Category: نیوز
-

لبنان: فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں دو گروپس کے درمیان جھڑپیں، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
صیدا: لبنان میں فلسطینی مہاجر کیمپ میں دو گروپس میں جھڑپوں میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی ساحلی شہر صیدا میں واقع عین الحلوہ مہاجر کیمپ میں ایک حملے میں فلسطینی صدر محمود عباس کی پارٹی الفتح کے کمانڈر اشرف العرموشی اور ان کے چار ساتھی ہلاک…
-

گیانواپی معاملے پر یوگی کا متنازع بیان، مسجد ماننے سے انکار کیا
وارانسی: اتر پردیش کے وارانسی میں واقع گیانواپی مسجد کا معاملہ ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ عدالت میں گیانواپی مسجد کے ای ایس آئی سروے کے حوالے سے درخواست دائر کی گئی ہے، جس پر ہائی کورٹ 3 اگست کو فیصلہ سنائے گی۔ وہیں اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اس معاملے…
-

کانسٹیبل نے چلتی ٹرین میں اسسٹنٹ سب انسپکٹرسمیت 4 افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
ممبئی: جے پور -ممبئی ایکسپریس میں RPF جوان پر فائرنگ: ASI سمیت 4 ہلاک؛ یہ واقعہ مہاراشٹر کے پالگھر ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ جے پور۔ممبئی ایکسپریس (12956) میں ریلوے پروٹیکشن فورس (RPF) کانسٹیبل نے اپنی خودکار رائفل سے فائرنگ کی۔ اس میں آر پی ایف کا اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور 3 مسافر مارے…
-

لوک نیتی سروے: ’کیا میڈیا اداروں کا جھکاؤ بی جے پی کی طرف ہے؟‘، 82 فیصد صحافیوں نے کہا – جی ہاں !
لوک نیتی اور سی ایس ڈی ایس کی ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس نے کچھ حیران کرنے والے اعداد و شمار پیش کیے ہیں۔ اس رپورٹ میں ایک سروے کا حوالہ پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کم از کم 82 فیصد صحافیوں کا ماننا ہے کہ ان کے میڈیا ادارے بی جے…
-

محرم: بہار کے دربھنگہ میں تشدد کے بعد حالات کشیدہ، اضافی فورس کی تعیناتی، انٹرنیٹ پر پابندی
بہار کے ضلع دربھنگہ میں تشدد کی وجہ سے حالات کشیدہ دکھائی دے رہے ہیں۔ بازار سمیتی سے لے کر آس پاس کے علاقوں میں پرتشدد واقعات پیش آئے ہیں جس کی وجہ سے پولیس سیکورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ کمتول تھانہ حلقہ میں بھی دو طبقات کے درمیان تشدد کی خبریں سرخیاں…
-

منی پور تشدد: چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی تنقید کے الزام میں مشہور مصنف بدری شیشادری گرفتار
تمل ناڈو پولیس نے ہفتہ کے روز سیاسی تجزیہ نگار اور مشہور مصنف بدری شیشادری کو ان کی رہائش سے گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاری کدور گاؤں کے سماجی کارکن اور وکیل کویاراسو کی شکایت کی بنیاد پر عمل میں آئی ہے۔ بدری شیشادری کی گرفتاری کے بعد اس کارروائی پر سیاسی حلقوں میں…
-

مسلمانوں کی موب لانچنگ معاملے میں سپریم کورٹ نے مہاراشٹر سمیت 6 ریاستوں کو نوٹس بھیج کر مانگا جواب
سپریم کورٹ نے ملک میں مسلمانوں کے خلاف گئو رکشکوں کے بڑھتے پرتشدد واقعات اور موب لنچنگ کو لے کر مرکزی حکومت اور 6 ریاستوں کے پولیس سربراہان کو نوٹس جاری کیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے ایک مفاد عامہ عرضی پر سماعت کے دوران یہ نوٹس جاری کیا۔ اس عرضی میں گزشتہ چھ مہینوں میں…
-
اپوزیشن اتحاد ‘انڈیا’ کے 21 ارکان پارلیمنٹ کا وفد تشدد زدہ منی پور کے لیے روانہ
نئی دہلی: حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد انڈیا (آئی این ڈی آئی اے) کے 21 ممبران پارلیمنٹ کا ایک وفد آج منی پور کے لیے روانہ ہو گیا۔ یہ وفد ریاست کے تشدد سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرے گا اور صورتحال کا جائزہ لے گا۔ وفد میں 16 مختلف اپوزیشن جماعتوں کے ارکان…
-

قرآن کی بے حرمتی پر سعودی عرب کا شدید احتجاج، ڈنمارک کے ناظم الامور کو طلب کرکے مذمتی نوٹ کیا حوالے
ریاض: سعودی عرب نے قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے پر ڈنمارک کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا اور ایک مذمتی نوٹ بھی حوالے کیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے ڈنمارک کی ناظم الامور کو طلب کر کے کہا کہ توہین آمیز اور اشتعال انگیزی پر مبنی اقدامات کو…
-

امریکہ روس کے جنگی جرائم کے ثبوت بین الاقوامی عدالت میں پیش کرے گا
صدر جو بائیڈن نے، یوکرین میں روسی فوج کے جنگی جرائم کے شواہد کو بین الاقوامی تعزیراتی عدالت میں پیش کرنے کی، منظوری دے دی ہے امریکہ کے صدر جو بائڈن نے، یوکرین میں روسی فوج کے جنگی جرائم سے متعلق جاری تحقیقی کاروائی کے ساتھ تعاون کے لئے موضوع سے متعلق شواہد کو بین…