Category: ترکی
-

ترکی کو نئے آئین کی ضرورت ہے، صدر ایردوآن کا غیر متوقع بیان
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے ایک غیر متوقع بیان میں کہا ہے کہ ترکی کو ایک نئے اور ’سویلین‘ آئین کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بیان ملکی کابینہ کے ایک اجلاس کے بعد ٹیلی وژن سے نشر کیے گئے اپنے ایک خطاب میں دیا۔ صدر ایردوآن نے پیر یکم فروری کی رات…
-

مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی سرگرمیاں قابل مذمت: عالمی علما اتحاد
استنبول: بین الاقوامی علما اتحاد نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسرائیل سے مسجد اقصیٰ میں اشتعال انگیزی پھیلانے اور مسجد میں کھدائیوں کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق جمعرات کے روز ترکی میں عالمی علما کونسل کے صدر دفتر سے…
-

ترکی سے بہتر تعلقات یورپی یونین کے مفاد میں ہے، ایردوآن
ترکی سے بہتر تعلقات یورپی یونین کے مفاد میں ہے، ایردوآن ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ وہ یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانا چاہتے ہیں اوراس ستائیس ملکی بلاک سے بھی یکساں ‘خیرسگالی‘ کی امید کرتے ہیں۔ رجب طیب ایردوآن نے یورپی یونین کے سفیروں کے ساتھ ملاقات…
-

واٹس ایپ کی امتیازی پرائیویسی پالیسی کے بعد ترک ایپ ’ بپ ‘ نے میدان مار لیا
ترک ایپ ایچ سے ڈی معیار کی آواز اور ویڈیو کی منتقلی بھی ممکن ہے۔ ڈیجیٹل دنیا میں مغرب کی اجارہ داری ختم کرنے کی طرف ایک بڑا قدم واٹس ایپ نے جب سے اپنے صارفین کے لیے نئی پرائیویسی پالیسی کا نفاذ کیا ہے، ترک صارفین نے اسے چھوڑ کر پیغام رسانی کی مقامی…
-

امریکی پابندی ہماری قومی خود مختاری پر حملہ، دفاعی صنعت کی پیداوار میں مزید اضافہ کرے گا، ایردوان کا اعلان
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی روسی ایس – 400 میزائل نظام کی خریداری پر امریکی پابندیوں کو اپنی قومی خودمختاری پر حملہ پر تصور کرتے ہوئے اپنی دفاعی صنعت کی پیداوار کو فروغ دے گا انقرہ: ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی روسی ایس – 400…
-

آذربائیجان میں پڑھی گئی نظم کو لے کر ایردوآن کے خلاف ایران کی اشتعال انگیزی ، ترکی کا احتجاج
ترکی نے صدر رجب طیب ایردوآن کے خلاف ایران کی طرف سے ’اشتعال انگیز‘ زبان استعمال کرنے پر تہران کی سرزنش کی ہے۔ ایران کو اس نظم پر اعتراض ہے، جو صدر ایردوآن نے آذربائیجان میں پڑھی تھی۔ گزشتہ عشرے کے دوران مجموعی طور پر ایران اور ترکی کے مابین اقتصادی تعلقات میں اضافہ ہوا…
-

ترک سائنسدان کی تیار کردہ کووڈ۔19 ویکسین کی برطانیہ نے منظوری دے دی
ترک سائنسدان کی تیار کردہ کووڈ۔19 ویکسین کی برطانیہ نے منظوری دے دی برطانیہ کووڈ۔19 کے بر خلاف تیار کردہ ویکسین کی منظوری دینے والا پہلا ملک ہے برطانیہ نے ترک سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر اعور شاہین کے بانی شراکت دار ہونے والی جرمن بائیو ٹیکنالوجی فرم بائیون ٹیک نے امریکی دوا ساز فرم فائزر کے…
-

ترکی: حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والے فوجی افسران سمیت 337 افراد کو عمر قید کی سزا
ترکی کی سب سے بڑی عدالت نے سنہ 2016 میں بغاوت کی کوشش کرنے والے 337 افراد کو عمر قید کی سزا سُنا دی ہے۔ سزا پانے والوں میں فوجی افسران اور دیگر افراد شامل ہیں۔ ترک فضائیہ کے پائلٹس اور بری فوج کے کمانڈروں سمیت تقریباً پانچ سو افراد کو ان الزامات کا سامنا…
-

ایردوآن اور شاہ سلمان تعلقات میں بہتری پر متفق
ترک صدر رجب طیب ایردوآن اور سعودی حکمران شاہ سلمان نے تعلقات میں بہتری پر اتفاق کیا ہے۔ استنبول میں قائم سعودی سفارت خانے میں جمال خاشقجی کے قتل کے بعد یہ ایسا اولین رابطہ تھا۔ ترک صدارتی دفتر کی طرف سے جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب بتایا گیا کہ ایردوآن اور سعودی بادشاہ…
-

صدر پوتن نے آذربائیجان – آرمینیا تنازعہ کو حل کروانے میں صدر ایردوان کی کارکردگی کو سراہا
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ، پیسوکوف نے کہا کہ آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین بلائی قارا باغ کے بارے میں رائے کے اختلافات ترک فریق کے ساتھ بات چیت کے ذریعے ہی حل کیے جائیں گے روسی صدر (کریملن) کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے صدر رجب طیب…