Category: نیوز
-

سوڈان میں فوجی بغاوت، وزیر اعظم اور متعدد وزراء گرفتار
خرطوم: سوڈان میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے حکومت کا تختہ الٹ دیا جب کہ وزیراعظم اور وزرا سمیت متعدد سیاست دانوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فوج نے رات گئے افریقی ملک سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ ہمدوک کی حکومت کے خلاف بغاوت کردی۔ ملک میں انٹرنیٹ اور…
-

بھارت میں فیس بک مسلم مخالف، نفرت آمیز مواد ہٹانے میں ناکام
فیس بک کی کچھ داخلی دستاویزات سے پتہ چلا ہے کہ اس کمپنی کی جانب سے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز اور تشدد پر اکسانے والے مواد کو صارفین تک پہنچنے سے روکنے کا عمل شفاف نہیں تھا۔ نیوز ایجنی ایسوسی ایٹڈ پریس کو ملنے والی ان دستاویزات کے مطابق فیس بک کے اپنے…
-

ہندستانی دستور میں اسلامی قانون کی روح کے ساتھ بہت سی خوبیاں ہیں: پروفیسر فہیم اختر ندوی
فقہ اکیڈمی آفس میں ’’دستور ہند اور ہندستانی مسلمان‘‘ کے موضوع پر محاضرہ نئی دہلی: دستور ہند کے تحت دئیے گئے حقوق کے مطابق اگر ملک کے باشندوں کے اندر عدل وانصاف ، اور مساوات و بھائی چارگی کو فروغ دیا جائے اور ہر فرد کو آزادی کے ساتھ عزت نفس بھی حاصل ہو تو…
-

بھارت – چین کشیدگی: ایل اے سی کے حالات پر فوج کے اعلیٰ کمانڈروں کی میٹنگ
نئی دہلی: مشرقی لداخ اور چین کے ساتھ ایل اے سی سے متصل حساس علاقوں کی صورتحال اور وہاں کے چیلنجوں کا ہندوستانی فوج کے سینئر کمانڈرس جائزہ لیں گے ۔ چار دنوں تک چلنے والی جائزہ میٹنگ پیر سے شروع ہوگی ۔ اس میٹنگ میں ایل اے سی سے وابستہ علاقوں کے حالات اور…
-

اسرائیل نے مغربی کنارے پر یہودی آباد کاروں کے لیے مزید گھروں کی تعمیر کرنے کی دی منظوری
یروشلم: اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پر یہودی آباد کاروں کے لیے مزید گھر تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ العربیہ نیوز کے مطابق اسرائیل کی بر سر اقتدار آنے والی نئی حکومت نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ مغربی کنارے پر مزید 13 سو سے زائد گھروں کی تعمیر کی اجازت…
-

تریپورہ میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات پر جمعیۃ علماء ہند کا شدید احتجاج اور امن و امان کے قیام کی کوشش
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی نے ریاست کے وزیر اعلی کو خط لکھ کر فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔ جمعیۃ علماء تری پورہ کا بااثر افراد کے ساتھ امن ریلی کا انعقاد نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے تری پورہ میں مسلمانوں کے مذہبی مقامات اور گھروں پر…
-

مرحوم محمد قیصر صدیقی کی پہلی برسی پر خصوصی پیشکش
مت سہل ہمیں جانو پھرتا ہے فلک برسوں تب خاک کے پردے سے انساں نکلتے ہیں ملت ٹائمز ہندی کے بانی اور سابق ایڈیٹر، سماجی کارکن اور متعدد خوبیوں کے حامل محمد قیصر صدیقی کی وفات کو آج ایک سال پورے ہوگئے ۔ ٹھیک آج سے ایک سال پہلے 24اکتوبر 2020 کو ایک بجے قیصر…
-

عالمی مقابلہ جیتنے والی یہ تصویر عالمی ضمیر پر دستک بھی دے رہی ہے؟
ایک ٹانگ والے شامی باپ اور اس کے معذور لخت جگر کی دل کو چھو لینے والی تصویر نے سیانا انٹرنیشنل فوٹو مقابلے میں 2021 پکچر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ اس تصویر کا عنوان “زندگی کی مشکلات” تھا۔ یہ تصویر ترک فوٹو گرافر محمد اصلان نے شامی سرحد پر ریحانیہ میں…
-

ترکی: اردوغان کا امریکہ سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے نکلنے کا حکم
استنبول: ترک صدر نے وزارت خارجہ کو 10 ممالک کے سفیروں کو نکالنے کا حکم سماجی کارکن عثمان کوالہ کی رہائی کا مطالبہ کرنے پر دیا۔سات سفیر ترکی کے نیٹو اتحادیوں کی نمائندگی کرتے ہیں اور اگر ان کو نکالا جاتا ہے تو یہ طیب اردگان کے 19 سالہ اقتدار میں مغرب کے ساتھ شدید…
-

یو پی الیکشن میں شکست کے خوف سے وزیر اعلیٰ یوگی پھر ’ہندو – مسلم‘ کی راہ پر!
سب کا وِکاس اور سب کا ساتھ کا دعویٰ کرنے والے وزیر اعلیٰ یوگی جس طرح سے ہندو ووٹوں کو پولرائز کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اس سے آئندہ اسمبلی انتخاب کو لے کر بی جے پی کی گھبراہٹ سامنے آ گئی ہے۔ یو پی اسمبلی انتخاب کے کچھ ہی مہینے باقی رہ گئے…