Category: نیوز
-

گوا میڈیکل کالج میں کورونا مریضوں کی اموات کا کیا ہے راز؟ سچ آیا سامنے!
جانچ رپورٹ سامنے آنے کے بعد گوا فارورڈ پارٹی کے جنرل سکریٹری درگا داس کا کہنا ہے کہ ’’اس رپورٹ میں یہ صاف ہو گیا ہے کہ موت کی وجہ کیا تھی۔ بی جے پی کو اس معاملے میں ’قاتل‘ کہنا درست ہے۔‘‘ گوا میڈیکل کالج میں رواں سال مئی ماہ میں ’ڈارک آور‘ یعنی…
-

رنجیت قتل معاملہ میں بابا رام رہیم سمیت دیگر 5 کو عمر قید کی سزا
پنچکولہ: رنجیت سنگھ قتل سانحہ میں پیر کے روز پنچکولہ کی خصوصی سی بی آئی عدالت نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے ڈیرا سچا سودا کے گرمیت رام رحیم اور 4 دیگر ملزمین کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ساتھ ہی رام رحیم پر 31 لاکھ روپئے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا…
-

کیرالہ میں شدید بارش سے لوگوں کی زندگی ابتر، لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 31 ہوگئی
نئی دہلی: (ایجنسی) کیرالہ میں شدید بارش اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 31 ہوگئی ہے۔ کیرالہ کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ ریلیف اور ریسکیو کا کام جنگی پیمانے پر جاری ہے۔ آدھی رات سے کئی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے۔ ککی…
-

بی جے پی اقتدار میں کمزوروں، دلتوں اور مسلمانوں پر ہو رہے مظالم پر قدغن لگنا ممکن نہیں: ڈاکٹر ایوب
ڈاکٹر ایوب سرجن نے اترپردیش حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یوگی حکومت کے عوام مخالف پالیسیوں کے سبب صوبہ ترقی میں پیش رفت کے برعکس پیچھے ہوتا جا رہا ہے۔ ملک میں بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری اور کمزوروں، دلتوں و مسلمانوں پر ہو رہے ظلم پر قدغن لگنا بی جے پی کے اقتدار…
-

گجرات کی فیکٹری میں زبردست آتشزدگی، 2 افراد کی موت، 72 افراد کو محفوظ نکالا گیا
ایشور پٹیل نے بتایا کہ ایک جلی ہوئی لاش بیسمنٹ سے ملی ہے جبکہ ایک خوفزدہ کارکن کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگانے کے سبب موت ہوگئی۔ آگ سے پورا تہہ خانہ جل گیا۔ سورت: گجرات میں سورت میٹروپولیٹن کے قریبی کڈودرا انڈسٹریل ایریا میں ایک پیکیجنگ کمپنی کی فیکٹری میں آج علی الصبح لگنے…
-

بہار: پرویز سلیم جے ڈی یو میں شامل، ضمنی انتخابات سے قبل نتیش کی مسلمانوں کو مائل کرنے کی کوشش
پارٹی کے قومی صدر للن سنگھ نے سلیم پرویز سلیم کے پارٹی میں شامل ہونے پر منعقدہ تقریب سے کہا، ’’نتیش کمار کے اقتدار رہنے تک کوئی بھی مسلم طبقہ پر سوال اٹھانے کی ہمت نہیں کرے گا‘‘ پٹنہ: بہار میں برسراقتدار جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) نے 30 اکتوبر کو ہونے والے اہم…
-

ہیٹی میں 3 بچے سمیت 17 امریکی عیسائی مبلغین کا اغوا
پورٹ او پرنس: لاطینی امریکی ملک ہیٹی میں 17 عیسائی مبلغین کو اہلِ خانہ سمیت اغوا کر لیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی میں امریکا کی عیسائی مشینریز کے لیے کام کرنے والے عیسائی مبلغین کو نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت اغوا کرلیا جب کہ وہ ایک یتیم خانے کے دورے سے واپس…
-

اقتصادی تعلقات اور سیاحت میں تعاون کے فروغ پر یو اے ای اور اسرائیل کا باہم اتفاق
دبئی: (ایجنسیاں) متحدہ عرب امارات کے وزیرملکت برائے انٹرپری نیورشپ اور چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز) احمد بالہول الفلاسی نے دبئی ایکسپو2020 میں اسرائیلی پویلین کے افتتاح کے موقع پر صہیونی وزیرسیاحت یوئل رازفزوف سے ملاقات کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ…
-

سعودی عرب: تمام ہوائی اڈوں کو پوری گنجائش کے ساتھ کام کرنے کی دے دی گئی اجازت
ریاض: سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن (جی اے سی اے) نے اتوار کے روز تمام ہوائی اڈوں کو اپنے ہاں پروازیں پوری صلاحیت اور گنجائش کے ساتھ چلانے کی اجازت دے دی ہے۔ سرکاری سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی رپورٹ کے مطابق مملکت کی وزارتِ داخلہ نے کووِڈ-19 کو…
-

تمام ملی تنظیموں کے ساتھ مل کر امارت شرعیہ کے پیغام کو آخری گھر تک پہونچائیں گے: امیر شریعت
امیر شریعت کے اعزاز میں استقبالیہ نشست میں شہر پٹنہ کے علماء ودانشوروں کا اظہار خیال865 صفحات پر مشتمل ہفتہ وارنقیب کے خصوصی شمارہ امیر شریعت سابع نمبر کا اجراء پھلواری شریف: (پریس ریلیز) حضرت مولانا سیداحمد ولی فیصل رحمانی صاحب سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر کے بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ کا آٹھواں امیر شریعت…