Category: پاکستان
-

انتخابی مہم سے جیت کے اعلان تک ،ہر جگہ عمران خان نے ہندوستانی سیاست دانوں کی نقالی کی
مران خان نے انتخابی مہم سے لیکر جیت کے اعلان تک ہر جگہ ہندوستانی سیاست دانوں کی نقالی کی ہے یہاں تک کہ نتائج آنے کے بعد پاکستانی قوم سے اپنے پہلے خطاب میں بھی انہوں نے ہندوستانی سیاست دانوںکی نقالی کی نئی دہلی (ملت ٹائمز عامر ظفر ) پاکستان عام انتخابات 2018 میں اکثریت…
-

پاکستان الیکشن کے نتائج پر نواز شریف کو بھی اعتراض ،اڈیالہ جیل سے اہم اعلان
اسلام آباد (ملت ٹائمز روزنامہ پاکستان) عام انتخابات کے نتائج مسلم لیگ( ن) سمیت کئی سیاسی جماعتیں مسترد کر چکی ہیں اور دھاندلی کے الزامات عائد کر چکی ہیں۔ اب اس حوالے سے اڈیالہ جیل میں قید مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف بھی میدان میں آ گئے ہیں اور بڑا اعلان کر…
-

یہ دس لوگ ہوں گے عمران خان کی کابینہ کے اہم ارکان !
اسلام آباد(ملت ٹائمز) پاکستان عام انتخابات 2018 میں تحریک انصاف میدان مار چکی ہے جس کے بعد اب ہے حکومت بنانے کی باری، عمران خان وزیر اعظم بنے تو پہلا بڑا چیلنج کابینہ بنانے کا ہو گا۔ جنگ کی رپوٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے حکومت سازی اور کابینہ کے ناموں پر غور شروع…
-

پاکستان میں اقتدار کی تبدیلی اور عمران خان کی جیت پر ہندوستان کے مسلم دانشوران کی رائے میں اختلاف ،جانیئے کس نے کیا کہا
پاکستان میں اقتدار کی تبدیلی اور عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف کی جیت پر ہندوستانی دانشوران کے نظریات مختلف ہیں تاہم اس بات بر سبھی کا اتفاق ہے وہاں کی ہر ایک حکومت فوج کے کنٹرول میں ہوتی ہے اورپاکستان کی کوئی بھی منتخب حکومت فوج کی مرضی کے بغیر کسی طرح کی…
-

پاکستان الیکشن پر دھاندھلی کے الزامات :کیاہیں حقائق ؟
الیکشن کے نتائج میں بظاہر پی ٹی آئی کی سونامی چل گئی ہے اور عمران خان کی تبدیلی کے نعرے پر قومی اسمبلی کی سطح پر سادہ اکثریت حاصل ہو رہی ہے۔ مگر یہاں ایک طرف جشن ہے، تو دوسری جگہ بعض سوالیہ نشانات بھی ہیں۔مثال کے طور پر مبصرین کا کا کہنا ہے کہ…
-

ہندوستان سے تعلقات بہتر بنانے کیلئے ہم تیار ۔انڈین میڈیا نے ہماری جو شبیہ پیش کی ہے وہ افسوسناک :عمران خان
لاہور(ملت ٹائمز پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ بھارت کے ساتھ سب سے بڑا مسئلہ کشمیر کا ہے ، کوشش ہونی چاہیے اس کا حل میز پر بیٹھ کر نکالا جائے ، ہم تعلقات کو بہتر کرنے کیلئے تیار ہیں ، آپ ایک قدم بڑھائیں گے تو ہم آپ…
-

پاکستانی عوام نے حافظ سعید کو مسترد کر دیا،ایک بھی سیٹ پر نہیں ملی کامیابی
اسلام آبادنئی دہلی (ملت ٹائمز) پاکستان میں پولنگ کے بعد ووٹ شماری کا عمل جاری ہے اور رجحانوں کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کی سیاستی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستانی عوام نے حافظ سعید…
-

عمران خان کی سابقہ یہودی بیوی نے پیش کی مبارکباد ،میرے بیٹوں کے والد بنیں گے پاکستان کے اگلے وزیر اعظم
اسلام آباد (ملت ٹائمز پاکستان نیوز) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابقہ یہودی اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پی ٹی آئی کی کامیابی پرنیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور عمران خان کو مبارک باد دی ہے۔ سوشل میڈیا پرپیغام دیتے ہوئے جمائما کا کہناہے کہ 22سال کی جدوجہداورقربانیوں کے بعدمیرےبیٹوں کے والدپاکستان…
-

پاکستان سمیت متعددممالک کے کھلاڑیوں نے عمران خان کو پیش کی مبارکباد ۔جانیئے کس نے کیا کہا
نئی دہلیاسلام آباد (ملت ٹائمز) پاکستان قومی اسمبلی ا نتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سب سے آگے ہے اور سابق کرکٹر عمران خان کا وزیر اعظم بننا تقریبایقینی ہوچکاہے ۔عمران خان کی اس کامیابی پر مختلف پاکستانی و غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے عمران خان کو…
