Category: نیوز
-

جے این یو طلبا شرجیل امام کی ضمانت عرضی خارج
عدالت کی ایڈیشنل سیشن جج انجو اگروال نے شرجیل امام کی ضمانت کی عرضی خارج کرتے ہوئے کہا کہ ملزم کا 13 دسمبر 2019 کا بیان سرسری طور پر دیکھنے میں فرقہ وارانہ اور تقسیم کرنے والا لگتا ہے۔ نئی دہلی: دہلی کی ساکیت عدالت نے سٹیزن شپ امینڈمنٹ ایکٹ (سی اے اے) اور قومی…
-

گڑگاؤں میں پھر نمازیوں کو تشدد کا سامنا، بجرنگیوں نے لگایا ’جے شری رام‘ کا نعرہ،
گروگرام: (ایجنسی) گڑگاوں کے سیکٹر 12-A میں ایک ذاتی زمین پر پرامن طریقے سے نماز پڑھنے والے مسلمانوں کو ایک بھیڑ کا سامنا کرنا پڑا جومبینہ طور پر بجرنگ دل کے کارکنان پر مشتمل تھا۔ ہجوم نے ’جئے شری رام‘ کے نعرے لگائے۔ اس سے علاقے میں کشیدگی پیدا ہوگئی۔ یہ واقعہ اس وقت منظر…
-

بہار ضمنی انتخاب: سابق رکن پارلیمنٹ پپو یادو نے کانگریس کی حمایت کا کیا اعلان
پپو یادو نے کہا کہ ان کی پارٹی نے بہار ضمنی انتخاب میں کانگریس کو حمایت دینے کا فیصلہ لیا ہے، انھوں نے کہا کہ پارتی کے سبھی لیڈران ابھی سے تاراپور اور کشیشور استھان میں انتخابی تشہیر میں لگ جائیں گے۔ بہار میں اسمبلی کی دو سیٹ پر ضمنی انتخاب سے ٹھیک پہلے جمعہ…
-

لکھیم پور کھیری تشدد: مرکزی وزیر کے بیٹے کو گرفتار کرنے والے ایس آئی ٹی چیف کا تبادلہ
اتر پردیش کی یوگی حکومت نے لکھیم پور کھیری واقعہ کی جانچ کرنے والے ایس آئی ٹی چیف اوپیندر اگروال سمیت 6 آئی پی ایس افسران کا تبادلہ کر دیا ہے۔ اتر پردیش کی یوگی حکومت نے لکھیم پور کھیری واقعہ کی جانچ کرنے والے ایس آئی ٹی چیف اوپیندر اگروال سمیت چھ آئی پی…
-

سپریم کورٹ کا ٹوئٹر انڈیا کے سابق ایم ڈی منیش مہیشوری کو نوٹس
چیف جسٹس این وی رمن، جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس ہما کوہلی کی بنچ نے اترپردیش حکومت کی درخواست پر منیش مہیشوری کو نوٹس جاری کیا ہے۔ دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کو وائرل ویڈیو معاملے میں ٹوئٹر انڈیا کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر منیش مہیشوری کو نوٹس جاری کیا اور اس پر جواب طلب کیا…
-

پٹرول-ڈیزل خریدتے وقت یاد رکھیں، ٹیکس سے 23 لاکھ کروڑ روپے کما چکی ہے حکومت: پرینکا گاندھی
پرینکا گاندھی نے کہا کہ ہر روز جب آپ مہنگا پٹرول و ڈیزل خریدیں تب یاد رکھیے کہ مودی حکومت پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس سے 23 لاکھ کروڑ روپے کما چکی ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ایک بار پھر پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں کو لے کر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ…
-

ممبئی کے لگژری رہائشی بلڈنگ میں لگی بھیانک آگ، اُنیسویں منزل سے گر کر ہوئی ایک شخص کی موت
ممبئی میں کری روڈ واقع 60 منزلہ اپارٹمنٹ میں جمعہ کو آگ لگ گئی، بلڈنگ لال باغ علاقے میں واقع ہے، اس حادثے میں ایک شخص کی موت ہو گئی ہے، آگ 60 منزلہ اوِگھن پارک بلڈنگ کی 19ویں منزل پر لگی ہے۔ دور سے ہی دھوئیں کا غبار دیکھا جا سکتا ہے۔ راحت اور…
-

چین نے حملہ کیا تو تائیوان کا دفاع کریں گے: جو بائیڈن
ایک ایسے وقت جب چین خطے پر خود کو مسلط کر نے کی کوشش میں ہے امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا جزیرے کی حفاظت کے لیے پر عزم ہے۔ یہ بیان بظاہر سرکاری پروٹوکول کے برعکس نظر آتا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے 21 اکتوبر جمعرات کے روز کہا کہ…
-

بیت المقدس میں امریکی قونصل خانے کے حوالے سے خفیہ مذاکرات: رپورٹ
امریکا اور اسرائیل بیت المقدس میں امریکی قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کے حوالے سے “خفیہ مذاکرات کے واسطے” ایک ٹیم تشکیل دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ یہ بات اسرائیلی ذمے داران نے بتائی۔ امریکی ویب سائٹ axios کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے گذشتہ ہفتے اپنے اسرائیلی ہم منصب مائر لیپڈ…
-

بنگلہ دیش: روہنگیا مہاجر کیمپ میں بنے مدرسے پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
کاکس بازار: بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپ میں واقع مدرسے پر حملے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ بنگلہ دیش اور میانمار کی سرحد پر واقع کیمپ میں جمعے کے روز مسلح افراد نے ایک مدرسے میں فائرنگ کردی…