Category: نیوز
-

فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہے ہیں: آسٹریلوی وزیرخارجہ
کینبرا: آسٹریلیا کی وزیرخارجہ پینی وانگ نے تنازع فلسطین کا خاتمہ دو ریاستی حل کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے پر غور کریں گے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی وزیرخارجہ پینی وانگ نے آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی میں ایک تقریر کے دوران کہا کہ ان…
-

اسرائیلی فوج نے غزہ پر قیامت ڈھا دی، ایک دن میں 153 روزہ دار شہید
فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے وحشیانہ جارحیت اور مجرمانہ دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران غزہ کی پٹی میں ایک دن میں 153 فلسطینی اور 60 زخمی ہوگئے۔ وزارت صحت نے بتایا کہ گذشتہ سات اکتوبر سے اب تک جاری اسرائیلی جارحیت میں 33,360 شہید اور 75,993 زخمی ہوئے…
-

کیشو موریہ خود ایک مافیا ہے، ایک وقت میں ان کے خلاف 16 مقدمات تھے : افضل انصاری
اتر پردیش کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ نے مختار انصاری کے اہل خانہ سے ملاقات کو لے کر سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش کو نشانہ بنایا۔ جس پر مختار کے بھائی اور رکن پارلیمنٹ افضل انصاری نے جوابی وار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیشو موریہ خود ایک مافیا ہے، ایک وقت…
-

دنیا کے مختلف ممالک میں سال 2024 کا مکمل سورج گرہن آج ہوگا
نیویارک: سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن میکسیکو، امریکہ اور کینیڈا میں نظر آئے گا۔ سورج گرہن آئندہ 20 برس تک دوبارہ دکھائی نہ دینے کا امکان ہے۔ مکمل سورج گرہن 8 اور 9 اپریل کے درمیان ہوگا اس لیے ہند و پاک…
-

غزہ میں جنگ بندی سے متعلق بڑی پیش رفت، متنازع نکات پر ہوا اتفاق
قاہرہ میں مصر اور قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی نے مصری میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ قاہرہ میں غزہ میں جنگ بندی سے متعلق حماس اور اسرائیل کے درمیان بنیادی اور متنازع نکات پر اتفاق ہوگیا ہے تاہم جن نکات…
-

ان مظالم کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں جن کا سامنا غزہ کے رہائشیوں کو ہے : لازارینی
غزہ اور اس کے مکینوں پر برپا کی گئی تباہی پر اظہار خیال کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطین (یو این آر ڈبلیو اے) کے کمشنر فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ ان مظالم کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں جن کا سامنا غزہ کی پٹی کے رہائشیوں…
-

قبلہ اول پر ڈرونز سے حملہ، 8فلسطینی گرفتار، اسرائیلی جارحیت کی حد پار
بیت المقدس: (ایجنسیاں) اسرائیل نے جارحیت کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے قبلہ اول پرڈرون داغ دئیے، جس سے بھگدڑ مچ گئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صیہونی فورسز نے ستائسویں شب کو مسجد اقصیٰ میں نماز کے دوران ڈرونز سے حملہ کیا، ڈرون سے بھگدڑ مچ گئی لیکن فرزند اسلام کے حوصلے بلند…
-

ترکیہ کے بلدیاتی انتخابی نتائج: دور رس اثرات کے حامل
افتخار گیلانی گزشتہ 31 مارچ یعنی اتوار کو موسم بہار کے سورج کی خوشگوار تپش کا مزہ لیتے ہوئے ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کے ایک پولنگ بوتھ کے باہر قطار میں کھڑے ایک ریٹائرڈ بزرگ مرات اوکتائے بتا رہے تھےکہ انہوں نے 2001 سے لے کر اب تک تقریباً اٹھارہ بار صدر رجب طیب اردگان…
-

جامعہ نگر کی جھگیوں کے حاجت مندوں میں افطار کٹ کی تقسیم
رفاہی تنظیم خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا اور ملت ٹائمز کے اشتراک سے منعقد تقریب میں افطارکٹ حاصل کرنے والوں نے محسنین کو دعائیں دیں نئی دہلی: (آئی این این) مشہور رفاہی تنظیم خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح امسال بھی رمضان المبارک کے موقع پر رمضان اسپیشل پیکیج کے تحت…
-

مولانا عتیق الرحمان مکی قاسمی کی نانی محترمہ کی وفات
سیتا مڑھی: (ملت ٹائمز) ممبئی میں مقیم مشہور تعلیمی وسماجی شخصیت حضرت مولانا عتیق الرحمان قاسمی مکی کی نانی صاحبہ، آج صبح دس بجے، تقریبا سنتانوے سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ انا للہ وانا الیہ رجعون! مرحومہ کی وفات مولانا قاسمی کے آبائی گاؤں، اکڈنڈی میں ہوئی جو ضلع سیتامڑھی کی ایک مشہور بستی…