Category: نیوز
-

نائیجیریا: نمازِ فجر کے دوران مسجد پر حملہ، 18 افراد جاں بحق 4 شدید زخمی
نائیجر: نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک مسجد کے اندر گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 18 نمازی شہید ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست نائیجر کے علاقے مزاکوکا کی ایک مسجد میں نماز فجر کے دوران مسلح افراد گھس آئے اور اندھا دھند فائرنگ کردی۔ مسجد…
-

چین کو ایک بار پھر گرفت میں لے رہا کورونا، لینجھاؤ میں لاک ڈاؤن نافذ، 4 لاکھ افراد گھروں میں قید
چین نے اپنے شہر لینجھاؤ میں پوری طرح لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے، جانکاری کے مطابق چار لاکھ کی آبادی والے اس شہر میں کورونا انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے۔ کورونا وائرس پھیلنے کی شروعات چین سے ہوئی تھی اور اس ملک نے اس انفیکشن پر تیزی کے ساتھ قابو پایا۔ لیکن…
-

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 29 نومبر سے ہوگا آغاز، 23 دسمبر تک چلنے کا امکان: رپورٹ
نئی دہلی : پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 29 نومبر سے شروع ہو کر 23 دسمبر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ اس بار سرمائی اجلاس کی خاص اہمیت ہے کیونکہ یہ سیاسی لحاظ سے اہم اتر پردیش سمیت پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات سے چند ماہ قبل ہوگا۔ ان انتخابات کو 2024 کے عام انتخابات…
-

نواب ملک کا سمیر وانکھیڈے پر نیا الزام، ایک دلت کا حق چھینا
نواب ملک کا سمیر وانکھیڈے پر نیا الزام، سمیر وانکھیڈے نے ایک دلت کا حق چھینا نواب ملک نے کہا کہ سمیر وانکھیڈے نے ایک دلت کا حق چھینا ہے، انہوں نے برتھ سرٹیفکیٹ کے ذریعہ جو فائدہ حاصل کیا ہے وہ واپس ہونا چاہئے اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے ممبئی: کروز ڈرگس…
-

ایردوان نے مغربی سفارت کاروں کی ملک بدری کا فیصلہ واپس لے لیا
مغربی ممالک کے 10 سفارت کاروں کو ”ناپسندیدہ شخصیت” قرار دینے کے بعد لگتا ہے کہ ترک صدر نے اب اپنا ارادہ بدل دیا ہے۔ طیب ایردوآن نے جرمنی سمیت دس مغربی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کی دھمکی دی تھی۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن 25 اکتوبر پیر کے روز اپنی اس دھمکی…
-

سوڈان: فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے، متعدد افراد ہلاک
سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ فوج اور مظاہرین کے درمیان تصادم میں متعدد افراد ہلاک اور کم از کم 140 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ نے اس بحران پر تبادلہ خیال کے لیے ہنگامی میٹنگ طلب کی ہے۔ سوڈانی فوج کے جنرل عبدالفتاح برہان کی قیادت میں پیر…
-

گوا حکومت میں ہر قدم پر بدعنوانی، میں نے آواز اٹھائی تو مجھے ہٹا دیا گیا! ستیہ پال ملک
میگھالیہ کے گورنر ستیہ پال ملک نے گوا کی بی جے پی حکومت پر بدعنوانی کے الزامات عائد کئے ہیں۔ گوا کے سابق گورنر نے کہا کہ ریاست میں بدعنوانی ہے اور وزیر اعظم کو اس پر توجہ دینی چاہئے نئی دہلی: میگھالیہ کے گورنر ستیہ پال ملک کا کہنا ہے کہ گوا میں بدعنوانی…
-

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12428 نئے معاملے، جان لیوا وبا کی شرح 0.48 فیصد
وزارت صحت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 64 لاکھ 75 ہزار 733 افراد کووڈ ویکسین لگائی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک 102 کروڑ 94 لاکھ ایک ہزار 119 کووڈ ویکسین دی جا چکی ہیں۔ نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس کی شرح مسلسل کم ہو رہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
-

کیا آرین خان کو ضمانت ملے گی؟ بامبے ہائی کورٹ میں آج سماعت
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان جیل میں ہیں اور ممبئی کروز ڈرگس پارٹی معاملہ میں ان کی درخواست ضمانت کو مجسٹریٹ کورٹ اور خصوصی این ڈی پی ایس کورٹ دونوں پہلے ہی خارج کر چکے ہیں ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین…
-

محمد شامی کو ٹرول کیے جانے کے خلاف راہل گاندھی نے اٹھائی آواز
نئی دہلی : پاکستان سے ہندوستان کی شکست کے بعد محمد شامی کو ہندوستان میں ٹرول کیا جانے لگا ہے۔ شامی کے خلاف نفرت پھیلائی جا رہی ہے اور کئی لوگوں نے اس کی تنقید کی ہے۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی بھی محمد شامی کے خلاف پھیلائی جا رہی نفرت کا مقابلہ کرنے…