Category: نیوز
-

کشمیر: این آئی اے کا قاضی گنڈ کاکا پورہ پلوامہ میں چھاپہ
کشمیر: قومی تحقیقاتی ایجنسی نے آج صبح ضلع پلوامہ کے قاضی گنڈ کاکاپورہ میں چھاپہ مارا۔ این آئی اے، تحقیقاتی ایجنسی، پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کے ہمراہ اس کارروائی کو انجام دے رہی ہے۔ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے قاضی گنڈ علاقے میں آج صبع تحقیقاتی ایجنسی نے فیروز احمد وانی…
-

پوجا منڈپ میں قرآن لے جانے والا شخص گرفتار
ڈھاکہ : بنگلہ دیش میں پولس نے گزشتہ ہفتے کمیلہ شہر میں ایک درگا پوجا منڈپ میں قرآن پائے جانے کے بعد ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کے معاملے میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کو جانچنے کے بعد پولس نے 30 سالہ اقبال حسین نامی شخص کی شناخت…
-

پاکستان: فیکٹری میں آتشزدگی سے ایک ہلاک، متعدد زخمی
اسلام آباد: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں مشروبات کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ اطلاع مقامی رپورٹس میں دی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آگ جمعرات کو کچھ ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے فیکٹری کے بوائلر کے پھٹنے…
-

بنگلہ دیش میں اقلیتوں کے خلاف تشدد کی پاپولر فرنٹ نے کی مذمت
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے بنگلہ دیش میں ہندو برادری کے لوگوں اور ان کی عبادتگاہوں پر حملے کی مذمت کی ہے۔ نئی دہلی: (پریس ریلیز) او ایم اے سلام نے کہا کہ ہمارے پڑوسی ملک سے آ رہی اموات اور تباہی کی خبریں انتہائی پریشان کن اور افسوسناک…
-

آل انڈیا ملی کونسل کا سہ روزہ قومی اجلاس بارہ نومبر سے قانون و جمہوریت کی بالا دستی قائم رکھنے میں ملی کونسل نے ہمیشہ تاریخی کردار ادا کیا: مصطفی رفاعی
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل کا سہ روزہ قومی اجلاس 12- 13- 14 نومبر کو پٹنہ میں منعقد ہونے جارہا ہے۔ اس نیشنل اجلاس کے تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے ایک نشست آج آل انڈیا ملی کونسل پھلواری شریف پٹنہ کے ریاستی دفتر میں منعقد ہوئی۔ اس اجلاس کی صدارت آل انڈیا…
-

اعلی طالبان رہنماؤں کے ساتھ بھارتی حکام کی پہلی باضابطہ ملاقات
افغانستان کے نئے حالات میں اپنی جگہ بنانے کے لیے بھارت نے سفارتی کوششیں تیز کردی ہیں۔ ماسکو افغان کانفرنس کے دوران بھارتی وزات خارجہ کے اعلی افسران نے طالبان کے نائب وزیر اعظم سمیت دیگر رہنماوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ نئی دہلی: (جاوید اختر) بھارت نے بھی بدھ کے روز ماسکو میں افغان…
-

مولانا حفظ الرحمن ندویؒ کی وفات پر دہلی میں تعزیتی نشت شرکاء نے بتایا وہ مولانا ایک مرد ساز شخصیت کے مالک تھے
نئی دہلی: (کاشف حسن – ملت ٹائمز) 20 اکتوبر 2021 شام بمقام ہوٹل ریور ویو میں مولانا حفظ الرحمن ندوی قاسمی رحمۃ اللہ علیہ پر ایک تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گیا، اس تقریب میں مولانا بلال عبد الحی حسنی ندوی ناظر عام دار العلوم ندوۃ العلماء ، ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی اور پروفیسر شفیق…
-

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ: اسلام میں شادی ایک معاہدہ ہے، جج نے اپنے فیصلے میں دیا قرآنِ کریم کا حوالہ
بنگلورو: کرناٹک ہائی کورٹ نے کہا کہ مسلم شادی کئی معانی کے ساتھ ایک معاہدہ ہے۔ یہ ایک ہندو شادی کی طرح کوئی اٹوٹ نہیں ہے۔ کورٹ نے بدھ کے روز یہ تبصرہ اعجاز الرحمن (52) کی جانب سے بھونیشوری نگر بنگلور میں دائرعرض ی پر کیا ہے۔ اس معاملے میں 12 اگست 2011 کو…
-

کورونا میں نرمی کے بعد نومبر کے پہلے ہفتے میں آسکتا ہے 2022 کا حج شیڈول
نئی دہلی:عرب میں کورونا کے رہنما خطوط میں نرمی خاص طور سے سماجی دوری اور کھلی جگہ میں ماسک نہ لگانے کی رعایت کے بعد ہندوستان میں بھی حج کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ حج امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے نیوز 18 سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 22 اکتوبر…
-

سوشل میڈیا ڈیسک آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا ”نبی رحمتؐ ٹویٹر ٹرینڈ“ کامیابی سے ہمکنار!
عاشقان رسول ﷺ نے مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور سیرت کے پیغام کو عام کیا: مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی نئی دہلی: (پریس ریلیز): حضورﷺ کی تعلیمات اور سیرت طیبہ کو عام کرنے کی غرض سے سوشل میڈیا ڈیسک آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے 11 /ربیع الاول مطابق…