Category: پاکستان
-

پاکستان کے قد آورمذہبی سیاسی رہنما مولانا فضل الرحمن اور سراج الحق اپنی سیٹیں بچانے میں ناکام
اسلام آباد (ملت ٹائمز) پاکستان عام انتخابات 2018 میں غیر متوقع نتائج سامنے آرہے ہیں ۔عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف کی برتری کے ساتھ متعدد اہم لیڈران قومی اسمبلی کی اپنی سیٹ بھی بچانے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں جن میں اہم نام جمعیت علماءاسلام کے صدر مولانا فضل الرحمن ،جماعت اسلامی پاکستان…
-

سابق کرکٹر عمران خان ہوں گے پاکستان کے اگلے وزیر اعظم !
پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی تاریخ دہراتے ہوئے انتخابی نتائج سے قبل ہی عمران خان کے وزیراعظم بننے کا اعلان کردیا ہے،،ن لیگ نے الیکشن 2013 میں جیت کا اعلان ساڑھے گیارہ بجے جبکہ ترجمان پی ٹی آئی نے عمران خان کے وزیراعظم بننے کا اعلان ساڑھے 10بجے ہی کردیا ہے۔ اسلام…
-

پاکستان کی بیشتر سیاسی جماعتوں نے الیکشن میں دھاندھلی کا الزام عائدکردیا،نتائج قبول کرنے سے انکار
اب تک نتائج میں عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف سب سے آگے ہے جبکہ دوسرے نمبر پر نواز شریف کی پارٹی مسلم لیگ ن ہے ،اب تک رجحانات سے یہ بھی واضح ہوگیاہے کہ عمران کو سبقت کے باوجود اکثریت نہیں مل پائے گی اور اسمبلی معلق ہوجائے گی اسلام آباد (ملت ٹائمز)…
-

پاکستان میں ووٹنگ مکمل ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی سب سے آگے ،مسلم لیگ دوسرے نمبر پر
ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 270 جب کہ چاروں صوبوں کی 570 نشستوں پر پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 6 بجے تک بلا تعطل جاری رہا۔ انتخابی عمل میں تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی سمیت کل 122 سیاسی و مذہبی جماعتوں نے حصہ لیا۔ اسلام آباد(ملت…
-

پاکستان کے کوئٹہ میں دھماکہ، 31 افراد جاں بحق
پاکستان کے کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں پولیس اہلکار سمیت31افرادجاں بحق اور 30 افراد زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد(ایجنسیاں) پاکستان کے کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں پولیس اہلکار سمیت31افرادجاں بحق اور 30 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے…
-

پاکستان میں قومی وصوبائی اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری ،122 پارٹیاں لے رہیں انتخابات میں حصہ
اسلام آباد(ملت ٹائمز) پاکستان میں قومی اسمبلی کی 270 جب کہ چاروں صوبوں کی 570 نشستوں پر پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوچکاہے جو شام 6 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گا۔ انتخابی عمل میں تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی سمیت کل 122 سیاسی و مذہبی جماعتیں حصہ لے رہی…
-

پاکستان الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جاری کیا نوٹس ،یہ ہے معاملہ
قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کے کیس میں آج طلب کیا تھا تاہم انہوں نے پیش ہونے سے معذرت کرلی ہے اسلام آباد(ایجنسیاں) الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے دوران نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری…
-

پاکستان مسلم لیگ ن کے ارکان کے خلاف 17 ہزار مقدمات درج ،سینکڑوں کارکنا ن گرفتار
یہ مقدمات گزشتہ چار روز میں صوبہ پنجاب میں درج کیے گئے اور اس دوران لاہور سے، جسے مسلم لیگ ن کی سیاسی طاقت کا مرکز سمجھا جاتا ہے، اس پارٹی کے سینکڑوں ارکان کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔ اسلام آباد (ایجنسیاں) پاکستان میں کچھ عرصہ پہلے تک اقتدار میں رہنے والی سابق وزیر…
-

نواز شریف اور مریم نواز کی جانب سے سزائے قید کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہی ایک دوسری درخواست میں دائر کی گئی ہے جس میں نواز سریف، مریم نواز اور رٹائرڈ کیپٹن صفدر کو سنائی گئی سزا کے فیصلے کو معطل کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ اسلام آباد(ایجنسیاں) پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق سربراہ نواز شریف،…
-

اگر پاکستانی عوام امن وسلامتی کی بحالی اور کرپشن کا خاتمہ چاہتی ہے تو حکومت ہمارے حوالے کردے :مولانا فضل الرحمن
راولپنڈی(ایجنسیاں) پاکستان کی ایم ایم اے کے صدر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اگر ملک میں امن لانا ہے اور کرپشن ختم کرنی ہے تو حکومت ایم ایم اے کے حوالے کی جائے۔راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ مغرب کی پیروی…