Category: نیوز
-

پولیس حراست میں صفائی ملازم کی موت سے سیاست گرم ، فیملی سے ملنے جارہی پرینکا گاندھی کو پولیس نے روک لیا
آگرہ – لکھنو: گزشتہ دنوں آگرہ کے جگدیش پورہ تھانے کے مال خانے سے چوری ہوئے 25 لاکھ روپئے کے معاملے میں اٹھائے گئے صفائی ملازم ارون کی پولیس حراست میں موت کے معاملے میں سیاست گرمانے لگی ہے۔ کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کو پولیس نے لکھنو سے آگرہ جاتے وقت روک لیا…
-

اے ڈی ایم جنوب مشرقی دہلی پی آر ترپاٹھی نے وژن 2026 کا بھوک سے آزادی منصوبہ کا افتتاح کیا
اس ‘کمیونٹی کچن’ کے ذریعے روزانہ 3 ہزار غریبوں تک تیار کھانا تقسیم کیا جائے گا نئی دہلی : (پریس ریلیز ) اے ڈی ایم جنوب مشرقی دہلی پی آر ترپاٹھی نے آج کنچن کنج میں منعقد ایک پر وقار تقریب میں وژن 2026 کا بھوک سے آزادی منصوبہ ‘ کمیونٹی کچن ‘ کا افتتاح…
-

کشمیر کے تمام لوگ شہری ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہیں: غلام نبی آزاد
آزاد کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار دنوں کے دوران کشمیر کے 10 اضلاع اور ضلع رام بن میں قریب 70 وفود سے میں ملا، اچھی بات یہ ہے کہ سب لوگ ان ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہیں اور ان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں جموں: سنیئر کانگریس لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ غلام…
-

آرین خان کی درخواست ضمانت بامبے ہائی کورٹ میں داخل
ڈرگس پارٹی معاملہ میں گرفتار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان نے این ڈی پی ایس عدالت میں درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعد بامبے کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے خصوصی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔ خیال رہے کہ جج وی وی پاٹل نے آرین خان کے علاوہ ارباز مرچنٹ اور من…
-

بی جے پی ہرانے کے لئے اوم پرکاش راجبھر کا سماج وادی پارٹی کے ساتھ اتحاد
اتر پردیش کے آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر اوم پرکاش راجبھر نے سماجوادی پارٹی کے ساتھ اتحاد قائم کر لیا ہے۔ سماجوادی پارٹی کی طرف سے اس موقع پر کہا گیا، ’’محروموں، مظلوموں، پسماندگان، خواتین، کسانوں، نوجوانوں اور ہر کمزور طبقہ کی لڑائی سماجوادی پارٹی اور سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی مل کر لڑیں…
-

اتراکھنڈ میں بے موسم شدید بارش سے اب تک 46 افراد کی جان جا چکی ہے ، 11 اب بھی لاپتہ
ایک سرکاری ترجمان نے بدھ کی صبح یو این آئی کو بتایا کہ منگل کو شدید بارش کے سبب ضلع نینی تال میں 28، الموڑہ ضلع میں چھ، چمپاوت اور رودر پور میں دو – دو اور باگیشور میں ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔ دہرادون: اتراکھنڈ میں تقریباً 48 گھنٹے ہوئی موسلا دھار بارش…
-

اگلے ہفتے فیس بک کا نام تبدیل ہو سکتا ہے!
’دی ورج‘ کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کی ری برانڈنگ کے ذریعہ مختلف سوشل میڈیا ایپس پلیٹ فارم جیسے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو ایک چھتری کے نیچے لایا جا سکتا ہے۔ واشنگٹن: سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک اگلے ہفتے کمپنی کا نام تبدیل کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ امریکی…
-

لکھیم پور تشدد معاملہ: سپریم کورٹ نے رپورٹ نہ پیش کرنے پر یوپی حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے لکھیم پور کھیری تشدد میں اسٹیٹس رپورٹ داخل کرنے میں تاخیر پر اتر پردیش حکومت کی کھینچائی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ یوپی حکومت اس معاملے میں اپنے پاؤں پیچھے گھسیٹ رہی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ اسے لگتا ہے کہ ریاستی حکومت اس معاملے میں اپنے پاؤں…
-

الغزالی انٹر نیشنل اسکول ارریہ میں شاندار سیرت النبی پروگرام کا انعقاد
ارریہ: ۹۱،اکتوبر: آج الغزالی انٹر نیشنل اسکول، ارریہ، بہار میں ایک شاندار سیرت النبی کوئز، نعت،تقریر اور محمد ﷺ کے نام کی کیلی گرافی مسابقے کا انعقاد عمل میں آیا۔اسکول کے بچے اور بچیوں نے دل کو موہ لینے والی نعت، قلب و دماغ و کو مسخر کر دینے والی تقریر، نادر المثال معلومات پر…
-

بے موسم طوفانی بارش و برف باری سے اتراکھنڈ میں زبردست تباہی، کئی افراد ملبہ میں دفن
کیدارناتھ میں بارش کے ساتھ اوپری پہاڑیوں پر برف باری جاری ہے، جس کے سبب وہاں چار دھام یاترا کے لیے پہنچے تقریباً 6 ہزار عقیدت مند پھنس گئے تھے، ان میں سے 4 ہزار واپس آ گئے لیکن 2 ہزار وہیں ہیں۔ اتراکھنڈ میں دو دنوں سے جاری بے موسم کی بارش پہاڑی علاقوں…