Category: ترکی
-

بیت المقدس کی حفاظت ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے: ایردوان
اسرائیلی قبضے کو جائز ثابت کرنے والا ہر قدم صلاح الدین ایوبی کی امانت کی توہین کا مفہوم رکھتا ہے: صدر رجب طیب ایردوان ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ بیت المقدس کی حفاظت ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے۔ صدر ایردوان نے ہُدیٰ پارٹی کی طرف سے منعقدہ بین الاقوامی…
-

قارا باغ کو آرمینی قبضے سے آزاد کرانے تک یہ جد و جہد جاری رہے گی: ایردوان
قونیا سٹی اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ قارا باغ کا مسئلہ حل نہ ہونے پر آرمینیا نے ایک بار پھر آذڑبائیجان پر حملہ کردیا لیکن اس بار انہیں غیر متوقع نتیجہ کا سامنا کرنا پڑا ہے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ جب تک قارا باغ…
-

آرمینیا – آذربائیجان جنگ: ایردوآن کا آذربائیجان کی مدد کا اعادہ
انقرہ: آذر بائیجان اور اس کے پڑوسی ملک آرمینیا میں علاحدگی پسندوں کے درمیان ماگورنی قرہ باغ میں لڑائی جاری ہے جس میں دونوں طرف سے بھرپور فوجی طاقت کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ دوسری طرف ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ایک بارپھر آذر بائیجان کی مدد کا اعلان کیا ہے۔ صدر ایردوآن…
-

ترکی کی آرمینیا سے لڑائی میں آذربائیجان کی مکمل حمایت کا اعلان
انقرہ: (ایجنسیاں) ترکی نے آذر بائیجان کی آرمینیا کے خلاف لڑائی میں مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے اور آرمینیا پر زوردیا ہے کہ وہ جارحیت سے باز آجائے۔ آذر بائیجان سے الگ ہونے والے علاقے ناگورنو قراباغ میں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان اتوار کو شدید لڑائی کی اطلاعات ملی ہیں۔ ترک وزیر…
-

آرمینیا ، علاقائی امن و امان کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ: ایردوان
ترک ملت ہمیشہ کی طرح آج بھی اپنے تمام امکانات کے ساتھ اپنے آذری بھائیوں کے ساتھ ہے: صدر رجب طیب ایردوان ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ آرمینیا نے ایک دفعہ پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ علاقے میں امن و امان کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ…
-

عالمی گریٹ گیم اور ترکی
افتخار گیلانی چین اور امریکہ کے مابین جس طرح بحر الکاہل کے ساؤتھ چائنا سمندر میں سرد جنگ جاری ہے، بالکل اسی طرح بحیرہ روم میں ترکی اور یونان کے درمیان محاذ خاصا گرم ہے۔ اس ایشو پر نہ صرف یورپی یونین، بلکہ امریکہ اور عرب ممالک بشمول مصر، ترکی کے خلاف یونان کی پشت…
-

عالمی اداروں کی ساکھ کو مسئلہ کشمیر اور قضیۂ فلسطین حل نہ کرنے کی وجہ سے نقصان پہنچا ہے: صدر ایردوان
صدر ایردوان نے اقوام متحدہ کے 75 ویں جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی اداروں کی ساکھ کو پہنچنے والے نقصان سے بچنے کے لیے ہمیں پہلے اپنی ذہنیت ، اداروں اور قواعد و ضوابط کا نئے سرے سے جائزہ لینے کی ضرورت ہے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے…
-

خطے میں بڑھتی کشیدگی کے خاتمہ کے لئے ترک صدر سے مل سکتا ہوں: یونانی وزیراعظم
یونانی وزیراعظم کیریا کوس میچوتاکیس نے کہا ہے کہ اوروچ رئیس سیسمک تحقیقی بحری جہاز کی انطالیہ واپسی ایک خوش آئند عمل ہے، اور اگر ایسی مثبت پیش رفتیں ہوتی رہیں تو مجھے ترکی کے ساتھ مذاکرات کرنے میں کوئی دقت نہیں ہوگی ۔ یونانی وزیراعظم کیریا کوس میچوتاکیس نے کہا ہے کہ وہ ترکی کے…
-

یورپی سیاست دان علاقائی معاملے میں اشتعال انگیز بیان بازی بند کریں: ایردوان
صدر ایردوان نے یورپی یونین کونسل کے صدر چارلس میشیل سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں انہوں نے تلقین کی کہ بعض یورپی سیاست دانوں کو علاقائی مسائل پر مبنی اشتعال انگیز بیانات دینے سے گریز کرنا چاہیئے صدر رجب طیب ایردوان نے یورپی یونین کونسل کے صدر چارلس میشیل سے ٹیلیفون پر رابطہ…
-

ترکی کے خلاف ہر غیر اخلاقی اور ناموافق حالات کا مقابلہ کرنے کے اہل ہیں: ترک صدر
ہم نے ہر سطح پر ترکی کے منصفانہ مؤقف کا واضح اور دو ٹوک الفاظ میں اظہار کیا ہے صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی نے ہر پلیٹ فارم پر ہر ملاقات میں ہر پیغام میں مشرقی بحیرہ روم کے معاملے میں منصفانہ طریقے سے قدرتی وسائل کی تقسیم کے لیے تیار…