Category: نیوز
-

اسلامی شریعت کے بارے میں وزیر داخلہ کا بیان گمراہ کن اور مغالطہ انگیز: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں ان کا بیان گمراہ کن اور مغالطہ انگیز ہے، یہ بات تو طے ہے کہ کریمنل…
-

بھوج شالہ تنازعہ کمال مولا مسجد – سرسوتی مندر احاطے کے اے ایس آئی سروے کا آج دوسرا دن
بھوپال: دھار میں واقعہ بھوج شالہ میں سروے کا آج دوسرا دن ہے اور سروے ٹیم نے موقع پر پہنچ کر کمال مولا مسجد-سرسوتی مندر احاطے میں جانچ پڑتال کا کام شروع کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق آج سروے کے دوران مسلم فریق سے پیروکار عبدالصمد اور مولانا کمال الدین بھی موجود ہیں۔ سروے کے…
-

الیکٹورل باند چندے کے بدلے معاہدے اور چھاپے کے بعد چندہ بی جے پی کو 41 کمپنیوں کا 2471 کروڑ روپے کا عطیہ
نئی دہلی: مرکزی تحقیقاتی بیورو (سی بی آئی)، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) اور محکمہ انکم ٹیکس (آئی ٹی) کی تفتیش کا سامنا کرنے والی 41 کمپنیوں نے الیکٹورل بانڈز کے ذریعے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو 2471 کروڑ روپے دیے، جن میں سے 1698 کروڑ روپے ان ایجنسیوں کے چھاپے مارنے کے بعد…
-

ماسکو میں کنسرٹ ہال پر حملہ کم از کم 70 افراد ہلاک، داعش نے ذمہ داری قبول کی
ماسکو: روسی راجدھانی ماسکو میں واقع ایک کنسرٹ ہال پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ حکام نے بتایا کہ ماسکو کے مضافاتی علاقے میں جمعہ کو ایک میوزک کنسرٹ میں 5 مسلح افراد نے فائرنگ کر کے کم از کم 70 افراد کو ہلاک، 100 سے زیادہ کو زخمی کر دیا اور تھیٹر میں…
-

شیخ الحدیث مفتی عزیز الرحمٰن چمپارنی کا انتقال، تدفین آج
نئی دہلی : جامعہ رحیمیہ مہندیان کے شیخ الحدیث معروف عالم دین مفتی عزیزالرحمٰن چمپارنی کا طویل علالت کے بعد ۶۶؍برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ اناللہ واناالیہ راجعون ۔مفتی مرحوم کئی روز سے ایل این جے پی ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے اور ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں زیر علاج تھے۔ ان کے…
-

افغان سرحد کے قریب پاکستانی فوجی پوسٹ پر حملہ ، تیرہ ہلاک
پاکستانی فوج کے مطابق افغانستان کے ساتھ ملکی سرحد کے قریب ضلع شمالی وزیرستان میں ایک ملٹری پوسٹ پر عسکریت پسندوں کے خونریز حملے میں سات فوجی اہلکار اور چھ حملہ آور مارے گئے۔ حملہ آوروں میں خود کش بمبار بھی شامل تھے۔پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق…
-

مودی حکومت نے کسانوں کا ایک روپیہ معاف نہیں کیا، ارب پتیوں کے 16 لاکھ کروڑ معاف کر دئے: راہل گاندھی
مہاراشٹر کے ناسک میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ ملک میں سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی، بے روزگاری، حصہ داری اور کسانوں کا مسئلہ ہے لیکن اس پر کبھی کوئی بات نہیں کی جاتی ہے۔ پچھلے 10 سالوں میں پی ایم مودی کی حکومت نے آپ کا (کسانوں کا) کتنا قرضہ معاف کیا…
-

دہلی آبکاری معاملے میں ای ڈی کے سمن کو کیجریوال نے سیشن کورٹ میں چیلنج کیا
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے مبینہ آبکاری گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعے درج کرائی گئی شکایات پر نچلی عدالت کے ذریعے انہیں جاری کیے گئے سمن کو سیشن عدالت میں چیلنج کیا ہے۔ کیجریوال کی عرضداشت پر ایڈیشنل سیشن جج راکیش سیال آج سماعت کر…
-

مہاراشٹر: ناسک میں راہل گاندھی کا کسانوں سے خطاب، شرد پوار اور سنجے راؤت بھی تھے موجود
ناسک: راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس کی ‘بھارت جوڑو نیائے’ مہاراشٹر میں داخل ہو چکی ہے اور اپنے آخری مرحلہ میں ہے۔ راہل نے آج ناسک میں زرعی پیداوار مارکیٹ کمیٹی میں کسانوں کے جلسہ میں شرکت کی۔ اس میں این سی پی کے سربراہ شرد پوار، شیو سینا (ادھو دھڑے) کے لیڈر سنجے…
-

پائلٹ، کیبن عملہ ڈیوٹی کے دنوں میں روزے نہ رکھیں: پی آئی اے
پی آئی اے نے اپنے پائلٹوں اور کیبن اسٹاف کو رمضان کا پورا مہینہ پروازوں اور سفر کے دوران روزہ نہ رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ اس پاکستانی ایئر لائن نے ایسے ملازمین کو حفاظتی ہدایات پر پوری طرح عمل کرنے کی تلقین بھی کی ہے۔پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی…