Category: نیوز
-

غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ کارروائیاں جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 306 فلسطینی شہید
غزہ: غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے دوران مزید 306 فلسطینی شہری شہید ہوگئے ہیں، فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی جارحیت سے مزید 306 فلسطینی شہید ہوئے، جس کے بعد 7 اکتوبر سے اب تک شہید ہونے والے افراد کی تعداد 10 ہزار 328…
-

غزہ میں ہر گھنٹے 6 بچے اور 5 خواتین ہو رہی ہیں شہید
غزہ: فلسطینی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی کی غزہ پر جاری وحشیانہ بمباری سے ہر گھنٹے میں 6 بچے اور 5 خواتین شہید ہو رہی ہیں۔ غزہ کے مظلوم فلسطینیوں پر غاصب اسرائیل کے جاری وحشیانہ فضائی اور زمینی حملوں کو ایک ماہ سے زائد عرصہ گزر چکا ہے اور اب تک 10 ہزار…
-

امریکی مجسمہ آزادی پر ہزاروں افراد کا فلسطین کے حق میں احتجاج
نیویارک: جنگی جنون میں مبتلا اسرائیل کے خلاف دنیا بھر میں لوگوں کا زبردست احتجاج جاری ہے، اس سلسلے میں امریکہ میں مجسمہ آزادی پر بھی بڑا احتجاج کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست نیویارک میں ہزاروں افراد اسٹیچو آف لبرٹی پر جمع ہوئے اور فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کی شدید…
-

امریکہ میں امن پسند یہودیوں کا مظاہرہ، اسرائیلی حکومت کے خلاف نعرے بازی
واشنگٹن: فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے زیر حراست اسرائیلی قیدیوں کے لواحقین نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ہمارے اقربا کو جلد از جلد وطن واپس لائے، بعض خاندانوں نے پارلیمانی ارکان پارلیمان کے خلاف ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ شرم کی بات ہے۔ سات اکتوبر کو حماس کے ہاتھوں گرفتار…
-

غزہ ہولوکاسٹ کا 32 واں دن، قتل عام جاری، مزید دسیوں فلسطینی شہید
غزہ:غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی افواج کا ہولوکاسٹ مسلسل 32 ویں روز میں داخل جاری ہے، دشمن کے طیاروں نے سیکڑوں مقامات پر بمباری کی ہے۔ رہائشی آبادیوں پر بمباری کی، ان کے مکینوں کے سروں پر بمباری کی، ضروریات زندگی کو نشانہ بنایا اور کئی طرف سے زمینی حملہ کیا گیا۔ ’ارض محروقہ‘…
-

فلسطینی عوام پر صہیونی ریاست اسرائیل کی بمباری کا مقصد
خورشید عالم داؤد قاسمی٭ عوامی مقامات پر بمباری: اس حالیہ جنگ میں اسرائیل جس طرح عوامی مقامات پر بمباری کر رہا ہے اور اس کے نتیجے میں جس طرح نہتھے فلسطینی عوام، معصوم بچے اور خواتین شہید ہو رہی ہیں، اس سے تو یہی پتہ چلتا ہے کہ صہیونی ریاست کا اصل نشانہ فلسطینی عوام…
-

ہماری ذمے داری ہے کہ فلسطینی بھائیوں کو اسرائیلی جبر سے بچائیں: ایردوان
غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملوں کے حوالے سے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کو اسرائیلی جبر سے بچائیں اور دنیا کی نظروں کے سامنے غزہ میں ہونے والے قتل عام کو روکیں. ریز ے میں مکمل ہونے والے کچھ منصوبوں کی اجتماعی…
-

اقوام متحدہ سمیت 18 عالمی تنظیموں کا فلسطین میں فوری سیز فائز کا مطالبہ November
اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے گروپوں سمیت 18 عالمی تنظیموں نے فلسطین میں فوری سیز فائر کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق اقوام متحدہ اور اس کے علاوہ دیگر انسانی حقوق کی 18 عالمی تنظیموں کے سربراہان نے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جس میں انسانی بنیادوں پر فلسطین اور اسرائیل کے درمیان…
-

سپریم کورٹ نے پی ایف آئی پر پابندی کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کر دیا
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو پاپولر فرنٹ آف انڈیا اور اس سے وابستہ آٹھ تنظیموں پر غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون (UAPA) کے تحت پانچ سال کی پابندی کو چیلنج کرنے والی عرضی کو مسترد کر دیا۔ جسٹس انیرودھ بوس اور بیلا ایم ترویدی پر مشتمل بنچ نے پی ایف آئی…
-

لبنان میں سول گاڑی پر اسرائیلی فضائی حملے میں 3 بچوں سمیت 4 شہری جان بحق
بیروت: لبنان میں سول گاڑی پر اسرائیلی فضائی حملے میں 3 بچوں سمیت 4 شہری جان بحق ہوگئے ہیں۔ لبنان کی سرکاری ایجنسی این این اے کی جانب سے جاری کردہ خبر میں ڈرون سے کیے گئے حملے کے بارے میں جانکاری دی گئی ہیں۔ ڈرون سے کیے جانے والا یہ حملہ جنوبی لبنان کے…