Category: نیوز
-

جامعہ نے تحریکِ آزادی ہی نہیں بلکہ تصورِ قومیت کو بھی ابھارا: پروفیسر انور پاشا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) جامعہ ملیہ اسلامیہ نے نہ صرف تحریک آزادی میں اہم کردار ادا کیا ہے، بلکہ قومیت کے اس جدید تصور کو تقویت بخشی جس کے بنا پر ہندوستان کا شمار آج دنیا کی بڑی اور مستحکم جمہوریتوں میں ہوتا ہے۔ یہ بات جے این یو کے استاذ پروفیسر انور پاشا نے…
-

حکومت تری پورہ میں مسلمانوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے اور شر پسندوں کے خلاف سخت کارروائی کرے: مولانا احمد ولی فیصل رحمانی
امیر شریعت بہار، اڈیشہ وجھارکھنڈ نے تری پورہ میں بھگوا شدت پسندوں کے ذریعہ مسلمانوں پر ہو رہے ظلم و ستم کی مذمت کی شمال مشرقی ہندوستان کی سرحدی ریاست تری پورہ میں پچھلے ایک ہفتے سے بھگوا شدت پسند وں کی جانب سے اناکوٹی، مغربی تریپورہ، سیپاہی جالا اور گومتی تریپورہ اضلاع میں کئی…
-

پاپولر فرنٹ نے شہریوں کے خلاف پیگاسس کے استعمال کی آزادانہ تفتیش کے سپریم کورٹ کے حکم کا کیا خیرمقدم
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے ایک بیان میں بلااجازت نگرانی کے لئے پیگاسس سپائی ویئر کے استعمال کی تفتیش کے لئے ایک آزاد کمیٹی متعین کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ سلام نے کہا کہ چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمانا کی سربراہی والی…
-

پنچائت انتخاب میں خدمت خلق کاجذبہ رکھنے والے اچھے افراد کو منتخب کریں:انیس الرحمن قاسمی
پھلواری شریف : (پریس ریلیز) آل انڈیاملی کونسل کے قومی نائب صدرمولاناانیس الرحمن قاسمی نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنچائتی انتخاب کے ذریعہ مقامی سطح پر فلاحی کاموں اورخدمت خلق کے لیے اچھے افراد منتخب کئے جائیں،2021کے پنچائت کاچناؤجاری ہے،یہ انتخاب مقامی لیڈر شپ کو آگے بڑھانے کا بہتر موقع ہے،اس…
-

پاکستان کی جیت پر جشن منانے والی ٹیچر نفیسہ کی درخواست ضمانت منظور
نفیسہ عطاری نے پاکستان کی جیت کی حمایت میں واٹس ایپ اسٹیٹس لگایا تھا جس کے بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ بدھ کو عدالت نے نفیسہ عطاری کی 20 ہزار روپے کے ذاتی مچلکے پر ضمانت منظور کرلی۔ جے پور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے والی…
-

ڈرگس کیس: بالآخر آرین خان کو مل گئی ضمانت، 26 دن بعد آئیں گے جیل سے باہر
کروز ڈرگس کیس میں بالی ووڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو آخر کار ضمانت مل گئی ہے، تقریباً 26 دن تک جیل میں رہنے کے بعد آرین کو یہ خوشخبری ملی ہے۔ کروز ڈرگس کیس میں بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو آخر…
-

اندھ بھکتوں اور گندھ بھکتوں کو زمین بچانے کےلیے لداخ میں آباد ہونا چاہیے، 1008بار کریں ایشور کا نمو نم کا جاپ، بی جے پی ایم پی سبرامنیم سوامی کا تیکھا طنز
نئی دہلی: (ایجنسی) ہند چین سرحدی تنازعہ پر بی جے پی کے مرکزی رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی اکثر حکومت کو نشانہ بناتے ہیں۔ ہندوستانی سرحد میں چینی دراندازی سے مسلسل مرکز انکار کر رہا ہے۔ سوامی اس پر کئی بار سوال اٹھا چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری سرحد پر کوئی نہیں آیا تو…
-

شمالی کوریا میں لوگ بھکمری کے شکار، بادشاہ بولے – زندہ رہنا ہے تو کم کھاؤ!
شمالی کوریا میں بے روزگاری اور فاقہ کشی کا برا حال ہے اور عوام بھر پیٹ کھانے کے لئے ترس رہے ہیں ایسی صورتحال میں بادشاہ کم جونگ نے حکم دیا ہے کہ عوام 2025 تک کھانا کم کھائیں۔ شمالی کوریا میں فاقہ کشی اور بے روزگاری کا زبردست بحران ہے۔ شمالی کوریا میں لوگ…
-

نیٹ انڈر گریجویٹ 2021 کے نتائج جاری کرنے کے لئے سپریم کورٹ کی ہری جھنڈی
سپریم کورٹ نے کہا کہ آپ کے انوجیلیٹر نے غلطی کا اعتراف کیا ہے۔ ایسے میں ہم لاکھوں طلبا کو نتائج کے انتظار میں نہیں رکھ سکتے۔ ہم آپ کو نتائج کا اعلان کرنے کی اجازت فراہم کرتے ہیں۔ نئی دہلی: نیٹ انڈر گریجویٹ (NEET-UG) کے نتائج جاری کرنے کو سپریم کورٹ نے ہری جھنڈی…
-

جموں و کشمیر کے اندر اور باہر کشمیری طلبا کے خلاف کریک ڈاؤن قابل مذمت: محبوبہ مفتی
محبوبہ مفتی کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ کشمیری طلبا کے خلاف جموں و کشمیر کے اندر اور باہر جاری کریک ڈاؤن قابل مذمت ہے۔ دو برسوں کے جبر کے بعد جموں وکشمیر کی صورتحال حکومت ہند کے لئےچشم کشا ہونی چاہئے تھی۔ سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی…