Category: نیوز
-

بھارتی ایجنسی نے انسانی حقوق کے کشمیری کارکن خرم پرویز کو گرفتار کر لیا
بھارت کی قومی تفتیشی ایجنسی نے انسانی حقوق کے معروف کشمیری کارکن خرم پرویز کو ‘دہشت گردی کی فنڈنگ’ کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ انہیں دہلی منتقل کیا جا رہا ہے۔ بھارت کی قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے خرم پرویز کی گرفتاری اور سرینگر کے امیراکدل میں واقع…
-

موجودہ ڈیجیٹل دور میں فن خطاطی کو زندہ رکھنا وقت کی ضرورت مالیگاؤں ایجوکیشنل فورم کے زیر اہتمام دو روزہ خطاطی نمائش کا کامیاب انعقاد
مالیگاؤں: (پریس ریلیز) موجودہ ڈیجیٹل دور میں فن خطاطی کوزندہ رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے الله پاک نے زمین کو بانجھ نہیں پیدا کیا بلکہ، ہر دور میں باہنر افراد پیدا ہوتے رہے ہیں ان خیالات کا اظہار مالیگاؤں رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب نے خطاطی نمائش کے افتتاح کے بعد، اپنے…
-

پندرہ سال قبل اسلام قبول کر چکے پانچ خاندانوں کے 26 اراکین کی ہندو مذہب میں واپسی
مہنت سوامی یشویر کے مطابق اب تک 60 مسلمانوں نے اپنایا ہندو مذہب اترپردیش کے مظفر نگر میں ہندو مذہب کو چھوڑ کر اسلام اپنانے والوں کے ذریعہ اب پھر ہندو مذہب میں واپسی کی خبر ہے۔ پیر کے روز مظفر نگر ضلع کے بگھرا بلاک میں واقع یوگا سادھنا آشرم میں مہنت سوامی…
-

مسلم پرسنل لاء بورڈ نے کیا خواتین کی نمائندگی میں اضافہ، کمیٹی میں ڈاکٹر اسماء زہرہ، نکہت پروین اور عطیہ پروین کی نامزدگی
لکھنؤ: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے کانپور میں اپنی دو روزہ جنرل باڈی میٹنگ کے دوران مختلف سماجی شعبوں سے تعلق رکھنے والی 30 مسلم خواتین کو رکنیت فراہم کی ہے اور تین خواتین کو ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران کے طور پر…
-

پاکستان کے ساتھ بات چیت کرنے میں کوئی حرج نہیں: فاروق عبداللہ
جموں: جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ اور ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبدا ﷲ نے پاکستان کے ساتھ بات چیت شروع کرنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب چین کے ساتھ بات ہو سکتی ہے تو پاکستان کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے میں کیا حرج ہے۔ ان باتوں کا اظہار انہوں…
-

ایک بِل کے ذریعے منسوخ ہوں تینوں زرعی قوانین، ایم ایس پی گارنٹی پر بھی غور و خوض
نئی دہلی: مرکزی حکومت تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے لیے پارلیمنٹ میں ایک ہی بل پیش کر سکتی ہے۔ یہ بل 29 نومبر سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں پیش کیا جا سکتا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت ایم ایس پی پر قانونی گارنٹی کے…
-

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے اجلاس میں 11 قرار داد پاس، یکساں سول کوڈ کی مخالفت، سی اے اے واپسی کا مطالبہ
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا دو روزہ اجلاس اتر پردیش کے کانپور میں 21 نومبر کو ختم ہوا جس میں کئی اہم فیصلے لیے گئے۔ اس اجلاس میں جہاں مولانا رابع حسنی ندوی کو چھٹی مرتبہ مسلم پرسنل لاء بورڈ کا چیئرمین منتخب کیا گیا، وہیں یکساں سول کوڈ، جبراً مذہب تبدیلی، سی…
-

گورکھپور بی آر ڈی کالج معاملے کی جانچ سی بی آئی سے کرائی جائے: ڈاکٹر کفیل خان
گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں آکسیجن کی کمی کے سبب کئی بچوں کی ہوئی موت معاملے میں ملزم بنائے گئے ڈاکٹر کفیل خان نے آج ایک پریس کانفرنس میں اتر پردیش کی یوگی حکومت پر کئی طرح کے الزامات عائد کیے۔ سب سے پہلے تو انھوں نے اتر پردیش حکومت کے ذریعہ…
-

سری نگر میں جے کے سی سی ایس کے دفتر پر این آئی اے کے چھاپے
سری نگر: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے پیر کی صبح ایک حقوق بشر تنظیم کے دفتر پر چھاپہ مارا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ایک ٹیم نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کے ہمراہ پیر کی صبح یہاں امیرا کدل کے نزدیک واقع جموں وکشمیر کولیشن آف…
-

کل ہند جمعیۃ القریش ایکشن کمیٹی ملک بھر میں اپنے خرچ پر جدید سلاٹر ہاؤس بنائے گی: محمد عبد الفہیم قریشی
حکومت وکلاء کے تحفظ اور ملک کی مضبوط معیشت کو یقینی بنائے: صنوبر قریشی حکومت موبائل سلاٹرنگ کی اجازت دے: سلیم قریشی حاجی فضل الرحمان ایم پی لوک سبھا اور سابق ایم پی حاجی شاہد اخلاق کو ایکشن کمیٹی کا چیف پیٹرن منتخب کیا گیا نئی دہلی: آل انڈیا جمعیۃ القریش ایکشن کمیٹی کے زیر…