Category: ترکی
-

ترکی میں تباہ کن زلزلہ سے جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 35 ہوئی، 883 زخمی
انقرہ: ترکی کے ازمیر شہر میں جمعہ کو آئے شدید زلزلے کی وجہ سے اب تک 35 افراد ہلاک اور 883 زخمی ہوگئے ہیں۔ ترکی کے وزیر صحت فرحتین کوکا نے ہفتے کےروز ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ مسٹر کوکا نے نامہ نگاروں سے کہا کہ’’اب تک 35 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، 243…
-

ترکی اور یونان میں آئے شدید زلزلے میں ہلاک شدگان کی تعداد 26 ، 800 سے زیادہ زخمی
ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن نے کہا ہے کہ حکومت زلزلے سے متاثرہ افراد کی ’ریاست کو دستیاب تمام ذرائع سے مدد کرے گی۔‘ انقرہ: ترکی اور یونان میں جمعہ کے روز آنے والے شدید زلزلہ نے زبردست تبائی مچائی ہے۔ زلزلہ کے سبب بحریہ ایجہ میں آنے والی سونامی، جسے منی یا چھوٹی…
-

مقدس ہستیوں کو نشانہ بنانے سے نفرتیں جنم لیتی ہیں
اقوام متحدہ کی جانب سے گستاخانہ کارٹون کے سبب دنیا بھر میں پیدا ہونے والی صورتحال پر تشویش کا اظہار۔ تنظیم کے نمائندے میگول اینجل کے مطابق حالات پر نظر رکھی گئی ہے ۔ ایران اور ترکی میں احتجاج کا سلسلہ جاری۔ اردگان کے دل آزار خاکوں کے خلاف ترکی کا چارلی ہیبڈو پر مقدمہ…
-

گستاخانہ خاکوں کے متعلق ہمارا جواب وہی ہے جو اہل مدینہ نے دیا تھا ” طلع البدر علینا “ : رجب ایردوان
فرانس میں اسلام مخالف نفرت انگیز بیانات اور اقدامات کا سلسلہ جاری ہے استنبول: ترک صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ گستاخانہ خاکوں سے متعلق ہمارا جواب وہی ہے جو اہل مدینہ نے دیا تھا ” طلع البدر علینا “ ترکے کے صدررجب طیب ایردوان نے کہا کہ مکہ مدینہ، ایشیا افریقہ یورپ سمیت…
-

ترکی اور یونان میں چھوٹی سنامی ، 22 افراد ہلاک، شہر ازمیر میں دہشت
زلزلے میں کم از کم 22 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.0 ریکارڈ کی گئی۔ ترکی میں زلزلے سےشہر ازمیر اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے سے 120 سے زیادہ لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔ زلزلے کے بعد ساحلی علاقوں میں سمندر کا پانی داخل…
-

شدید زلزلہ کے جھٹکے سے لرز گئی ترکی کی زمین، ازمیر میں کئی عمارتیں منہدم
اب تک زلزلہ کی زد میں آنے سے کسی کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے لیکن ترکی کے ازمیر شہر کی جو تصویریں سامنے آئی ہیں، اس میں کئی عمارتیں منہدم نظر آ رہی ہیں۔ ترکی میں طاقتور زلزلہ کی وجہ سے کئی عمارتوں کے منہدم ہونے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔…
-

ترکی سپر پاور بننے کی راہ پر
ڈاکٹر فر قان حمید ترکی کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا سہرا رجب طیب اردوان کے سر جاتا ہے۔ انہوں نے اپنے ابتدائی دور میں ملک میں کسی سیاسی مسئلے میں الجھے بغیر ترقی کی طرف خصوصی توجہ دی اور ملکی اقتصادیات، جو آئی ایم ایف کے قرضے کی وجہ سے مفلوج ہو…
-

ترکی کی سلامتی ہمارے لیے بہت اہم ہے: سیکرٹری جنرل نیٹو آرمینی فوج براہ راست شہریوں کو ہدف بنا رہی ہے جو کہ ایک جنگی جرم ہے: چاوش اولو
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ ترکی سلامتی میثاق کے لیے اہم ہے۔ اسٹولٹن برگ نے ترکی میں اپنی مصروفیات کے دائرہ کار میں دارالحکومت انقرہ وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو سے ملاقات کی۔ دفترِ خارجہ میں بین الاوفود مذاکرات کے بعد چاوش اولو اور اسٹولٹن برگ نے مشترکہ…
-

ہم کسی دنیاوی طاقت کے آگے نہیں، صرف رکوع میں سر جھکانا جانتے ہیں: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہماراسر کسی دنیاوی طاقت کے آگے نہیں جھکتا وہ صرف رکوع میں اللہ کے حضور جھکتا ہے انقرہ: صدر رجب طیب ایردوان نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہماراسر کسی دنیاوی طاقت کے آگے نہیں جھکتا وہ صرف رکوع میں اللہ کے حضور…
-

آرمینیا کا شہری آبادی حملہ آور ہونا شکست خوردگی اور انسانی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: ترکی
آذربائیجان کے شہر گنجہ پر حملے آرمینیا کی بیچارگی اور قبضے کے دوام کے لئے ہر طرح کے انسانی جرم کا ارتکاب کر سکنے کا اظہار ہے: ترکی وزارتِ خارجہ انقرہ: (ملت ٹائمز) ترکی نے آذربائیجان کے شہر گنجہ پر آرمینی حملوں کی مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ نے آرمینیا کی طرف سے گنجہ پر حملے…