Category: نیوز
-

ممبئی کی ملی تنظیموں نے کیا تریپورہ میں شرپسندوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
ممبئی: ممبئی کی ملّی تنظیموں نے حکومت تریپورہ اور مرکزی سرکار سے سخت مطالبہ کیا ہے کہ وہ شرپسندوں کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کرے۔ ساتھ ہی ساتھ جن علاقوں میں حالات تشدد اور آتش زنی کی صورت اختیار کر چکے ہیں،اُنہیں معمول پر لانے کی فی الفور حکمتِ عملی اختیار کرے۔ انتظامیہ اور…
-

گاندھی کے عدم تشدد اور ستیاگرہ کے فلسفہ کو اپنا کر ہی ملک کو بچایا جاسکتا ہے
آل انڈیا قومی تنظیم کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار میں طارق انور ، اپوروانند، سوربھ شکلا، ثمینہ شفیق اور عقیل سلمانی سمیت متعدد ماہرین کا اظہارِ خیال نئی دہلی: اس وقت ملک میں بڑھتی ہوئی نفرت کو مہاتما گاندھی کے افکار اور تعلیمات سے ہی دور کیا جاسکتا ہے۔ یہ ملک مہاتما گاندھی کے عدم…
-

یورپی ممالک نے بھی اسرائیل سے مقبوضہ علاقوں میں تعمیراتی منصوبوں کو روکنے کا مطالبہ کر دیا
جرمنی سمیت بارہ یورپی ممالک نے بھی مقبوضہ مغربی کنارے پر یہودی آباد کاروں کے لیے تین ہزار مکانات کی تعمیر کی مخالفت کی ہے۔ امریکا پہلے ہی مقبوضہ علاقوں میں تعمیرات کے نئے منصوبے پر تشویش ظاہر کر چکا ہے۔ جرمنی اور یورپ کے دیگر گیارہ ممالک نے 28 اکتوبر جمعرات کے روز اسرائیل…
-

یہودی آبادکاری: امریکی وزیر خارجہ اور اسرائیلی وزیر دفاع میں سخت جملوں کا تبادلہ
واشنگٹن: اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی آبادیوں کے قیام سے متعلق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کے درمیان سخت جملوں کو تبادلہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے گزشتہ روز اسرائیلی وزیر دفاع بینی گنٹز کو ٹیلی فون کال…
-

امریکا نے جنگ سے تباہ حال افغان عوام کیلئے مزید 14 کروڑ 40 لاکھ ڈالر امداد دینے کا کیا اعلان
واشنگٹن: امریکا نے جنگ سے زخم خوردہ افغان عوام کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 144 ملین ڈالر مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے انسانی بحران سے دوچار افغانستان کے لیے رواں برس مزید 14 کروڑ اور 40 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان…
-

بامبے ہائی کورٹ سے آرین خان کا بیل آرڈر جاری، عدالت نے متعدد شرائط عائد کیں
بامبے ہائی کورٹ نے آرین خان کو دی گئی ضمانت سے متعلق پانچ صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا ہے۔ حکم کے مطابق آرین کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے پر ضمانت دی گئی ہے۔ ضمانت کی شرائط کے مطابق آرین خان پیشگی اجازت کے بغیر ملک سے باہر نہیں جائیں گے۔ وہ خصوصی…
-

اتر پردیش میں مافیا اب دوربین سے بھی نظرنہیں آتا، امت شاہ کا دعویٰ
امت شاہ نے کہا کہ سابقہ حکومتوں نے امن و امان کا بیڑا غرق کر رکھا تھا جبکہ آج یوپی میں ترقی کی لہر ہے اور مافیا اور ناپسندیدہ عناصر دوربین سے بھی نظر نہیں آتے لکھنؤ: اتر پردیش میں ایک بار پھر اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے کا یقین ظاہر کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا…
-

آگرہ عدالت میں کشمیری طلبا کے ساتھ وکلا کا سلوک نا قابل قبول: عمر عبداللہ
عمر عبداللہ نے آگرہ میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں گرفتار تین کشمیری طلبا کے ساتھ آگرہ عدالت میں وکلا کے سلوک کو نا قابل قبول اور پولیس کے رول کو مشکوک قرار دیا ہے سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آگرہ میں…
-

گڑگاؤں: کھلے مقامات پر نماز کے خلاف ہندو تنظیم کا ہنگامہ، 13 افراد گرفتار
جیسے ہی جمعہ کی نماز کا وقت ہوا تو ہندو تنظیم سے وابستہ افراد نماز کے مقام پر پہنچ کر نعرے بازی کرتے لگے، پولیس نے 13 افراد کو حراست میں لیا ہے گڑگاؤں: دہلی سے ملحقہ ہریانہ کے گڑگاؤں (گروگرام) میں جمعہ کے روز کھلے مقامات پر نماز کے حوالہ سے ہندو تنظیم سے…
-

فیس بک کا نیا نام ’میٹا‘، نئے انقلاب کی آہٹ
یہ ایک ایسا ’ورچوئل ماحول‘ ہے جسے آپ اسکرین پر نہیں دیکھتے بلکہ اس کے اندر داخل ہو سکتے ہیں، کام کر سکتے ہیں، کھیل سکتے ہیں اور نہ جانے کیا کیا کر سکتے ہیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی ہولڈنگ کمپنی (مادر کمپنی) کا نام بدل گیا ہے اور اب اس کا…