Category: پاکستان
-

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور بیٹی مریم نواز گرفتار
پاکستان کے قومی احتساب بیورو نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کو لاہور ایئرپورٹ کے حج لاﺅنج سے گرفتار کرلیا اسلام آباد (ملت ٹائمز) پاکستان کے قومی احتساب بیورو نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کو لاہور ایئرپورٹ کے حج لاﺅنج سے گرفتار…
-

بلوچستان میں حملہ، 65 افراد ہلاک
اسلام آباد:بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بلوچستان عوامی پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران ہوئے ایک بم حملے کے نتیجے سابق وزیر اعلیٰ کے بھائی سراج رئیسانی سمیت میں کم از کم 65 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ زخمی ہونے والوں کی تعداد درجنوں میں ہے۔ ڈی ڈبلیو کے مطابق جمعے کے دن بلوچستان کے…
-

نواز شریف کی آمد سے پہلے، لاہور میں پولیس کا کریک ڈاون،شہباز شریف کا پرامن احتجاج جاری رکھنے کا عزم
پاکستان کی سپریم کورٹ سے سزا پانے کے بعد میاں نواز شریف اور ان کی صاحب زادی مریم نواز پہلی مرتبہ لندن سے براستہ ابوظہبی جمعہ 13 جولائی کو پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ ان کی گرفتاری کے لیے احتساب کے قومی ادارے نیب نے خصوصی انتظامات کر رکھے ہیں۔ اسلام آباد(ایجنسیاں) مسلم لیگی ورکروں کے…
-

ریحام خان کی کتاب منظرعام پر،عمران خان کے ذاتی زندگی کے بارے میں کئی اہم انکشافات ،آن لائن دستیاب
مجھے ایک کمرے میں لے جایا گیا جہاں سر سے پاوں تک بلیک لباس میں عمر رسیدہ آدمی پشت کر کے کھڑا تھا، کالے لباس والا آدمی کوئی اور نہیں لیجنڈ (عمران خان) خود تھا، انہوں نے مجھے پلک جھپکائے بغیر گھورنا شروع کیا اسلام آباد(ملت ٹائمز) پاکستانی سیاست میں ہنگامہ بپاکرنے والی محترمہ ریحان…
-

تین سال کی مدت کے لیے ایس ڈی پی آئی کے لیے قومی عہدیداران کا انتخاب
بنگلور(پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی دوروزہ قومی نمائندہ کونسل اجلاس ایس ڈی پی آئی کے سابق قومی صدر اے سعید کی صدارت میں بنگلور شہر کے پالنا بھون میںمنعقد ہوئی جس میں انتخابی کارروائی کے ذریعے 2018تا2021تین سال کی میعاد کے لیے قومی عہدیداران اور قومی ورکنگ کمیٹی اراکین کا انتخاب عمل…
-

میں وطن واپس آرہاہوں ۔ملک میں دستور اور قانون کی بالادستی کیلئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی :نواز شریف
میں یا میرے اہل خانہ میں سے کسی نے کبھی حکومتی فنڈز کا غیرقانونی استعمال نہیں کیا۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ وہ ملک میں دستور کی بالادستی قائم کرنے کے مشن پر ہیں اور انہیں ان مشکلات کا پہلے ہی سے اندازہ تھا۔ اسلام آباد (ملت ٹائمز) سابق پاکستانی وزیراعظم نواز شریف نے…
-

شہباز شریف نے پاکستان کی نیب عدالت کا فیصلہ مسترد کردیا،سابق وزیر اعظم کے خلاف ایک بھی تحریری ثبوت نہیں
ن لیگ نیب عدالت کے فیصلے کو مسترد کرتی ہے، تاریخ میں یہ فیصلہ سیاہ حروف سے لکھے جائیں گے۔ اسلام آباد (ملت ٹائمز) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بھائی شہباز شریف نے پاکستان کے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کی سزاﺅں کے…
-

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو عدالت نے سنائی دس سال کی سزائے قید ،بیٹی مریم نواز اور داماد کو بھی جانا ہوگا جیل
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کو 10 سال کی قید سنائی جاتی ہے جبکہ مریم نواز کو 7 سال اور کیپٹن صفدر کو ایک سال…
-

نواز شریف کے قریبی ساتھی اور سابق ٹاپ بیورکریٹ گرفتار
اسلام آباد (ایجنسیاں) پاکستان کے قومی احتساب بیورو ( نیب) نے ملک کے سابق ٹاپ بیوروکریٹ فواد حسن فواد کو گرفتار کر لیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سکریٹری کو ایک ہاو¿سنگ پروگرام میں کرپشن کے الزامات کا سامنا ہے۔قومی احتساب بیورو کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق…
-

مزار پر سجدہ کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عمران خان کی صفائی ،مرشد سے عشق شرک نہیں
عمران خان نے کہا کہ دین کے متعلق میرا بہت زیادہ مطالعہ ہے، بابا فرید، شمس تبریز جیسے لوگوں کی وجہ سے دین پھیلا، بابا فرید سے میری عقیدت ہے۔ پی ٹی آئی چیرمین نے کہا کہ اقبال کو پڑھیں تو عشق کے متعلق پتہ چلے گا، اسلام آباد (ملت ٹائمز) پاکستان کے معروف سیاسی…