Category: ساراجہاں
-

اسرائیلی دفاع میں بائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا، وائٹ ہاؤس نے حماس پر 40 بچوں کے قتل کا الزام واپس لے لیا
نیویارک: حماس اسرائیل جنگ میں فیک نیوز کا محاذ بھی گرم ہے امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی اسرائیل کے دفاع کےلیے فیک نیوز کا سہارا لیا اور جھوٹا بیان دے دیا، جس کی وائٹ ہاؤس کو وضاحت کرنا پڑگئی۔امریکی حکومت نے حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ پر 40 اسرائیلی بچوں کے قتل…
-

یوکرین: خارکیف پر روسی میزائل حملے میں 51 افراد ہلاک
کیف: یوکرین نے خارکیف پر روس کے میزائل حملے میں 51 شہریوں کی ہلاکت کا دعویٰ کردیا۔ یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ خارکیف کے علاقے ہروزا میں سپر مارکیٹ پر روسی میزائل حملے میں کم از کم 51 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ یوکرین کے وزیر داخلہ ایہور کلیمینکو (Ihor Klymenko)…
-

نیویارک میں سیلاب سے حالات تباہ کن، سڑکیں تالاب میں تبدیل، ایمرجنسی کا اعلان
امریکہ کا شہر نیویارک سیلاب کی وجہ سے تباہ کن حالات کا سامنا کر رہا ہے۔ صورت حال کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انتظامیہ نے ایمرجنسی کا اعلان کر دیا ہے۔ تیز بارش کے سبب سیلاب والے یہ حالات پیدا ہوئے ہیں جس کے بعد لوگوں کے گھروں…
-

رواں سال ڈھائی ہزار سے زائد تارکین وطن بحیرہ روم میں غرقاب
اقوام متحدہ کی پناہ گزینوں سے متعلق ایجنسی (یو این ایچ سی آر) نے جمعرات کے روز نیویارک میں بتایا کہ سال 2023 میں یورپ میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے اب تک 2500 سے زائد افراد بحیرہ روم میں غرقاب یا لاپتہ ہو چکے ہیں۔ یہ گذشتہ سال اسی مدت کے دوران ہلاک…
-

وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی امریکی ہم منصب سے ملاقات، ہندوستان-کینیڈا تنازعہ پر نہیں ہوئی کوئی بات
واشنگٹن: وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جمعرات کو واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق اس ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ہندوستان کی جی-20 صدارت کے اہم نتائج، ہندوستان-مشرق وسطی-یورپ اقتصادی راہداری کے قیام اور دیگر کئی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ حال ہی میں…
-

امریکہ روس کے جنگی جرائم کے ثبوت بین الاقوامی عدالت میں پیش کرے گا
صدر جو بائیڈن نے، یوکرین میں روسی فوج کے جنگی جرائم کے شواہد کو بین الاقوامی تعزیراتی عدالت میں پیش کرنے کی، منظوری دے دی ہے امریکہ کے صدر جو بائڈن نے، یوکرین میں روسی فوج کے جنگی جرائم سے متعلق جاری تحقیقی کاروائی کے ساتھ تعاون کے لئے موضوع سے متعلق شواہد کو بین…
-

جاپان: ایک زیر تربیت جوان نے دو ساتھی فوجیوں کو ہلاک کر دیا
حکام کے مطابق جاپان سیلف ڈیفنس فورس میں ایک 18سالہ زیر تربیت جوان نے فائرنگ رینج میں تین فوجیوں کو گولی مار دی۔ اسے قتل کی کوشش کی شبہ میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ جاپان میں حکام نے بدھ کے روز بتایا کہ ایک جاپانی زیر تربیت فوجی کو ایک فوجی تربیتی اڈے پر مبینہ…
-

دنیا کے سرفہرست 50 زہر آلودہ شہروں میں ہندوستان کے 38 شہر شامل
ہندوستان میں بظاہر آلودگی سے نمٹنے کی بھرپور کوشش ہو رہی ہے، لیکن اس کا کوئی مثبت اثر دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ فضا میں زہریلے عناصر دن بہ دن بڑھتے ہوئے ہی معلوم پڑ رہے ہیں۔ ہندوستان کے کئی شہر میں تو سانس لینا دشوار ہو گیا ہے۔…
-

ہندوستان میں دو نظریات گاندھی اور گوڈسے کے درمیان لڑائی نیویارک میں ہندوستانی کمیونٹی کنونشن سے راہل گاندھی کا خطاب، بی جے پی آر ایس ایس پر تنقید
واشنگٹن: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے نیویارک میں ہندوستانی کمیونٹی کے کنونشن سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی اور آر ایس ایس کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس ملک میں نفرت پھیلا رہے ہیں۔راہل گاندھی نے کہا…
-

بھارت اور چین میں اب ایک دوسرے کا کوئی صحافی نہیں
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا، ”بھارت میں مقیم آخری چینی صحافی کے ویزے کی مدت بھی ختم ہو گئی ہے۔ ہمارے پاس اس کے جواب میں مناسب کارروائی کرنے کے علاوہ کوئی اور متبادل نہیں بچا۔” ماؤ ننگ نے تاہم یہ نہیں بتایا کہ بیجنگ…