Category: نیوز
-

ہندوستان میں کورونا کے 16156 نئے کیسز، 733 افراد ہلاک
نئی دہلی: مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 16156 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ اس دوران 733 افراد کی جان چلی گئی۔ فی الحال ملک میں 160989 کیسز فعال ہیں۔ COVID19 | India reports 16,156 new cases, 733 deaths in the last 24 hours; Active…
-

بہادر گڑھ میں تیز رفتار ٹرک نے خاتون کسان مظاہرین کو روندا، تین جاں بحق
بہادر گڑھ: ہریانہ کے بہادر گڑھ میں علی الصبح ایک تیز رفتار ٹرک نے خاتون کسان مظاہرین کو روند دیا، اس حادثہ میں تین بزرگ خواتین کی جان چلی گئی اور تین کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔ اطلاع موصول ہونے پر پولیس موقع پر پہنچی اور معاملہ کی جانچ کی جا رہی ہے۔ اطلاعات…
-

ڈرگس کیس: آرین خان کی درخواست ضمانت پر وکلاء دفاع کی بحث ختم، کل استغاثہ کی بحث
ممبئی: ممبئی ہائی کورٹ نے آج یہاں فلم اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان اور دیگر ملزمین کو بحری جہاز میں منشیات کی ریو پارٹی میں شرکت کرنے اور اس کے استعمال کے معاملے میں داخل کردہ درخواست ضمانت پر دفاعی وکلاء کی بحث کا اختتام عمل میں آیا۔ اب کل این سی…
-

مغربی بنگال: ایک اور بی جے پی رکن اسمبلی ترنمول کانگریس میں شامل، نہیں تھم رہا جھٹکوں کا سلسلہ
رائے گنج ایم پی دیباشری چودھری نے کرشنا کلیانی کی طرف سے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کی تردید کی، اور دعویٰ کیا کہ اگر ایم ایل ایز پارٹی چھوڑ دیتے ہیں تو بھی بی جے پی کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ کولکاتا: بنگال بی جے پی کو دھکچے لگنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب…
-

بہار میں سال بعد لالو یادو کا پھر جلوہ، ضمنی الیکشن کی ریلی میں بولے – بے ایمان ہیں نتیش، بغیر گولی کے ہی مر جائیں گے
لالو پرساد یادو طویل عرصہ بعد انتخابی اسٹیج پر ریلی کرتے نظر آ رہے ہیں، انھوں نے بہار کے تاراپور میں ریلی کو خطاب کرتے ہوئے مودی حکومت اور نتیش کمار پر خوب حملہ کیا۔ بہار کے تاراپور اور کشیشوراستھان کی دو خالی سیٹوں پر 30 اکتوبر کو ووٹنگ ہونی ہے، جس کو لے کر…
-

گجرات فسادات 2002: سپریم کورٹ نے نریندر مودی اور دیگر کو کلین چٹ دینے والی کلوزر رپورٹ دکھانے کو کہا
نئی دہلی: (ایجنسی) سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ وہ 2002 کے فساد کے دوران گجرات کے وزیر اعلیٰ رہے نریندر مودی سمیت 64 لوگوں کو کلین چٹ دینے والے ایس آئی ٹی کی کلوزر رپورٹ اور اس کو قبول کرتے وقت مجسٹریٹ عدالت کے ذریعہ دیئے گے جواز کو دیکھنا چاہیں گے۔ جسٹس…
-

جامعہ ازہر کی فلسطینی اراضی پر اسرائیلی قبضے کی شدید مذمت
قاہرہ: مصر کی سب سے بڑی دینی درسگاہ جامعہ ازہر نے مغربی کنارے میں فلسطینی علاقوں میں نئی یہود بستیوں کے قیام کے لیے فلسطینی زمینوں پر قبضے کے لیے ٹینڈرز کے اسرائیلی اقدام سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ جامعہ ازہر نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ فلسطینی اراضی پر یہودی…
-

فلسطینی قوم کے تحفظ میں کسی ٹال مٹول کی کوئی گنجائش نہیں: کویت
کویت: خلیجی ریاست کویت نے ارض فلسطین پر قابض اسرائیل کے تسلط کے مکمل خاتمے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے حقوق کے تحفظ میں کسی ٹال مٹول اور سستی کی کوئی گنجائش نہیں۔ اقوام متحدہ میں کویت کے مستقل مندوب بدر المنیح نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے…
-

ملک میں کووڈ متاثرین کی تعداد میں پھر ہوا اضافہ
مرکزی وزارت نے بدھ کو یہاں کہا کہ کئی ریاستوں میں کووڈ کے نئے ورژن کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ان پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔ لوگوں کو بھیڑ والی جگہوں پر نہ جانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ نئی دہلی: تہوار کے موسم اور موسم میں تبدیلی کی وجہ سے ملک میں…
-

کشمیر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے نے جموں وکشمیر پولیس کی ایک ٹیم کے ہمراہ بدھ کی صبح وادی کے مختلف اضلاع میں چھاپے مارے۔ سری نگر: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے بدھ کی صبح وادی کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے…