Category: نیوز
-

سویڈن کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم عہدہ سنبھالنے کے چند گھنٹے بعد ہی مستعفی
بجٹ کی منظوری میں ناکامی اور اتحادی جماعت جونئیر گرین پارٹی کی علیحدگی کے بعد سویڈن کی وزیر اعظم مگڈالینا اینڈرسن نے عہدہ سنبھالنے کے ایک گھنٹے بعد ہی استعفیٰ دے دیا ۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مگڈالینا کا دور حالانکہ غیر متوقع طور پر بہت مختصر تھا لیکن وہ سویڈن کی تاریخ…
-

عدالت عظمیٰ نے دہلی – این سی آر میں تعمیراتی سرگرمیوں پر لگائی روک
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے دہلی اور قومی راجدھانی خطہ میں تعمیراتی سرگرمیوں پر اگلے حکم تک روک لگا دی ہے اور ریاستی حکومتوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس سے متاثرہ مزدوروں کو اس مدت تک اجرت ادا کریں۔ دہلی حکومت نے فضائی آلودگی میں معمولی بہتری کے بعد 22 نومبر کو تعمیراتی…
-

شیوراج حکومت کی تعلیمی پالیسیوں کے خلاف این ایس یو آئی کا مظاہرہ ، مظاہرین پر لاٹھی چارج
مدھیہ پردیش کی شیوراج حکومت کی تعلیمی پالیسیوں کے خلاف این ایس یو آئی نے محاذ کھول دیا ہے۔ این ایس یو آئی کارکنان وزیر اعلیٰ کی رہائش کا گھیراؤ کرنے پہنچے تھے جہاں پولیس اور کارکنان کے درمیان تصادم ہو گیا۔ بعد ازاں پولیس نے کارکنان پر لاٹھی چارج کیا۔ मुख्यमंत्री @ChouhanShivraj जी आप…
-

بہار میں جرائم بڑھنے کی وجہ شراب بندی، بی جے پی رکن اسمبلی کا مضحکہ خیز بیان
بہار کی نتیش حکومت شراب بندی کو سختی کے ساتھ نافذ کرنے کی کوشش کر رہی ہے، لیکن بی جے پی لیڈروں کا شراب بندی کے خلاف بیانات کا سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے۔ اب بیگو سرائے سے بی جے پی رکن اسمبلی کندن سنگھ نے کہا ہے کہ بہار میں شراب بندی کی وجہ…
-

دہلی کے آر کے پورم علاقہ میں زہریلی گیس رساؤ سے لوگوں میں افراتفری، کئی افراد داخل اسپتال
دہلی: قومی راجدھانی دہلی کے آر کے پورم کے ایکتا وہار میں زہریلی گیس پھیلنے سے لوگوں کی آنکھوں میں اچانک جلن محسوس ہونے لگی جس سے لوگوں میں دہشت پھیل گئی۔ اطلاع موصول ہونے پر فوری طور پر پولیس نے پانچ لوگوں کو اسپتال پہنچایا۔ ضلع مجسٹریٹ نے بھی موقع پر پہنچ کر حالات…
-

نفرت کے خاتمے کے لئے اب ہمیں متحد ہو کر میدان عمل میں آنا ہوگا: مولانا ارشد مدنی
فرقہ پرستی کے خلاف لڑائی میں تمام طقبات کو شامل کرنے اور نفرت کے خاتمے کیلئے متحد ہوکرمیدان عمل میں آنے کی اپیل کرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے صدر اور نو منتخب آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ فرقہ پرستی کے خلاف جنگ میں…
-

گجرات: سینکڑوں ہندو لڑکیوں کا مذہب تبدیلی کراکر اسلامی رسم و رواج سے شادی کرائی گئی، گجرات پولیس کا سنسنی خیز دعویٰ
گجرات میں غیر ملکی فنڈنگ سے مبینہ طور پر مذہب تبدیلی کرانے کےالزام میں بڑودرہ پولیس نے چارج شیٹ داخل کی ہے۔ اس معاملے میں اہم ملزم بنائے گئے شخص پر بڑودرہ میں 100 سے 200 ہندو لڑکیوں کو اسلام قبول کرا کر ان کی شادی کرانے کا الزام ہے۔ بڑودرہ: گجرات میں غیر ملکی…
-

ہمیں گوڈسے کا نہیں، گاندھی – نہرو کا ہندوستان چاہیے: محبوبہ مفتی
جموں: جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے ہندوستان کی موجودہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”ہم گوڈسے کے ہندوستان کے ساتھ نہیں رہ سکتے۔ ہمیں گاندھی-نہرو کا ہندوستان چاہیے۔” ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی کہا کہ اگر جموں و…
-

سماج وادی پارٹی کی حکومت بننے پر جان گنوانے والے کسانوں کے اہلِ خانہ کو دئیے جائیں گے 25 لاکھ روپے، اکھلیش یادو کا اعلان
لکھنؤ: سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کسان تحریک کے دوران جان گنوانے والے کسانوں کے اہل خانہ کو اترپردیش میں ایس پی حکومت بننے پر 25 لاکھ روپئے بطور ‘کسان شہادت سمان’ رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔ اکھلیش نے بدھ کو بڑا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اترپردیش اسمبلی انتخابات…
-

رحمانی 30 کے طلبہ کی میڈیکل (NEET) کے مقابلہ جاتی امتحان میں صد فیصد کامیابی محمد ضیاء بلال صوبہ بہار کے ٹاپر، پی ایچ سعدیہ کی صوبہ منی پور میں دوسری پوزیشن
پٹنہ: (پریس ریلیز) میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنا اور ڈاکٹر بننا ملک کے کروڑوں بچوں کی آرزو ہوتی ہے ۔ لیکن ہر سال چند ہزار خوش نصیب ہی اس خواہش کو رو بہ عمل لانے میں کامیاب ہو پاتے ہیں۔ پرائیوٹ میڈیکل کالجوں کی ہوش ربا فیس کو ادا کرنا ہر ایک کے بس کی…