ میں ہمارا مقدمہ ایڈووکیٹ میر اختر حسین نے کورٹ میں پیش کیا نئی دہلی: آج ساکیت کورٹ نمبر 3 ( معزز سول جج سینئر ڈویژن…
-

این ڈے اے کی معاون پارٹی این پی پی نے کیا سی اے اے منسوخ کرنے کا مطالبہ
میگھالیہ کی نیشنل پیپلز پارٹی (این پی پی) نے آج یہاں این ڈی اے کے اتحادیوں کی میٹنگ میں پیر سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے پہلے سی اے اے کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔این پی پی سے لوک سبھا رکن اگاتھا سنگما نے میٹنگ میں یہ مسئلہ اٹھایا۔ سنگما نے…
-

جموں و کشمیر میں جلد از جلد اسمبلی انتخابات کرائے جائیں اور ریاستی درجہ بھی بحال کیا جائے: غلام نبی آزاد
سری نگر: سینئر کانگریس لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو اس وقت گونا گوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکار کو فوری طورپر ریاست کا درجہ بحال کرکے جلد ازجلد الیکشن کرانے چاہئے تاکہ عوامی حکومت اپنا کام…
-

آج سے پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سخت ٹکراؤ کا امکان
نئی دہلی: حکومت اور اپوزیشن نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے لئے اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ حکومت نے تینوں متنازع زرعی قوانین کو واپس لینے کا اعلان کرنے کے باوجود اپوزیشن کے تیور تیکھے نظر آرہے ہیں۔ اپوزیشن کے تیکھے رویے کو دیکھتے ہوئے حکومت کے لیے پارلیمنٹ کا اجلاس خوش اسلوبی…
-

مغربی بنگال: نادیہ ضلع میں اندوہناک سڑک حادثہ، کنارے پر کھڑے ٹرک سے ٹکرائی تیز رفتار میٹا ڈور، 18 افراد کی موت، متعدد زخمی
مغربی بنگال کے نادیہ ضلع میں ایک خطرناک سڑک حادثہ میں اب تک 18 افراد کی موت ہونے کی خبر ہے۔ انڈیا ٹوڈے کی خبر کے مطابق، یہ حادثہ ہفتہ کی شب پیش آیا۔ حادثہ میں پانچ دیگر افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں۔ کولکاتا: مغربی بنگال کے نادیہ ضلع میں ایک خطرناک سڑک…
-

کووڈ کا نیا ویریئنٹ دنیا بھر میں پریشانی
جنوبی افریقہ: (نیوز ایجنسیاں) جنوبی افریقہ میں نئے کووڈ ویریئنٹ کی تشخیص سے عالمی سطح پر پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ یورپی یونین اور برطانیہ نے اپنی سرحدوں پر نگرانی اور چیکنگ مزید بڑھا دی ہے۔برطانیہ کا کہنا ہے کہ اسے نئے ویریئنٹ کے حوالے سے شدید خدشات ہیں۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ نیا…
-

کیا اندور کا نام بدل کر اہلیا بائی کے نام پر رکھا جائے گا؟ رکن پارلیمنٹ نے دیا جواب
اندور: اندور کا نام تبدیل کرنے کی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مقامی رکن پارلیمنٹ شنکر لالوانی نے ہفتہ کے روز کہا کہ ریاستی حکومت ملک کے صاف ترین شہر کا نام تبدیل کرنے کی کسی تجویز پر غور نہیں کر رہی ہے۔ غور طلب بات…
-

بھارت کو بھارت رہنا ہے تو بھارت کو ہندو رہنا ہی پڑے گا: بھاگوت
گوالیار: حال ہی میں تقسیم ہند کو عظیم درد قرار دینے والے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے اب کہا ہے کہ اگر بھارت کو بھارت رہنا ہے تو بھارت کو ہندو رہنا ہی پڑے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہندو کو ہندو رہنا ہے تو بھارت کو ‘اکھنڈ’ (اٹوٹ) رہنا ہی…
-

کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے پھیلنے کی رفتار ڈیلٹا سے دو گنی، صرف ویکسین پر منحصر نہ رہیں!
نئی دہلی: جنوبی افریقہ میں پائے جانے والے کورونا کے نئے ویرینٹ ‘اومیکرون’ نے دنیا بھر میں ایک مرتبہ پھر دہشت پیدا کر دی ہے۔ امریکہ سمیت کئی ممالک نے غیر ملکی مسافروں پر پابندی عائد کر دی ہے اور ہندوستان میں بھی اس ویرینٹ کے پیش نظر اقدامات لئے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز…