Category: نیوز
-

پیگاسس معاملہ پر مرکز کو سپریم کورٹ سے جھٹکا! تفتیشی کمیٹی کا قیام
پیگاسس معاملہ پر سماعت کے دوران چیف جسٹس این وی رمنا نے کہا کہ ہم نے لوگوں کو بنیادی حقوق کی پامالی سے بچانے سے کبھی گریز نہیں کیا، رازداری صحافیوں اور لیڈران کا ہی نہیں بلکہ عام لوگوں کا بھی حق ہے نئی دہلی: پیگاسس معاملہ میں سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو جھٹکا…
-

اب نواب ملک نے سمیر داؤد وانکھیڈے کا ’نکاح نامہ‘ بھی پیش کر دیا
نواب ملک نے اپنے اس دعوے کے حق میں مبینہ نکاح نامہ بھی پیش کیا ہے کہ سمیر وانکھیڈے ایک مسلمان ہیں اور انہوں نے غلط طریقہ سے خود کو دلت ظاہر کرتے ہوئے ریزرویشن کا فائدہ حاصل کیا ہے ممبئی: ڈرگ معاملہ کی جانچ کر رہے این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے…
-

امریکہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف
بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کا ”سخت مخالف” ہے۔ صدر ٹرمپ مقبوضہ علاقوں میں بستیوں کی تعمیر کی کھل کر حمایت کیا کرتے تھے اور اس لحاظ سے یہ اقدام ایک بڑی پالیسی تبدیلی ہے۔ مشرق وسطی سے متعلق امریکا کی سابقہ ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی…
-

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر مشکل میں پھنسے آسام کے وزیر اعلیٰ
کانگریس کے مطابق یہ دیکھا جا رہا ہے کہ سرما کس طرح برسرعام اور کھلے طور پر انتخابی کمیشن کے قوانین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اقتدار میں رہنے والے کسی کے تئیں جوابدہ نہیں۔ انتخابی کمیشن نے کانگریس کی شکایت کے بعد آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت…
-

جاپانی شہزادی، محبت کے لیے شاہی حیثیت چھوڑ دی
جاپانی شہزادی ماکو نے ایک عام شخص سے شادی کر کے اپنی شاہی حیثیت کھو دی ہے۔ اس شادی پر جاپانی عوام کی رائے منقسم ہے۔ جاپانی شہزادی ماکو نے اپنا جیون ساتھی شاہی خاندان سے باہر ایک عام شخص کو چنا تھا۔ سن 2017 میں ان دونوں نے منگنی کی تھی تاہم یہ جوڑا…
-

مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر سے متعلق جو دعوے کیے وہ غلط ہیں: فاروق عبداللہ
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ مرکزی حکومت دعوے کر رہی ہے کہ دفعہ 370 اور 35 اے کے خاتمے کے بعد لوگ خوشحال ہیں، لیکن زمینی صورتحال اس کے عین برعکس ہے۔ پونچھ: نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کی تعمیر…
-

بنگلہ دیش میں فرقہ وارانہ تشدد کی مخالفت جاری، 89 تنظیموں کے ذریعہ 7 قرار داد پاس
’سمپرتی بنگلہ دیش‘ کی جانب سے ڈھاکہ میں سنٹرل شہید مینار پر منعقد ریلی میں شامل ہوئی مختلف تنظیموں کے لیڈروں نے مانا کہ فرقہ وارانہ حملے بنگبندھو شیخ مجیب الرحمن کے نظریہ کو تباہ کرنے کی کوشش ہے۔ بنگلہ دیش میں مجموعی طور پر 89 تنظیموں نے اس مہینے کے شروع میں ہوئے فرقہ…
-

تریپورا میں مساجد پر حملے، حکومت کا تحفظ فراہم کرنے کا اعلان
بنگلہ دیش میں قرآن کی مبینہ توہین کی خبروں کے بعد بعض مندروں پر حملے ہوئے تھے۔ بھارت میں شدت پسند ہندو تنظیموں نے اس کے خلاف تریپورا میں کئی روز تک مظاہرے کیے۔ متعدد مساجد پر حملوں کی اطلاعات ہیں۔ نئی دہلی: (جاوید اختر) بنگلہ دیش کی سرحد سے ملحق بھارت کی شمال مشرقی…
-

موٹر سائیکل سوار تین نوجوان کا سڑک حادثہ میں دردناک موت، اہلِ خانہ کا رو رو کر برا حال
مظفر الا سلام کی رپورٹ گھوسی: مئو ناتھ بھنجن، گھوسی قصبہ کے تین نوجوان سڑک حادثہ میں ایک ساتھ بنے لقمہ اجل جس کی اطلاع موصول ہوتے ہی اہل خانہ زار و قطار اشک بہانے لگے اور محلہ میں ماتم برپا ہوگیا۔ موصولہ خبروں کے مطابق گھوسی قصبہ کے تین نوجوان مبارک پور واقع نیوادہ…
-

پاکستان کی جیت کا جشن منانے والوں کو بخشا نہیں جائے گا: بی جے پی
میڈیکل طلبا کے خلاف مقدمے درج، سات گرفتار،تفتیشی کارروائیاں جاری جموں: بھارتیہ جنتا پارٹی جموں و کشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ نے کہا کہ پاکستان کی جیت کا جشن منانے والوں کو بخشا نہیں جائے گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایسے لوگوں کے خلاف جموں و کشمیر پولیس، اس کی تحقیقاتی ونگ سی…