Category: نیوز
-

ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے، ان کی ماں اور بہن ہوئے کورونا پازیٹو، اسپتال میں داخل
کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی خبر ملنے پر مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے اپنی چچی کنڈا ٹھاکرے اور چچیرے بھائی راج ٹھاکرے کو فون کر ان کی صحت کی جانکاری لی۔ مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) سربراہ راج ٹھاکرے، ان کی ماں اور بہن کورونا سے متاثر ہو گئے ہیں۔ ٹیسٹ…
-

لوگوں کو پروجیکٹوں کے افتتاح سے نہیں، اعتماد سازی کے اقدام سے راحت مل سکتی ہے: محبوبہ مفتی
محبوبہ مفتی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ’’اعتماد سازی کے اقدام جیسے قیدیوں کی رہائی، لوگوں کی ہراسانی کو بند کرنا، اقتصادی بحالی وغیرہ اٹھانے سے لوگوں کو راحت مل سکتی ہے۔‘‘ سری نگر: پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا ماننا ہے کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو…
-

ایک ڈنڈے اور ایک جھنڈے کے نیچے آنا ہو گا: اویسی
اویسی نے کہا مسلمانوں پر آنے والی کسی بھی آفت پر ان کی پارٹی اور خود انہوں نے آواز بن کر پارلیمنٹ میں اٹھایا ہے، دوسری پارٹی کے مسلم دُم چھلوں نے نہیں۔ میرٹھ: (یو این آئی) اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے مسلم سماج کے عوام کو صلاح دیتے…
-

جماعت اسلامی ہند کا تریپورہ کے شر انگیز عناصر کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ
نئی دہلی: گذشتہ دو تین دنوں سے ریاست تریپورہ میں مسلمانوں پر اور اُن کی عبادت گاہوں پر شرپسندعناصرکی جانب سے مسلسل حملوں کی اطلاعات مل رہی ہیں۔ مسجدوں میں آگ زنی، مسلمان مرد و خواتین پر تشدد، انہیں ہراساں کرنے اور گھروں پر بھگوا جھنڈے لہرانے کے واقعات کی اطلاعات ہیں۔اشرار بلاخوف قانون کو…
-

تعلیم اور اتحاد کے سلسلہ میں ملی کونسل کی کوششیں مبارک: سید شاہ آیت اللہ قادری
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) گزشتہ کل 22/اکتوبر کو آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر مولانا انیس الرحمن قاسمی، ماہر تعلیم ونجم فاؤنڈیشن کے چیئرمین و استقبالیہ کمیٹی کے جنرل سکریٹری نجم الحسن نجمی اور آل انڈیا ملی کونسل کے معاون جنرل سکریٹری مولانا سید شاہ مصطفی رفاعی قادری ندوی سجادہ نشیں خانوادہ رفاعیہ…
-

تقسیم ہند نے اردو کا منظر نامہ یکسر تبدیل کردیا: ڈاکٹر فوزیہ فاروقی
شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے زیر اہتمام آن لائن بین الاقوامی توسیعی خطبے کا انعقاد تقسیم ہند کے بعد کے اردو ادب کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ تقسیم نے سماج، سیاست اور تہذیب پر جو اثرات مرتب کیے اس کا گہرا مطالعہ کیا جائے۔ اس سانحے نے اردو کا سارا منظر نامہ…
-

جھارکھنڈ: اچانک کورونا کیسز میں اضافہ، رانچی ریلوے اسٹیشن پر 55 مسافر ملے پازیٹو
ایک مہینے کے بعد ہی کووڈ متاثرین کی تعداد میں پانچ گنا اضافہ نے فکر میں اضافہ کر دیا ہے، ڈاکٹر نشتھ کا کہنا ہے کہ درگا پوجا میں جس طرح سے لاپروائی ہوئی ہے، اسی کا نتیجہ ہے کہ معاملے اچانک بڑھ گئے ہیں۔ جھارکھنڈ میں کورونا ایک بار پھر ڈرانے لگا ہے۔ ریاست…
-

عالمی طاقتوں سے روسی صدر کی اپیل، کہا – ’مسائل کے حل کیلئے طالبان حکومت کو وقت اور موقع دیں ‘
ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سال تک جنگ کرنے والے نیٹو ممالک موجودہ ابتر صورت حال کے ذمہ دار ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے کہا ہے کہ 20 سال تک افغانستان کو جنگ کی آگ میں جھونکے…
-

بی جے پی رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے پھر اپنی ہی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کیا
ورون گاندھی نے کہا کہ اتر پردیش کے کسان سمودھ سنگھ گزشتہ 15 دنوں سے اپنی دھان کی فصل کو فروخت کرنے کے لیے منڈیوں میں مارے مارے پھر رہے تھے، جب نہیں بکا تو مایوس ہو کر اس میں آگ لگا دی۔ کئی مواقع پر پارٹی لائن سے الگ رائے رکھنے والے بی جے…
-

آئندہ لوک سبھا انتخاب کو لے کر کانگریس نے کیا بڑا اعلان، بہار کی تمام 40 سیٹوں پر تنہا انتخاب لڑے گی
کانگریس لیڈر بھکت چرن داس نے مہاگٹھ بندھن ٹوٹنے کا ٹھیکرا اپوزیشن لیڈر تیجسوی پرساد یادو پر پھوڑتے ہوئے کہا کہ آئندہ لوک سبھا انتخاب میں کانگریس اپنی طاقت پر سبھی 40 سیٹوں پر انتخاب لڑے گی۔ پٹنہ: بہار میں اسمبلی کی دو سیٹوں پر ہو رہے ضمنی انتخاب کے مابین راشٹریہ جنتادل (آرجے ڈی)…