Category: پاکستان
-

پاکستان کے لاہور میں موسلہ دھار بارش سے نظام زندگی تھپ ، 6 سے زائد اموات
لاہور(ملت ٹائمزایجنسیاں) پاکستان کے لاہور میں بارش نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ شہر میں 300 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس سے سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، محکمہ موسمیات نے مزید 2 روز تک بارش کی پیشگوئی کی ہے۔پاکستان میڈیا کے مطابق لاہور میں رات سے جاری رہنے…
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کا فیصلہ معطل، الیکشن لڑنے کی مل گئی اجازت
اسلام آباد:لاہور ہائی کورٹ نے ایپلیٹ ٹربیونل کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو این اے 57 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے مظاہرعلی اکبر نقوی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی…
-
ڈاکٹر عافیہ زندہ ہے یا مردہ؟ پاکستان کی عدالت عظمی کا وزرات خارجہ سے جواب طلب
اسلام آباد: پاکسان سپریم کورٹ نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی زندگی کے بارے میں وزارت خارجہ سے جواب طلب کیاہے ۔ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کے لیے ان کی بہن فوزیہ صدیقی کی اپیل پر سماعت کی۔ چیف جسٹس نے…
-
پاکستان میں نگراں وفاقی کابینہ کی تشکیل ،شفا ف انتخابات کا انعقاد نگراں حکومت کیلئے اہم چیلنج
لوڈشیڈنگ سے بھی بڑا چیلنج شفاف انتخابات کا انعقاد ہے کیونکہ اس حکومت کا بنیادی فرض ہی انتخابات کرانا ہے۔ اگر انتخابات شفاف نہ ہوئے ، تو ہم اس کا ذمہ دار نگراں حکومت کو گردانیں گے اسلام آباد:منگل کو پاکستان کی نگران وفاقی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کا قلمدان…
-
مسلم لیگ نون حکومت کی آئینی مدت آج مکمل ،70 سالوں میں پاکستان نے دوسری مرتبہ دہرائی یہ تاریخ
پاکستان کے قیام کے بعد 2013 تک وہاں کسی بھی حکومت نے اپنی آئینی مدت پوری نہیں کی تھی اور نہ ہی اب تک کسی وزیر اعظم نے پانچ سالہ مدت پوری کی ہے ۔آمریت اور فوجی بغاوت کیلئے پاکستان کو دنیا بھر نمایاں حیثیت سے جاناجاتاہے ایسے میں دوسری مرتبہ جمہوریت حکومت کی آئینی…
-
پاکستان میں عا م انتخابات کی تاریخ کا اعلان ،70 سالوں میں دوسری مرتبہ جمہوری انداز میں حکومت ہوگی منتقل
پاکستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا آج اعلان ہوگیا ہے ۔پاک ذرائع ابلاع کے مطابق 25 جولائی کو یہ انتخابات ہوں گے۔ یہ واضح رہے کہ پاکستان میں صوبائی اور پارلیمانی انتخابات ایک ساتھ ہوتے ہیں ۔ اسلام آباد(ایجنسیاں) پاکستان کی تاریخ میں قریب نصف عرصے تک اقتدار فوجی آمریتوں کے پاس رہا ہے…
-
عید الفطر پر پاکستان میں نہیں ریلیز ہوسکے گی انڈین فلمیں ،حکومت نے لگائی پابندی
وفاقی حکومت نے پاکستان کی ثقافت اور فلم انڈسٹری کو فروغ دینے کے لیے عید الفطر اورعید الاضحیٰ کے موقع پر انڈین فلموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم یہ پابندی مختصر ہوگی۔ اسلام آباد(ملت ٹائمز) پاکستان کی وفاقی حکومت نے عید الفطر اورعید الاضحیٰ پر بھارتی فلموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ…
-
مذہبی اقدار کے خلاف رمضان کی خصوصی نشریات پر پاکستان کی عدلیہ سخت برہم ۔اچھل کود کرنے والے اینکروں پر تاحیات پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
کرکٹ میچ پر تجزیہ کرنے کے لیے بیرونِ ملک سے ماہرین کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں، لیکن اسلامی موضوعات پر بات کرنے کے لیے کرکٹرز اور اداکاروں کو بٹھا دیا جاتا ہے۔ انھوں نے ہدایت کی کہ مارننگ شو ہو یا رمضان کی نشریات، اسلام کے موضوعات اور مسائل پر گفتگو کے لیے پی…
-
پاکستان ترکی سے خریدرہاہے 30 جدید لڑاکا طیارے
اسلام آباد(ایجنسیاں) پاکستان اپنی دفاعی ضرویات کو مدِنظر رکھتے ہوئے ترکی سے 30 عدد جدید لڑاکا” اتاک” ہیلی کاپٹر خرید رہا ہے۔دفاعی صنعت کے ماہر طوران اعوز نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ دفاعی صنعت کے سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر اسماعیل دیمر ” اتاک” ہیلی کاپٹروں کی برآمدات سے متعلق آئندہ چند دنوں میں ترکی اور…
-
نواز شریف کے اعتراف پر پاکستان میں ہنگامہ ،قومی سلامتی کمیٹی نے اجلاس طلب کرکے اس بیان کو غلط ٹھہرایا
پاک وزیراعظم ہاوس سے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری ہوا۔ اجلاس کے شرکاءنے الزامات کو متفقہ طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ غلط تصورات کی بنیاد پر اور حقائق سے ہٹ کر رائے قائم کرنا بدقسمتی ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی نے اتفاق کیا کہ ممبئی حملوں کے بارے میں نواز شریف کا…