Category: نیوز
-

مولانا ابوالحسن علی ندوی ایجوکیشنل ٹرسٹ کی جانب سے غریبوں کے درمیان کمبلوں کی تقسیم
سیتامڑھی: (معراج عالم) سیتامڑھی ضلع کے باجپٹی بلاک کی بکھری چوک پر مولانا ابوالحسن علی ندوی ایجوکیشنل اینڈ چیری ٹیبل ٹرسٹ کے زیر اہتمام ہر سال سرد موسم میں غریب ‘بیواؤں یتیموں اور محتاجوں کے درمیان اس بار بھی سیتامڑھی ضلع کے راجد صدر جناب الحاج محمد شفیق خان صاحب ‘ باجپٹی اسمبلی حلقہ کے…
-

سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی عدالت میں پیشی، ملزمین گواہوں پر دباؤ ڈال رہے ہیں: جمعیۃ علمائے ہند
ممبئی: عدالت کی سختی کے سبب کئی ماہ بعد 29/ ستمبر 2008 کو گنجان مسلم آبادی والے شہر مالیگاؤں میں رونما ہونے والے بم دھماکے جس میں چھ لوگوں کی موت اور سو سے زائد زخمی ہو ئے تھے، اس معاملے کی کلیدی ملزمہ و رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر ممبئی سٹی سول اینڈ…
-

سپریم کورٹ میں دہلی کی فضائی آلودگی پر سماعت، مرکزی حکومت کو پھر پھٹکار
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے قومی راجدھانی علاقہ دہلی میں فضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال پر آج سماعت کی۔ چیف جسٹس این وی رمنا کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کی بنچ اسکولی طالب علم آدتیہ دوبے کی طرف سے دائر مفاد عامہ کی عرضی پر آگے کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے…
-

حکومت ایم ایس پی اور 700 اموات پر مطالبات قبول کر لیتی ہے تو ہم چلے جائیں گے: راکیش ٹکیت
کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا، ’’حکومت نے اعلان کیا ہے تو وہ قرارداد پیش کر سکتے ہیں لیکن ایم ایس پی اور 700 کسانوں کی موت بھی ہمارا مدعا ہے۔ حکومت اس پر بھی بات کرنی چاہئے۔ 26 جنوری سے پہلے تک اگر حکومت مان جائے گی تو ہم چلے جائیں گے۔ الیکشن کے…
-

امریکہ طالبان سے اگلے ہفتے مذاکرات دوبارہ شروع کرے گا
امریکہ نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ اگلے ہفتے مذاکرات دوبارہ شروع کیے جائیں گے۔ اس بات چیت میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اور افغانستان میں انسانی بحران سمیت دیگر امور زیر غور آئیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بتایا کہ قطر میں اگلے ہفتے طالبان کے ساتھ بات…
-

تریپورہ: تشدد بھڑکانے کی اپیل پر بی جے پی رکن اسمبلی کے خلاف کیا کارروائی ہوئی؟: سپریم کورٹ
نئی دہلی: تریپورہ میں انتخابی تشدد کے معاملہ پر سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت سے پوچھا ہے کہ کیا بی جے پی کے رکن اسمبلی نے طالبانیوں کی طرز پر تشدد بھڑکانے کی تقریر کی تھی۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ اگر واقعی ایم ایل اے نے ایسی تقریر کی تھی تو ان کے خلاف…
-

بلغاریہ میں سیاحوں کی بس میں آگ لگ گئی، 45 ہلاک
ترک شہر استنبول سے واپس آنے والی سیاحوں کی بس میں آگ لگنے سے پینتالیس افراد ہلاک ہو گئے۔ سیاحوں کی بس شمالی مقدونیہ براستہ صوفیہ جا رہی تھی کہ اُس میں آگ لگ گئی۔مغربی بلغاریہ میں جس مسافر بس میں آگ لگی، وہ تاریخی ترک شہر استنبول سے ویک اینڈ پر سیاحوں کو واپس…
-

ملک کی ترقی کا راز اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے اور جدیدتعلیم سے آراستہ ہونے میں مضمر
انیس ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام نرسری ٹیچر ٹریننگ اسکول کے افتتاح کے موقع پر مولانا انیس الرحمن قاسمی کا خطاب بتیا: (شاکرعرفات) آج کے اس پرآشوب اور تیز رفتار دور میں صرف بنیادی تعلیم سے قوم و ملک کی ترقی ممکن نہیں ہے، بلکہ قوم اور ملک کی ترقی کا راز اعلی…
-

سمبت پاترا کی بڑھ سکتی ہیں مشکلیں، دہلی کی عدالت نے ایف آئی آر درج کرنے کا دیا حکم
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) بی جے پی لیڈر سمبیت پاترا نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی جو ویڈیو ایڈیٹ کی ہوئی تھی ، سمبت پاترا نے ویڈیو ڈالی اور کیپشن میں لکھا کہ تینوں زرعی قوانین کے فوائد گنواتے ہوئے ۔ دہلی کی عدالت نے…
-

خواتین کی آزادی کے تعلق سے سعودی عرب کا ایک اور اقدام، وویمن فٹ بال لیگ کا آغاز
ریاض: (ملت ٹائمز) سعودی عرب میں 22 نومبر سے خواتین فُٹ بال لیگ کا بھی آغاز ہوگیا ہے۔ سعودی لڑکیوں اور نوجوان خواتین کے لیے یہ بہت بڑا دن تھا جس میں ان کا ایک دیرینہ خواب شرمندہ تعبیر ہوا۔ عرب بادشاہت پر ایک عرصے سے قدامت پسندی، انسانی حقوق اور خاص طور سے خواتین…