Category: ساراجہاں
-

فرانسیسی وزیر مسلم خواتین فٹبالروں کے حجاب پہننے کے حق میں
فرانس میں مسلم خواتین فٹ بال کھلاڑی کھیل کے میدان میں حجاب پہننے پرعائد پابندی کو ختم کرنے کی مہم چلا رہی ہیں۔ ملک کی صنفی مساوات کی وزیر نے مسلم خواتین کھلاڑیوں کے اس مطالبے کی حمایت کی ہے۔ فرینچ فٹ بال فیڈریشن نے حال ہی میں جو نئے ضابطے طے کیے ہیں ان…
-

جی میل اب پہلے سے بھی زیادہ بہتر ہونے کے لیے تیار
گوگل نے جی میل کے نئے لے آؤٹ کو پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں کمپنی کی دیگر سروسز کو زیادہ نمایاں کیا جائے گا۔ گوگل کے مطابق جی میل کا نئے لے آؤٹ کو فروری 2022 سے پیش کرنے کا سلسلہ شروع ہوگا جو اپریل میں بائی ڈیفالٹ ہوگا اور 2022 کی دوسری…
-

اسرائیل: چہرہ پہچاننے والے باڈی کیمرا کی متنازعہ ٹکنالوجی
سابق اسرائیلی کرنل ڈینی تِرزا کا کہنا ہے کہ ان کی یوزموٹ لمیٹڈ نامی کمپنی ایسے باڈی کیمرے تیار کر رہی ہے، جس کی مدد سے پولیس ہجوم بھی مشتبہ افراد کو فوراﹰ پہچان سکے گی، ”چاہے کسی شخص نے چہرے پر ماسک بھی پہنا ہو۔” عمومی طور پر ایسے کیمروں کا استعمال پولیس اہلکار…
-

شام میں داعش خاتون بٹالین کی قیادت کرنے والی امریکی خاتون گرفتار
واشنگٹن: امریکی محکمہ انصاف نے ایک امریکی خاتون پر شام میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس آئی ایس) کی تمام خواتین بٹالین کی قیادت کرنے اور تنظیم کو مادی امداد فراہم کرنے کا الزام لگایا ہے۔ ہفتہ کو محکمے کے ایک سرکاری بیان کے مطابق ورجینیا کی مشرقی ڈسٹرکٹ کورٹ میں 2019 میں دائر کی گئی…
-

صدر جمعیت علماء نیپال مفتی محمد خالد صدیقی کی راشٹریہ سبھا (راجیہ سبھا) الیکشن میں زبردست جیت نیپال میں پہلی دفعہ ایک مسلمان راشٹریہ سبھا کا بنا ممبر
کاٹھمنڈو: (انوار الحق قاسمی) جس دن جنتا سماج وادی پارٹی کی جانب سے صدرِ جمعیت علماء نیپال مفتی محمد خالد صدیقی کو راشٹریہ سبھا (راجیہ سبھا) کے ممبر کے لیے نامزدگی کا اعلان کیا گیا،اسی دن سے تمام مسلمانان نیپال،خصوصا علماء نیپال صدرِ جمعیت کی کامیابی و کامرانی کے لیے بے شمار دعائیں کرنے کے…
-

جکارتہ ڈوب رہا ہے
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کی آبادی بڑھتی جا رہی ہے اور یہ شہر آلودگی کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔ یہ شہر زلزلوں کے خطروں کی زد میں ہے اور جاوا سمندر میں ڈوب رہا ہے۔ اب حکومت دارالحکومت کو بورنیو کے جزیرے پر منتقل کرنا چاہ رہی ہے۔ صدر جوکو ویدودو ایک نئے دارالحکومت…
-

شام : چار سال قبل ڈیم پر حملہ میں امریکی فوج ملوث تھی، نیویارک ٹائمز کا سنسنی خیز انکشاف
واشنگٹن: (یواین آئی) ایک امریکی اخبار نے یہ سنسنی خیز انکشاف کیا ہے کہ شام میں چار سال قبل ڈیم پر حملے میں امریکی افواج ملوث تھیں، جس سے واشنگٹن نے لاکھوں افراد کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا تھا۔ ’نیو یارک ٹائمز‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکی افواج نے شام کے شمالی علاقے…
-

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کورونا کے بڑھتے معاملوں کے باعث اپنی شادی ملتوی کر دی
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے پیش نظر ریڈ الرٹ کے اعلان کے بعد وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اتوار کو اپنی شادی منسوخ کر دی۔ ‘دی گارجین’ نے اپنی رپورٹ میں محترمہ آرڈرن کے حوالے سے کہا کہ اومیکرون نے نیوزی لینڈ میں سرحدوں کوتوڑ دیا ہے اور کمیونٹی میں…
-

امریکی تاریخ میں پہلی مسلمان خاتون وفاقی جج کی تقرری
امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ روز ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک بنگلہ دیشی مسلم خاتون کو وفاقی جج نامزد کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ انکی انتظامیہ کی اس پالیسی کا حصہ ہے جس میں کہ وفاقی عدالتوں کو متنوع شکل دینا ہے۔ نصرت جہاں چوہدری نامی یہ خاتون امریکن سول…
-

دنیا تصادم کے دہانے پر: گوٹریس
اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ دنیا ایک نئی قسم کے نرم تصادم کے دہانے پر ہے، جو سرد جنگ سے بھی بدتر ہے۔ گوٹریس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 2022 کے لیے اپنی ترجیحات پیش کرتے ہوئے دنیا کی موجودہ حالت کے بارے میں پانچ…