Category: ترکی
-

افغانستان: ترکی نے ابھی کابل ایئرپورٹ کا انتظام نہیں سنبھالا ہے، انتظامیہ واضح ہونے کے بعد فیصلہ کریں گے: طیب ایردوان
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ طالبان نے کابل ایئرپورٹ کے انتظام میں مدد کی درخواست کی ہے اور ترک صدر کے بقول، وہ کہتے ہیں، سکیورٹی ہم یقینی بنائیں گے۔ آپ انتظام دیکھیں۔ لیکن بوسنیا ہرزے گووینا اور مانٹی نیگرو روانہ ہونے سے قبل استنبول میں ایک اخباری کانفرنس میں ترک…
-

اردوغان نے مسلمانوں سے کی ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کی اپیل
ترک صدر اردوغان نے نوجوانوں کو سیاست، تعلیم، کھیل، تجارتی اور سماجی زندگی میں فعال طور پر شامل کرنے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوغان نے دنیا کے تمام مسلمانوں سے ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔ انادولو ایجنسی کے مطابق مسٹر اردوغان نے بدھ کو منعقدہ اسلامی…
-

طالبان کے بیانات کا خیرمقدم کرتے ہیں: ترکی
ترک وزیر خارجہ کے مطابق وہ طالبان کے ساتھ رابطے میں ہیں اور ترک حکومت اقتدار پر قبضے کے بعد طالبان کے بیانات کو مثبت انداز میں دیکھ رہی ہے۔ ترکی نے کابل ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کا ارادہ بھی ترک کر دیا ہے۔ ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ وہ…
-

جنوبی ترکی کے جنگلات میں زبردست آتشزدگی، کنٹرول کرنے کی ہنگامی طور پر کوششیں جاری
انقرہ: (ایجنسیاں) تین کی جنوبی ساحلی پٹی پر واقع جنگلات میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لئے فائر فائیٹرز تیسرے روز بھی اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ترکی میں مختلف مقامات پر لگنے والی آگ کے بعد متاثرہ دیہات کو خالی کرا لیا گیا ہے جبکہ چھٹیوں پر آئے…
-

ترکی 2023 سے بحیرہ اسود خطے میں گیس کی پیداوار شروع کر سکتا ہے: اردوگان
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوگان نے کہا ہے کہ ترکی 2023 سے بحیرہ اسود خطے میں قدرتی گیس کی پیداوار شروع کرسکتا ہے۔ رجب طیب اردوگان نے کہا کہ بحیرہ اسود میں گیس کی پیداوار کا پہلا مرحلہ 2023 سے شروع کرنے کے لئے وسیع پیمانے پر کوششیں کی جارہی ہیں۔ سیاست اور معیشت…
-

حجاب پر یورپی یونین عدالت کا فیصلہ اسلام مخالف اور مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی ہے: ترکی
ترکی نے کہا کہ یورپی یونین کے ممالک میں مسلم کمیونٹیز کو پہلے ہی “عدم رواداری، نفرت اور یہاں تک کہ پرتشدد واقعات کا سامنا ہے اور یہ نیا حکم ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو کئی گنا بڑھا سکتی ہے۔ انقرہ: ترکی کی وزارت خارجہ نے یوروپی یونین کی اعلی عدالت کی جانب…
-

امریکی انخلا کے بعد ترکی افغان ایئر پورٹ پر سیکیورٹی فراہم کرےگا
خدشات پائے جارہے ہیں کہ امریکی انخلا کے بعد ایئرپورٹ طالبان کے ہاتھوں لگ سکتا ہے اس لئے نیٹو اس کا حل تلاش کرنے کے لیے سرگرداں ہے۔ افغانستان میں طالبان کے بڑھتے دبدبے اور قبضے کے درمیان کابل ایرپورٹ کو چالو رکھنے کے پیش نظر ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ…
-

فلسطین کے صدر محمود عباس نے صدر ایردوان سے کی ملاقات
استنبول: فلسطین کے صدر مملکت محمود عباس صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر ترکی کے دورے پر تشریف لائے ہیں۔ صدر ایردوان اور فلسطین کے صدر عباس نے استنبول کے قصر واحد الدین میں ملاقات کی۔ بند کمرے میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا اور ترکی اور…
-

شامی مہاجرین کی میزبانی کے لیے ترکی کو مزید فنڈز دینے کی تجویز
سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ یورپی کمیشن شامی مہاجرین کی میزبانی میں ترکی کی مدد کے لیے ساڑھے تین ارب یورو کی اضافی رقم دینے کی تجویز پیش کرے گا۔ انسانی حقوق کے گروپ اس معاہدے پر نکتہ چینی کرتے رہے ہیں۔ یورپ کے سفارت کاروں نے 23 جون بدھ کے روز کہا کہ…
-

بائیڈن سے ملاقات سفارتی تعلقات کے ایک ’نئے دور‘ کا آغاز ہے: ایردوان
دونوں ملکوں کے مابین مختلف سیاسی اور علاقائی امور پر اختلافات کے باوجود ترک رہنما نے ملاقات کے بعد باہمی تعلقات میں بہتری کی امید ظاہر کی ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن سے ان کی حالیہ ملاقات سے دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے ایک ”نئے…