Category: ساراجہاں
-

چین میں ۱۳ویں صدی کی تاریخی مسجد کو جزوی طور پر شہید کرنے کی کوشش
مسلمانوں کی جانب سے شدید مزاحمت، پولس سے جھڑپ، انتظامیہ کی جانب سے ۶؍ جون تک کا الٹی میٹم بیجنگ: چین کے ایک مسلم اکثریتی قصبے میں پولیس اور مظاہرین کے مابین اس وقت تصادم ہوگیا جب پولیس صدیوں پرانی ناجیائینگ مسجد کو منہدم کرنے کے لیے آگے بڑھ رہی تھی اور مظاہرین ان کو…
-

لندن میں ٹیپو سلطان کی تلوار 140 کروڑ میں فروخت، برطانیہ میں نیلامی کا نیا ریکارڈ قائم
لندن : ہندوستان کے مشہور حکمراں و میسور کے بادشاہ ٹیپو سلطان کی تلوار لندن میں نیلام ہوگئی۔ اس نیلامی میں ٹیپو سلطان کی تلوار تقریباً 140 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی ہے۔ اس بات کا انکشاف نیلام کرنے والے ادارہ بونہم ہاؤس نے کیا۔ بونہم ھاوس نے کہا کہ اس نے اپنے اندازے سے…
-

ہندوستان میں ہدف بنا کر کیے جا رہے حملوں اور بلڈوزر ایکشن پر امریکہ کی مذمت، مذہبی آزادی کو خطرہ قرار دیا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے مذہبی آزادی سےمتعلق سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف ریاستی سطح پر کئی طرح کے اقدامات کیے گئے اور مذہبی اقلیتوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے حکام نے تشدد کیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اقلیتوں…
-

اسرائیل سنگین اقتصادی بدحالی کی جانب گامزن ہے، صہیونی ماہر معیشت کا انتباہ …!
معاشی امور کے ماہر اور تجزیہ نگار نے اسرائیل میں جاری کشیدگی اور بدامنی کی وجہ سے صہیونی حکومت کو درپیش اقتصادی بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ المیادین نے خبر دی ہے کہ صہیونی ماہر معیشت ایس بریزس نے عبرانی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیل کی معاشی بنیادوں کو کمزور قرار…
-

چین نہیں اب ہندوستان دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والا ملک!
نئی دہلی: دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک اب چین نہیں بلکہ ہمارا اپنا ملک ہندوستان ہے۔ اس سال کے شروع میں عالمی ماہرین نے پیش گوئی کی تھی کہ 2023 میں ہندوستان میں سب سے زیادہ آبادی ہوگی۔ اب اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ (یو این ایف پی اے) کے تازہ ترین…
-

سوڈان میں جھڑپوں میں تقریباً 270 افراد ہلاک، 2600 سے زائد زخمی: اقوام متحدہ
خرطوم: سوڈان کے ہیلتھ ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو مطلع کیا ہے کہ سوڈان میں جھڑپوں میں تقریباً 270 افراد ہلاک اور 2600 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ یہ معلومات ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادنوم گیبریئس نے منگل کو دی۔ اس سے قبل ڈبلیو ایچ او…
-

کینیڈا: مسجد کےاحاطے میں نمازی کو کچلنے کے کوشش، ملزم گرفتار
کینیڈا کی پولیس نے اتوار کے روز بتایا کہ ایک شخص کو گرفتار کر کے، اس کے بقول “نفرت انگیز واقعہ” میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اس شخص نے مبینہ طورپر ایک مسجد کے احاطے میں ایک نمازی کو اپنی گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی تھی اور انہیں دھمکیاں دیں…
-

ٹرمپ پر فرد جرم عائد، پہلے امریکی صدر جن کو مجرمانہ الزامات کا سامنا
واشنگٹن: امریکہ کی گرینڈ جیوری نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ایک پورن اسٹار کو خاموش رہنے کے لئے رقم کی ادائیگی کے معاملے میں فرد جرم عائد کر دی ہے۔ ٹرمپ پر نیویارک کے مین ہیٹن کی ایک گرینڈ جیوری نے فرد جرم عائد کی ہے اور امریکی تاریخ کا یہ ایسا…
-

ہم راہل گاندھی کے معاملہ کو دیکھ رہے ہیں: امریکہ
واشنگٹن: امریکہ نے کہا ہے کہ وہ راہول گاندھی کے معاملے کو دیکھ رہا ہے اور کانگریسی لیڈر کو ‘مودی سرنیم ریمارکس’ معاملے میں عدالت کی طرف سے سزا سنائے جانے کے بعد جمہوری اقدار اور اظہار رائے کی آزادی کے تئیں عہد پر حکومت ہند کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔واشنگٹن میں ایک میڈیا…
-

برطانیہ کے ارب پتی تاجر نے اسلام قبول کرلیا
برطانیہ کے معروف اور امیر ترین تاجر الفریڈ ولیم بیسٹ عرف ایلفی بیسٹ نے اسلام قبول کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق موبائل ہوم پارک کمپنی وائلڈ کرسٹ پارکس کے موجودہ چیئرمین اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک الفریڈ ولیم بیسٹ بھی کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے…