Category: نیوز
-

اسرائیل نے اومی کرون کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے بند کردیں سرحدیں
تل ابیب: اسرائیل نے کورونا وائرس (کووڈ-19) وباکی ایک اور نئی شکل’اومیکرون’ کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دو ہفتوں کے لیے ملک میں غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے دفتر نے یہ اطلاع دی ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق ہفتے کی رات ہونے والے…
-

بھارت: حراستی اموات میں مسلسل اضافہ
بھارت: حراستی اموات میں مسلسل اضافہ ماہرین قانون کا کہنا ہے کہ بھارت میں حراستی قوانین کی صریح خلاف ورزی عام بات ہے۔ بیشتر پولیس افسران قیدیوں پر تشدد کو جائز سمجھتے ہیں۔ دوسری طرف حراستی اموات میں مسلسل اضافے سے عام شہری اور قانون داں دونوں ہی فکر مند ہیں گزشتہ دو دہائیوں کے…
-

رانچی میں مذہبی نعرہ نہ لگانے پر کشمیری نوجوان سے شرپسندوں نے کی مار پیٹ، تین ملزمان گرفتار
رانچی: جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں کشمیری نوجوانوں کے ساتھ مار پیٹ کی گئی اور ان پر مذہبی نعرے لگانے کا دباؤ بنایا گیا۔ یہ واقعہ رانچی کے ڈورنڈا تھانہ علاقے میں ہفتے کی صبح اس وقت پیش آیا جب 5-6 کشمیری نوجوانوں کا ایک گروپ یہاں گرم کپڑوں کی پھیری لگا رہا تھا۔ مار…
-

مسلمان اپنے بچوں کی دینی تعلیم و تربیت کی فکر کریں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ادارہ دعوۃ الحق سیتامڑھی میں اسلامک فقہ اکیڈمی کا دو روزہ سمینار بحسن و خوبی اختتام پذیر
سیتامڑھی: ( پریس ریلیز) اسلامک فقہ اکیڈمی (انڈیا) کے زیرِاہتمام ادارہ دعوۃ الحق مادھو پور سیتا مڑھی میں “ہندوستان کی دینی جامعات میں فقہ مقارن کی تعلیم: اہمیت و ضرورت” کے عنوان پر دو روزہ علمی فقہی سیمینار آج شام بحسن وخوبی اختتام پذیر ہوگیا- پانچ نشستوں پر مشتمل اس سمینار میں کل 28مقالات پیش…
-

سید بلال نورانی حامیوں کے ساتھ ایس پی میں شامل، مل سکتی ہے بڑی ذمہ داری
لکھنؤ: ریاست کے معروف سماجی کارکن اور رہنما سید بلال نورانی جمعہ کو اپنے حامیوں کے ساتھ سماج وادی پارٹی میں شامل ہو گئے۔ بلال نورانی یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے سابق جنرل سکریٹری ہیں، انہیں سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ایس پی کی رکنیت…
-

کورونا کی نئی قسم ’اومی کرون‘، دیگر اقسام سے زیادہ مہلک، دنیا نئے ویرینٹ سے خوف میں مبتلا
ڈبلیو ایچ او نےجنوبی افریقہ میں پائے گئی کورونا وائرس کی نئی قسم B.1.1.529 کو’اومی کرون‘ نام دیا ہے اور انتہائی تیزی سے پھیلنے والے‘ اس ویرینٹ کے مدنظر مزید اعدادو شما ر اکٹھا کرنے اور حالات پر نگاہ رکھنے کی اپیل کی ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا کی نئی قسم…
-

دہلی پولیس نے ایم سی ڈی ملازمین کو ہراساں کرنے کے الزام میں سابق رکن اسمبلی آصف محمد خان گرفتار
دہلی: دارالحکومت دہلی کی جنوبی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے ملازمین کو ’مرغا‘ بنانے اور ان کے ساتھ گالی گلوج کرنے کے الزام میں دہلی پولیس نے بڑی کارروائی کی ہے۔ پولیس نے اوکھلا اسمبلی حلقہ سے کانگریس کے دو بار رکن اسمبلی رہے آصف محمد خان کو گرفتار کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ…
-

ایم ایس پی پر قانون بنانا ممکن نہیں، وزیر اعظم مودی سے ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ کھٹر کا بڑا بیان
نئی دہلی: ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے واضح کردیا ہے کہ کم از کم سپورٹ پرائس (ایم ایس پی) پر قانون بنانا ممکن نہیں ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ جانکاری بھی دی ہے کہ اس موضوع سے متعلق حکومتی سطح پر فی الحال کوئی تبادلہ خیال نہیں ہو رہا ہے۔ حکومت…
-

پٹنہ سے دہلی لوٹتے ہی لالو یادو طبیعت بگڑی، ایمس کے ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ میں داخل
بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کی جمعہ کو اچانک طبیعت بگڑ گئی۔ خراب طبیعت کو دیکھتے ہوئے انھیں علاج کے لیے فوراً دہلی کے ایمس میں ایمرجنسی وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ انھیں بخار ہونے پر اسپتال میں داخل کرایا گیا۔…
-

سب سے زیادہ غریب آبادی والی پانچ ریاستوں میں سے چار میں بی جے پی برسراقتدار، یو پی سر فہرست: نیتی آیوگ
نئی دہلی: نیتی آیوگ نے ملک کی پہلی کثیر جہتی غربت انڈیکس رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے بعد بی جے پی نشانہ پر آ گئی ہے۔ کمیشن کے ذریعہ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پانچ ریاستیں غربت کے معاملے میں سر فہرست ہیں، ان میں سے چار بی جے پی کی…