Category: ترکی
-

ملکی وسائل سے میزائل بنانے میں ترکی کامیاب ۔آئندہ سال کیا جائے گا فوج کے سپرد
انقرہ (ٹی آر ٹی ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ملکی وسائل سے تیار کردہ “بوز دوعان” میزائل اگلے سال سے فوج کے سپرد کر دیا جائے گا۔ صدر ایردوان نے اس بات کا اعلان انصاف و ترقی پارٹی کے ہفتہ وار اجلاس کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ…
-

خلیجی ممالک میں ترک فوجیوں کی موجودگی سے کوئی بے چینی محسوس نہ کرے:طیب اردگان
ہم نے اپنی تاریخ میں کبھی بھی اپنے دوستوں کو خطرات کے بل بوتے پر تنہا نہیں چھوڑا، ترکی بنیادی روابط پائے جانے والے خلیجی ممالک میں امن و آشتی، سلامتی اور استحکام کو بڑی اہمیت دیتا ہے انقرہ(ایم این این )ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ترک۔ قطر مشترکہ قوتوں کی کمانڈرشپ کے…
-

قرآن کریم کی بے حرمتی روکنے والا الیاس کو پور ی دنیا کے مسلمانوں نے بتایا اپنا ہیرو، ناروے حکومت کے خلاف پاکستان اور ترکی کا شدید احتجاج
کرستیان ساند-نئی دہلی: (ملت ٹائمز ڈیسک) ناروے میں ایک اسلام مخالف تنظیم سے تعلق رکھنے والے شخص نے کرستیان ساند شہر کے پر رونق علاقے میں پہلے ایک مجمع لگایا اور پھر لوگوں کے سامنے قرآن کریم کو نذر آتش کرکے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا۔ مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کریم کو آتشزدگی…
-

بیرونی طاقتیں ہماری معیشت پر حملے کر رہی ہیں اور ہم قلیل مدت میں ان کو پسپا کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں: اردگان
انقرہ: (ٹی آر ٹی اردو) حالیہ برسوں میں ترکی کی ہر شعبے میں کامیابیاں دشمنوں میں حسد پیدا کر رہی ہیں، صدر ایردوان صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ حالیہ چند برسوں میں شام، عراق، مشرقی بحیرہ روم، پناہ گزینوں اور دیگر متعدد معاملات میں حاصل کردہ نتائج ایک بڑی کامیابی میں شمار…
-

دہشت گرد تنظیم پی کے کے/ وائی پی جی رفاہی ادارے کی عمارتوں کو تباہ کر رہی ہے: وزارت دفاع
دہشتگرد تنظیم PKK/YPG نے دریائے فرات کے مشرق میں کلیساوں، ہسپتالوں اور اسکولوں کو اپنے ہیڈ کوارٹروں اور اسلحہ ڈپووں کے طور پر استعمال میں لا کر شدید نقصان پہنچایا ہے: ترکی وزارت دفاع دہشت گرد تنظیم PKK/YPG نے شام کے علاقے راس العین کے گاوں نقرہ میں ایک اسکول کو مورچے کے طور پر…
-

شام: الباب میں دہشت گردانہ حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے: ترکی وزارت دفاع
ترکی کی خفیہ ایجنسی MİT کے آپریشن میں الباب میں بم سے مسلح گاڑی کے ساتھ 18 شہریوں کو ہلاک اور کم از کم 30 کو زخمی کرنے والے PKK/YPG کے دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترکی کی وزارت دفاع سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق 16 نومبر کو کثیر تعداد میں…
-

روسی میزائل ہم نے میوزم میں سجانے کیلئے نہیں خریدا ۔ضرورت پڑنے پر ہم اس کا مکمل استعمال کریں گے :ترکی کا امریکہ کو دو ٹوک جاب
ترک صدر ایردوآن کے ترجمان ابراہیم کالین نے بھی کل جمعے کے روز کہہ دیا تھا، ”یہ تو ہو نہیں سکتا کہ اب ہم پیچھے کی طرف کوئی قدم اٹھائیں۔ ترکی ایس چار سو میزائل خرید چکا ہے اور انہیں فعال بھی رکھے گا۔“ انقرہ (ایم این این ) ترک حکومت نے واضح کر دیا…
-

پی کےکے کا کار بم حملے کا منصوبہ ترک فوج نے ناکام بنا دیا
ترک محکمہ دفاع کےمطابق ، پی کےکے نے عام شہریوں کے خلاف ایک کار بم حملے کا منصوبہ بنایا تھا جسے ترک فوج نے ناکام بناتےہوئے گاڑی پر قبضہ کرلیا اور ایک ویران جگہ لے جاکر تباہ کر دیا ترک فوج نے چشمہ امن آپریشن کے تحت شام کے علاقے تل ابیض میں علیحدگی پسند…
-

بفر زون میں مقیم داعش کا دہشتگرد امریکہ بھیجا جائے گا: ترکی
ترکی اور یونان کے درمیان واقع بفر زون میں موجود داعش کے ایک دہشتگرد کو معاہدے کے تحت امریکہ بھیجا جائے گا ترکی اور یونان کے درمیان واقع بفر زون میں موجود داعش کے ایک دہشتگرد کےلیے معاہدہ طے ہو گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بفر زون میں مقیم اس دہشتگرد کو امریکہ بھیجا…
-

آپ کی میزبانی کرنا بہت خوش کن تھا: صدر ٹرمپ
صدر ٹرمپ نے اپنی اہلیہ ملانیا ٹرمپ کی شئیر کی گئی فیملی فوٹو کو اپنے سرکاری انسٹا گرام پیج سے دوبارہ شئیر کیا امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کے دورہ وائٹ ہاوس کے دوران اتاری جانے والی فیملی فوٹو شئیر کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنی اہلیہ ملانیا…