Category: نیوز
-

عالمی مارکیٹ میں خام تیل اوندھے منھ گرنے کے باوجود بھی پٹرول – ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں
نئی دہلی: افریقہ سمیت دنیا کے کئی ممالک میں کورونا کی نئی اقسام کی دریافت کے ساتھ ہی ہندوستان اور امریکہ سمیت بڑی معیشتیں اپنے اسٹریٹجک ذخائر کو جاری کرنے کا اعلان کرنے کے دباؤ میں خام تیل ہفتے کے آخر میں بین الاقوامی مارکیٹ اوندھے منہ گر گیا۔ اور آج مسلسل 23 ویں دن…
-

مرینا کے پاس اودھم پور دُرگ ایکسپریس میں لگی بھیانک آگ، ٹرین کی چار بوگیاں جل کر راکھ
پنجاب کے اودھم پور سے چھتیس گڑھ کے دُرگ کی طرف جا رہی اودھم پور-دُرگ سپرفاسٹ ایکسپریس ٹرین جمعہ کے روز ‘دی برننگ ٹرین’ میں بدل گئی۔ اچانک لگی آگ میں اس گاڑی کے چار کوچ بری طرح جل کر خاک ہو گئے۔ ان کوچوں میں سوار کسی بھی مسافر کو کوئی نقصان نہیں ہوا…
-

دہلی کی فضائی آلودگی پھر ’نہایت خراب‘ زمرے میں پہنچی
نئی دہلی: قومی راجدھانی میں جمعہ کی صبح ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 380 کے ساتھ پھر نہایت خراب زمرے میں پہنچ گیا ہے۔ راجدھانی میں جمعرات کو ایئر کوالٹی انڈیکس 362 درج کیا گیا تھا۔ سسٹم آف ایئر کوالٹی اینڈ ویدر فورکاسٹنگ اینڈ ریسرچ (سفر) نے یہ اطلاع دی۔ سفر کے مطابق آج…
-

دہلی میں کسانوں کی ریلی، سیکورٹی کے سخت انتظامات
نئی دہلی: مرکزی سرکار کے تین نئے زرعی قوانین کے خلاف دہلی کے باڈروں پردھرنے کے ایک سال مکمل ہونے پردارالحکومت میں کسانوں کی ریلی کے اعلان کے پیش نظر پولیس نےجمعہ کو سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے۔ متحدہ کسان مورچہ کے رہنما راکیش ٹکیت نے کہا کہ اگرچہ حکومت نے تینوں ‘کالے قوانین’ کو…
-

آئین کی 72 ویں سالگرہ پر یومِ آئین پارلیمنٹ میں منایا گیا
نئی دہلی: آئین ہند کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر جمہوریت کے اعلیٰ ترین ادارے پارلیمنٹ کے سنٹرل ہال میں صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند کی قیادت میں یوم آئین کا اہتمام کیا گیا۔ کووند کے پارلیمنٹ ہاؤس میں پہنچنے پر نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو، وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا،…
-

کامیاب کسان تحریک کا ایک سال : کیا حکومت شہریت ترمیمی قانون کو واپس لینے پر مجبور ہوگی؟
مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے زرعی قوانین کے خلاف شروع ہونے والی کسان تحریک کو آج ایک سال مکمل ہو گیا۔ پنجاب اور ہریانہ سے دہلی کی سرحدوں پر پہنچنے والی اس تحریک نے مودی حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا اور اس ملک کے لوگوں کو یہ دکھا دیا کہ…
-

مختلف ممالک سے سعودی عرب جانے والوں کے لئے حکومت سعودیہ کا بڑا فیصلہ
ریاض: (محفوظ احمد قاسمی) سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجینسی واس نے وہاں کی ہوم منسٹری کے حوالے سے آج ٹویٹ کر کے بتایا کہ یکم دسمبر ۲۰۲۱ بدھ سے سعودی عرب نے خارج المملکہ وییکسین لگوانے یا نہ لگوانے کی شرط اور دوسرے ممالک میں چودہ دن کورنٹین مدت کے بغیر انڈونیشیا ،…
-

ادارہ دعوۃ الحق مادھو پور سیتامڑھی میں اسلامک فقہ اکیڈمی کا دو روزہ سیمینار 26 نومبر سے
سیتامڑھی: (پریس ریلیز) اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے زیراہتمام ادارہ دعوۃ الحق مادھو پور سلطان پور سیتامڑھی بہار میں”ہندوستان کی دینی جامعات میں فقہ مقارن کی تعلیم: ضرورت و اہمیت” کے عنوان پر دوروزہ قومی سیمینار کا آغاز کل 26 نومبر 2021 سے ہورہا ہے۔ سیمینار کے کنوینر ناظم ادارہ دعوۃ الحق مولانا لبیب اشرف…
-

کسانوں کو ’خالصتانی دہشت گرد‘ قرار دینے والی کنگنا راناوت کو دہلی اسمبلی نے کیا طلب
نئی دہلی: دہلی اسمبلی کی امن اور ہم آہنگی کمیٹی نے فرقہ وارانہ انتشار اور نفرت پھیلانے کے الزام میں اداکارہ کنگنا راناوت کو 6 دسمبر کو کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کے لیے سمن جاری کیا ہے۔ دہلی کے رکن اسمبلی راگھو چڈھا کی سربراہی میں امن اور ہم آہنگی کمیٹی نے کنگنا راناوت…
-

لیبیا: الیکشن کمیشن نے کرنل قذافی کے بیٹے صدارتی انتخابات کے لیے نااہل قرار دیا
لیبیا کے سابق آمر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو الیکشن کمیشن نے آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے نااہل قرار دیتے ہوئے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق لیبیا کی ہائی نیشنل الیکشنز کمیٹی کی جانب سے جن امیدواروں پر پابندی لگائی گئی ہے…