Category: ترکی
-

روس سے میزائل خریداری پر پیچھے نہیں ہٹیں گے، ترکی کا امریکا کو جواب
افغانستان سے امریکا اور نیٹو افواج کے انخلا کے بعد ترکی کو اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے: رجب اردگان انقرہ: ترک صدر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کو روس سے میزائل خریداری کے معاملے پر واضح جواب دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آزر بائیجان سے واپسی پر میڈیا سے…
-

ہم اسرائیل کے اصل چہرے کو دنیا بھر کے سامنے بے نقاب کر کے ہی رہیں گے: صدر ایردوان
دنیا بھر کے مظلومین ایک طاقتور ترکی کے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کے دن کے منتظر ہیں صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کے اصل چہرے کو دنیا بھر کے سامنے بے نقاب کریں گے اور دہشت گرد ریاست اسرائیل کی اصلیت سے پوری دنیا کو آگاہی حاصل کرنی چاہیے۔…
-

ترکی کی قومی اسمبلی میں ہیومن رائٹس انکوائری کمیشن میں فلسطین کا ذیلی کمیشن قائم
انسانی حقوق کی انکوائری کمیٹی نے فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی اسرائیل کی پالیسیوں پر غور کرنے کی غرض سے قائم کیا گیا ہے انقرہ: ترکی کی قومی اسمبلی میں ہیومن رائٹس انکوائری کمیشن میں فلسطین کا ذیلی کمیشن قائم کردیا گیا ہے۔ انسانی حقوق کی انکوائری کمیٹی نے فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک…
-

بائیڈن کے خون آلود ہاتھ تاریخ لکھ رہے ہیں: ایردوان
صدر ایردوان نےکہا ہے کہ ترکی کی ساڑھے آٹھ کروڑ عوام القدس کے دفاع کا تہیہ کیے ہوئے ہے،فلسطینی سرزمین خون میں نہا چکی ہے جس کی آپ حمایت کرتے ہیں صدر رجب طیب ایردوان نے امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے اسرائل کو اسلحے کی فراہمی کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے…
-

ترکی نے پوپ فرانسس سے اسرائیل کے خلاف پابندی کی حمایت کرنے کی اپیل کی
انقرہ : ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے پوپ فرانسس سے اسرائیل کے خلاف پابندیوں کی حمایت کرنے کی اپیل کی ہے۔ اسی سلسلے میں پوپ نے ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے اور ترکی کے صدر کے ساتھ ٹیلیفون پر بات کی۔ رجب طیب اردوگان نے کہا ہے کہ جب تک عالمی…
-

مسجد الاقصیٰ کی جانب بڑھتے ہوئے ہاتھوں کو توڑ دیں گے: ترک صدر طیب ایردوان
انقرہ: ترک صدر طیب ایردوان نے کہا ہے کہ جس طرح شامی سرحد پر دہشت گردوں کا راستہ روکا اسی طرح مسجد الاقصیٰ کی جانب بڑھتے ہو ہاتھوں کو توڑ دیں گے۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر طیب ایردوان نے اپنی جماعت انصاف و ترقی پارٹی کے نمائندوں سے ویڈیو کانفرنس خطاب میں کہا کہ بیت…
-

غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا وحشیانہ قتل عام پر ترکی کی پُر زور مذمت
انقرہ: فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشت اور بربریت کےخلاف ترکی نے شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بے گناہ بچوں اور عام شہریوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ ترک وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے…
-

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف ترکی میں شدید احتجاج جاری
استنبول: مشرقی القدس میں اسرائیلیوں کے فلسطینیوں پر حملوں اور مشرقی القدس کے شیخ جراح محلے میں فلسطینیوں کو گھروں سے بے دخل کرنے کی دھمکی پر پورے ترکی میں احتجاج کیا گیا ہے۔ اناطولین یوتھ ایسوسی ایشن (اے جی ڈی) کے استنبول برانچ کے ذریعہ استنبول میں اسرائیل کے قونصل جنرل کے سامنے منعقدہ…
-

اسرائیلی حملے نے پوری انسانیت کے ضمیر کو زخمی کر دیا: طیب ایردوان
صدر نے کہا کہ اسرائیل کے القدس پر حملے دہشتگردی ہیں ، ان حملوں نے نہ صرف مسلمانوں کے ہی نہیں پوری انسانیت کے ضمیر کو زخمی کر دیا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے صدر ایردوان نے فلسطینی ہم منصب محمود عباس اور حماس کے بیورو چیف اسماعیل حانیہ سے ٹیلی فون…
-

اسرائیلی بربریت کو روکنے کا وقت آن پہنچا ہے ، ظالموں کا ٹھکانہ جہنم کے سوا اور کچھ نہیں: فخر الدین آلتون
انقرہ: صدارتی مشیر اطلاعات فخر الدین آلتون نے عالم اسلام سے مخاطب ہوتےہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے گھناؤنے مظالم کو روکنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ مشیر نے اسرائیلی پولیس کی طرف سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور فلسطینوں کے خلاف طاقت کے استعمال کے حوالے سے انگریزی اور ترکی زبان میں ٹویٹ کی ہے۔…